Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حضرت لعل شہبازقلندرؒ کے مزار762عرس کی افتتاح تقریب میں رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدکی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست صوبائی مشیرعبدالحسیب کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے معروف بزرگ ہستی حضرت لعل شہبازقلندرؒ کے 762 عرس مبارک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرکے مزارپرفاتحہ خوانی کی اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے مزارپرچادرچڑھائی۔
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
ایم کیوایم لاہور زون اور لاہور سے ملحقہ یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اورہمدردوں سے قائد تحریک الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لاہورزون اور لاہور سے ملحقہ یونٹوں کے تمام ذمہ داران ، کارکنان اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پنجاب پولیس کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کی نمازجنازہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین ناموردانشوروممتازڈرامہ نگاراورمنصفہ فاطمہ ثریابجیاکی علالت پراظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناموردانشوروممتازڈرامہ نگاراورمنصفہ فاطمہ ثریابجیاکی فالج کے باعث علالت پرگہری تشویش کااظہار کیاہے
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ٹرانسپورٹرز،دکانداروں اورچھوٹے تاجروں کی درخواست پر یوم سوگ کی اپیل پر نظرثانی کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ اورکاروبار بندرکھنے کی اپیل واپس لے لی
ٹرانسپورٹرز،تاجر اورعوام امن یوم سوگ کے موقع پر اپنی ٹرانسپورٹ اورکاروبارمعمول کے مطابق جاری رکھیں ۔رابطہ کمیٹی عوام لاہور میں نوجوانوں اورخواتین کی شہادت کے سوگ میں سیاہ پرپرچم لہرائیں اورپرامن طریقے سے اپنااحتجاج رجسٹرڈکرائیں اورسانحہ لاہورکے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکریں
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
کارکنان وعوام تحریک منہاج القرآن کے زخمی کارکنان کیلئے خون کے عطیات دیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے زندہ دلان لاہور کے عوام بالخصوص ایم کیوایم کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ لاہور میں پولیس کے وحشیانہ تشدد کے باعث شدید زخمی ہونے والے تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے خون کے عطیات دیں۔
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
کیماڑی سے تعلق رکھنے والی کچھی ویلفیئر ایکشن کمیٹی کی 12رکنی وفد کی خورشید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات
کیماڑی سے تعلق رکھنے والی کچھی ویلفیئر ایکشن کمیٹی کے صدر عبداللہ نور محمد اور سیلمان حسن کی سربراہی میں 12رکنی وفد کی اراکین ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو متصل خورشید بیگم سیکڑیٹریٹ عز یز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی اوررکن قومی اسمبلی سلمان بلوچ سے ملاقات ۔اس مو قع پرایم کیوایم کے ایم او سی کے جوائنٹ انچارج سید احمد رضا زیدی ، رکن حاجی علی محمد کچھی بھی موجود تھے
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
لاہورمیں منہاج القرآن کے کارکنوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی ظلم وبربریت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے لاہورمیں منہاج القرآن کے کارکنوں کے خلاف جووحشیانہ کارروائی کی ہے اورجوظلم وبربریت کی ہے اس نے ایساکرکے جمہوریت کو خودہی تلپٹ کرنے کااقدام کیاہے۔حکومت اپنے ظلم وبربریت کے ذریعے پاکستان کی تباہی وبربادی کی سازش پرعمل کررہی ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
حق پرست ارکان قومی اسمبلی لاہور میں منہاج القرآ ن کے مرکزی عہدیداران سے ملاقات کریں گے، اعلامیہ ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست ارکان قومی اسمبلی پر مشتمل وفد لاہور میں منہاج القرآن کے مرکزی عہدیداران سے ملاقات کریگا
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
موجودہ حکومت ، دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن سے خوش نہیں ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ، دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن سے خوش نہیں ہے اور مسلح افواج کی توجہ فوجی آپریشن سے ہٹانے کیلئے تحریک منہاج القرآن کو نشانہ بنارہی ہے ۔ انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ لاہور میں پولیس کے ظالمانہ اقدامات کے باوجود دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوجی آپریشن کو ہرگز ختم نہ کریں۔ منگل کی صبح نجی ٹیلی ویژن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے جناب الطاف حسین نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گا ہ او رسیکر یٹر یٹ کے گھیراؤ کے خلاف مظاہر ہ کرنے والوں پر پولیس اہلکاروں کے انسانیت سوز تشدد، بلاجوا زفائر نگ اور اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تحریک منہاج القرآن کے متعدد کارکنان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
ایم کیوایم نے تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی شہادت پرکل بروز بدھ کوملک بھر میں یوم سوگ منانے کااعلان کردیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے لاہورمیں پولیس کے ہاتھوں دوخواتین سمیت تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی شہادت پر کل بروز بدھ کوملک بھر میں یوم سوگ منانے کااعلان کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کراچی سمیت ملک بھر کے تاجروں ، صنعتکاروں ، دکانداروں اور ٹرانسپورٹر حضرات سے پرزوراپیل کی کہ وہ یوم سوگ میں بھرپورشرکت کریں اور تحریک منہاج القرآن کے شہداء کے اہل خانہ اورکارکنان سے یکجہتی کا اظہارکریں، اپنا کاروبار ، ٹرانسپورٹ اور دیگر سرگرمیاں رضاکارانہ طورپر بند رکھیں
Read More
Posted on:
17 Jun 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8931
to
8940
of
13458
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us