Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے شہید کارکن اشفاق قریشی کی نماز جنازہ و تدفین میں سیکڑوں کارکنا ن وذمہ داران کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکن محمد اشفاق قریشی کی نمازہ جنازہ مین کورنگی روڈ پر ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فارو ق ستار ، سیف یار خان ، عادل خان، میاں عتیق ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی وقار حسین شاہ ،ایم کیوایم کے مختلف سیکٹر اور یونٹس کے ذمہ داران ،کارکنا ن ، حق پرست عوام اور شہید کے اہل خانہ نے شرکت کی 
Read More    Posted on: 26 May 2014
حق پرست شہداء تحریک کا قیمتی سرمایہ ہیں جنہوں نے باطل قوتوں کے سامنے سرجھکانے کے بجائے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرکے تحریک کو جلا بخشی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم حق پرست شہداء کی قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیگی ۔ سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کی 24ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حق پرست شہداء تحریک کا قیمتی سرمایہ ہیں جنہوں نے
Read More    Posted on: 26 May 2014
قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی ریلی ؍بینرز اور پلے کارڈز
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کے روز تبت سینٹر کراچی پر منعقد ہونے والی عظیم الشان ریلی میں اطراف کی عمارتوں پر بڑی تعداد میں بینرز اور پلے کارڈز آویزاں کئے گئے تھے
Read More    Posted on: 25 May 2014
الطا ف حسین سے اظہار یکجہتی ریلی کے استقبالیہ پر دستخطی کیمپ کا انعقاد
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لیے تبت سینٹر کراچی پر منعقد ہونے والی عظیم الشان ریلی کے استقبالیہ پر ایم کیو ایم کے تحت ’’ دستخطی کیمپ ‘‘ قائم کیا گیا تھا جس میں ریلی میں شریک ہونے والے لاکھوں نوجوان ، خواتین ، بزرگ ، طالب علم ، علما ء کرام ، مختلف سماجی و مذہبی شخصیا ت نے دستخط کئے
Read More    Posted on: 25 May 2014
عوام نے جس محبت اوریکجہتی کااظہارکیاہے اس پرمیں ان کاشکرگزارہوں ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے انتہائی مختصرنوٹس پرکراچی میں فقیدالمثال اور تاریخی ریلی کے انعقادپر ایم کیوایم کے کارکنان اور عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کیا ہے اورعوام سے دلی تشکرکااظہارکیاہے ۔یکجہتی ریلی کے اختتام کے بعد ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررابطہ کمیٹی ، تنظیمی کمیٹی اورتمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے تاریخی ریلی پرتمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان اور یونٹوں،سیکٹروں زونوں سمیت تحریک کے ایک فردکوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ اگرچہ میں مالی طورپر کم حیثیت کا مالک ہوں لیکن میں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں کہ اس نے مجھے دل سے پیار کرنے والے انتہائی مخلص،پرعزم ، جانبازاورجانثار کارکنوں کی دولت سے نوازاہے اورمیں سچے کارکنوں کی اس دولت کے طفیل دنیاکاامیرترین فردہوں اورمجھے اس پر بہت فخرہے ۔انہوں نے کہاکہ عوام نے جس محبت کااظہارکیاہے اس پرمیں ان کاشکرگزارہوں ۔ 

Read More    Posted on: 25 May 2014
قائدتحریک الطاف حسین اظہاریکجہتی کے لئے اے پی ایم ایس اوکی جانب سے تحریکی ترانے پرمبنی سی ڈی کااجراء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب قائدتحریک جناب الطا ف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے نئے ترانے کی سی ڈی کااجراء کیاگیاترانے کی سی ڈی کااجراء اتوارکے روزتبت سینٹرپرقائدتحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے منعقدہ ریلی کے موقع پرکیاگیا
Read More    Posted on: 25 May 2014
تبت سینٹر عظیم الشان ’’ یکجہتی ریلی ‘‘ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام ، مشائخ و عظام اور مذہبی شخصیات کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم کی ’’ یکجہتی ریلی‘‘ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام ، مشائخ و عظام اور ممتاز مذہبی شخصیات نے خصوصی طورپر شرکت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی قیادت پر اپنے بھرپوراعتماد کا برملا اظہار کیا۔ 
Read More    Posted on: 25 May 2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام تبت سینٹر پر الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی تاریخی اور بے مثال ریلی نکالی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام اتوار کے روز ایم اے جناح روڈ تبت سینٹر کے مقام پر بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے فقید المثال اور ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی تاریخی اور بے مثال ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام و کارکنان ، مختلف قومیتوں اور مذہبی اقلیتوں کے افراد نے شرکت کی 
Read More    Posted on: 25 May 2014
فادر آف دی نیشن قائد اعظم ؒ کا لقب ہے یہ کلمہ کفر نہیں ہے،سینیٹرمولاناتنویرالحق تھانوی
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہاہے کہ فادر آف دی نیشن قائد اعظم ؒ کا لقب ہے جوکلمہ کفر نہیں ہے، قائدتحریک جناب الطاف حسین پر فادر آف دی نیشن کے عنوان سے لگے ہوئے سائن بورڈز پر بہت تبصرے ہوئے لیکن کوئی انھیں فادر آف نیشن نہیں کہتا تو نہ کہے لیکن وہ لیڈر آف دی نیشن اور وائس آف دی نیشن ہیں جس میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اپنے تئیں الطاف حسین کو نیچا دکھانے کی ہر ممکن کوشش کی
Read More    Posted on: 25 May 2014
قائدتحریک الطا ف سے اظہاریکجہتی ریلی ؍جھلکیاں
* قائدتحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ نے اتوارکے روزتبت سینٹرایم اے جناح روڈپرعظیم الشان’’ یکجہتی ریلی‘‘انعقاد کیاگیا۔
Read More    Posted on: 25 May 2014

Urdu News Archive