Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
الطاف حسین کی صحت و تندرستی اور درازی عمر کے لئے نمائش چورنگی پر اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کے مقام پر عظیم الشان دعائیہ اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے نمائش چورنگی پر ہونے والے احتجاجی دھرنے کے مقام پر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جناب الطاف حسین کی صحت و تندرستی ، درازئ عمر اور جان و مال کی حفاظت کیلئے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب نے اجتماعی دعا کرائی
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین ماما قدیر بلوچ کا الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے کے مقام کا دورہ
وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئر مین ماما قدیر بلوچ نے ایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے کے مقام کا دورہ کیا اور جناب الطاف حسین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ احتجاجی دھرنے کے کیمپ کے دورے کے موقع پر جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کرنے والے کارکنان و عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
ایم کیوایم میڈ یکل ایڈ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی کاعباسی شہید اسپتال کا دورہ
متحد ہ قو می موومنٹ کی میڈ یکل ایڈ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی نے جمعہ کے روز عبا سی شہید اسپتال کا دورہ کیااور ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب صدیقی کی جانب سے عباسی شہید اسپتال میں مریضوں کی پرچیوں اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایڈمیشن فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
نمائش چورنگی پرایم کیوایم کے دھرنے میں قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کرنے کے لئے آنے والے وفودکی مزید تفصیلات
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے نمائش چورنگی پرجاری دھرنے میں سیاسی ،مذہبی،سماجی شخصیات ،سول سوسائٹی اورتمام مذاہب ، مسلک، قومیتوں،زبانوں ، برادریوں اورمختلف مکاتب فکرسمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکی وفودکے ہمراہ آمدکاسلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
ہزارہ صوبہ تحریک کے سربراہ باباحیدرزمان کی سیدامین الحق سے ٹیلی فون پرگفتگو
بزرگ سیاستدان اورہزارہ صوبہ تحریک کے سربراہ باباحیدرزمان نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے یکجہتی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے مجھے اپنابھائی بنایاہے اور ہزارہ صوبہ کے لئے ہماراساتھ دیکرانہوں نے ثابت کیاہے کہ وہ ہمارے بھائی ہیں
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم حسین اور سابق ہائی کمشنرواجدشمس الحسن کی لندن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت اوررابطہ کمیٹی کے دیگر ارکان سے ملاقات
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم حسین اور لندن میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنرواجدشمس الحسن نے جمعرات کی شام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت اوررابطہ کمیٹی کے دیگر ا رکان سے ملاقات کی ۔انہوں نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے جناب الطا ف حسین کے نام خیرسگالی کاپیغام پہنچایا، جناب الطا ف حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے دعاکی۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق ، احمد سلیم صدیقی اور حق پرست ارکان اسمبلی کی سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی ویاور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کی نماز جنازہ میں شرکت ۔
سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
جمعرات کی شام قائد تحریک الطاف حسین کا لندن سیکریٹریٹ میں ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمعرات کی شام لندن کے مقامی اسپتال سے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کیا اور رابطہ کمیٹی کے ارکان اورسیکریٹریٹ میں موجود تمام کارکنان کو اپنی خیریت سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر واجد شمس الحسن ، سابق وفاقی وزیرڈاکٹر عاصم حسین اور جناب الطاف حسین کے چھوٹے بھائی اسرارحسین بھی موجود تھے۔ جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان کوبتایا کہ تھوڑی دیر میں مجھے انجیوگرافی کیلئے لے جایا جائے گا۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی قائد تحریک الطاف حسین سے ملاقات کیلئے لندن کے مقامی اسپتال کادورہ
متحدہ قومی موومنٹ کا ایک وفد قائد تحریک جناب الطاف حسین سے ملاقات کیلئے لندن کے مقامی اسپتال پہنچا۔ وفد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان قاسم علی رضا، سینیٹر بابرخان غوری، رابطہ کمیٹی کے معاون اظہاراحمد خان، حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور، رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشد وہرہ، سابق صوبائی وزیر شبیرقائم خانی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن شریف خان، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر سلیم دانش اورآرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان شامل تھے
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
جناب الطاف حسین کی جلد رہائی اور صحتیابی کیلئے انٹر نیشنل سیکر یٹر میں شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دعائیہ اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام قائدجناب الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے اوران کی علالت پر ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹریٹ لندن میں دعائیہ اجتما ع منعقد کیا گیا
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
...
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
...
News
9001
to
9010
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us