Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے کارکنان کو تواتر کے ساتھ نشانہ بنایا جانا حق پرستی کی تحریک کے خلاف سازش کا حصہ ہے ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن محمد اسماعیل کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے قتل کئے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کے قتل کو ایم کیو ایم کے خلاف ساز ش کا حصہ قرار دیا ہے 
Read More    Posted on: 18 May 2014
لاہور میں ڈان ٹی وی کے رپورٹر عمیر علی کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاہورمیں ڈان ٹی وی کے رپورٹر رعمیر علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے مرحوم عمیر علی کے اہل خانہ اور صحافتی برادری سے اظہارہمدردی 
Read More    Posted on: 18 May 2014
ایم کیوایم راتوں رات وجودمیں نہیں آئی ، اس نے برسوں گلیوں میں جدوجہدکی ہے
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری رانا اشرف ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ ایم کیوایم راتوں رات وجودمیں نہیں آئی بلکہ اس نے برسوں گلیوں میں جدوجہدکی ہے اور گلیوں میں رہنے والے غریب ومتوسط طبقہ کے نوجوانوں کواسمبلیوں میں بھیجا،آج ایم کیوایم پورے ملک کے غریب ومتوسط طبقہ کے محروم ومظلوم عوام کی آخری امیدبن چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیو ایم ضلع لاہور کے زیر اہتمام داتا گنج بخش ٹاؤن میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے کیا۔ 
Read More    Posted on: 18 May 2014
متحدہ قومی موومنٹ کا یورپی یونین کے لئے اسلامی ممالک کے سفارتی مشاہدہ کار فیصل محمدسے اظہار رتشکر
یورپی یونین کے لئے اسلامی ممالک کے سفارتی مشاہدہ کارفیصل محمدنے حکومت پاکستان پرتنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان الطاف حسین جیسے قومی رہنماکے خلاف غیرذمہ دارانہ رویہ اختیارکیے ہوئے ہے 
Read More    Posted on: 18 May 2014
یوٹیوب سماجی رابطے کا اہم ذریعہ ہے جس سے علم و آگہی حاصل کرنا قدر آسان ہوجاتا ہے، سینیٹر نسرین جلیل
متحدہ قو می موومنٹ سے منتخب سینیٹر نسرین جلیل نے ایک خط کے ذریعے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو پاکستان میں سماجی ویب سائٹ YouTubeکی مستقل بندش سے عوا م میں پائی جانے والی تشویش کے متعلق آگا ہ کیا ہے ۔ حق پرست سینیٹر نسرین جلیل نے وزیر اعظم کواپنے خط میں کہا ہے کہ ملک میں یوٹیوب کی مستقل بندش سے ملک بھر کی عوام کو شدید تشویش لاحق ہے۔ 
Read More    Posted on: 18 May 2014
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار کی لندن میں ایم کیوایم کے رکن سینیٹربابرغوری سے فون پر گفتگو
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے لندن فون کرکے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سینیٹربابرغوری سے گفتگوکی اورقائدتحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملے پر احتجاجی مظاہرے ملتوی کرنے پر ایم کیوایم کی قیادت کاشکریہ اداکیا۔ 
Read More    Posted on: 18 May 2014
گورنرسندھ کی دبئی یا بیرو ن ملک روانگی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ترجمان ا یم کیوایم شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی دبئی یاکسی اور بیرو ن ملک روانگی کی اطلاعات میں ذرہ برابر بھی کوئی صداقت نہیں ہے ۔ 
Read More    Posted on: 18 May 2014
ایم کیوایم نے قائد تحریک الطاف حسین کو حکومت کی اہم شخصیات اور دیگر اداروں کے اعلیٰ حکام کی جانب سے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی پر اتوار کو کراچی اور لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہروں کو ملتوی کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کو حکومت کی اہم شخصیات اور دیگراداروں کے اعلیٰ حکام کی جانب سے شناختی کارڈ اورپاسپورٹ کے معاملے کوخوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائے جانے پرخیرسگالی کے طورپر کل بروز اتوار کو کراچی
Read More    Posted on: 18 May 2014
حکومت کی اہم شخصیات اور دیگر اداروں کے اعلیٰ حکام نے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے کہاہے کہ حکومت کی اہم شخصیات اوردیگراداروں کے اعلیٰ حکام نے انہیں شناختی کارڈ اورپاسپورٹ کے معاملے کوخوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے لہٰذا رابطہ کمیٹی ان یقین دہانیوں پر خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہروں کا
Read More    Posted on: 17 May 2014
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری یٰسین آباد قبرستان میں سپرد خاک
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن و سابق حق پرست صوبائی وزیر شعیب احمد بخاری کے چھوٹے بھائی حمیل بخاری مرحوم کوہفتے کوبعدنمازعصریٰسین آبادقبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی نمازجنازہ بعد نمازعصر قوت الاسلام مسجد لیاقت آباد نمبر9 میں ادا کی گئی نمازجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی، حق پرست ارکان اسمبلی خالد بن ولایت، انور رضا، 
Read More    Posted on: 17 May 2014

Urdu News Archive