Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کورنگی کے نجی اسپتال کے انکیو بیٹرز میں آکسیجن ختم ہوجانے کے باعث سات بچوں کی ہلاکت کے دالخراش واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی کے نجی اسپتال کے انکیو بیٹرز میں آکسیجن ختم ہوجانے کے باعث سات بچوں کی ہلاکت کے دالخراش واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی اور ان کی صحت و تندرستی کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں جاری دھرنوں کا چوتھا روز یوم دعا کے طور پر منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو لندن میں خرابی صحت کے باوجود حراست میں لینے کے خلاف ، ان سے اظہار یکجہتی اور صحت و تندرستی کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں جاری دھرنوں کا چوتھا روز یوم دعا کے طور پر منایا گیا ۔یوم دعا کے اجتماعات صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے زونل دفاتر،پریس کلبوں پر دیئے گئے دھرنوں کے علاوہ مساجد ، گرجا گھروں ، گرد واروں ، مندروں اور گلے محلوں میں منعقد ہوئے جن میں بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے آیتِ کریمہ ، یا سلامُ اور دیگر قرآنی آیات کا ورد کیا گیا
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے اینکر پرسن ڈاکٹر دانش کی والدہ محترمہ عمدہ خاتون کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی ومومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے اینکرپرسن ڈاکٹر دانش کی والدہ محترمہ عمدہ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر دانش سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
الطاف حسین کے چاہنے والوں کی اولین تشویش و ترجیح ان کی صحت سے متعلق ہے، ڈاکٹر صغیر احمد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین تاحال اسپتال میں ایڈمٹ ہیں اور ڈاکٹر وں کی جانب سے انکے مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز بھی اینجو گرافی سمیت متعدد ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن کی رپورٹس آج آجائیں گی جس کے بعد قائد تحریک الطاف حسین کے ڈاکٹرز آئندہ کی پیشرفت کا فیصلہ کریں گے اور اسی حوالے سے آج ایم کیوا یم کے زیر اہتمام کراچی میں نمائش چورنگی سمیت ملک بھر میں جناب
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
نمائش چورنگی پر دھرنے کے چوتھے دن سابق صدر سپریم کورٹ یاسین آزاد ،آل پاکستان گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن وفد کے سربراہ گل حمید منصوری،پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف وفد سربراہ نذیر عباسی،جامعہ کراچی انصاف پسند پینل کے عہدیدارقیوم خان کی شرکت
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کو لندن میں خرابی صحت کے باوجود حراست میں لئے جانے کے خلاف اور ان کی صحت وتندرستی کیلئے نمائش چورنگی پر جاری دھرنے کے چوتھے دن بھی مختلف سیاسی ، سماجی ، مذہبی شخصیات ، ڈاکٹرز ، وکلاء ، تجارتی انجمنوں ، مزدور یونینوں اور اسکول ایسوسی ایشن کے وفود نے شرکت
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء مخدوم جاوید ہاشمی کا الطاف حسین کی حراست پر اظہار تشویش
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے برطانیہ میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی حراست پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کے لئے یہ انتہائی کٹھن اورمشکل وقت ہے اور اس مشکل گھڑی میں ہم ، ایم کیوایم کے ساتھ ہیں۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے والد فاروق احمداوروالدہ کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون، قائدتحریک الطاف حسین کی حراست اور علالت پر سخت تشویش کااظہار
ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے والد فاروق احمداوروالدہ نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی حراست اور علالت پر سخت تشویش کااظہارکیاہے۔انہوں نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگوکی اورجناب الطاف حسین کیلئے سخت افسوس اورتشویش کااظہارکرتے ہوئے ان سے مکمل یکجہتی اورہمدردی کااظہارکیا۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
الطاف حسین کی صحت و تندرستی اور درازی عمر کے لئے نمائش چورنگی پر اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کے مقام پر عظیم الشان دعائیہ اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے نمائش چورنگی پر ہونے والے احتجاجی دھرنے کے مقام پر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جناب الطاف حسین کی صحت و تندرستی ، درازئ عمر اور جان و مال کی حفاظت کیلئے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب نے اجتماعی دعا کرائی
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین ماما قدیر بلوچ کا الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے کے مقام کا دورہ
وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئر مین ماما قدیر بلوچ نے ایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے کے مقام کا دورہ کیا اور جناب الطاف حسین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ احتجاجی دھرنے کے کیمپ کے دورے کے موقع پر جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کرنے والے کارکنان و عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
06 Jun 2014
ایم کیوایم میڈ یکل ایڈ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی کاعباسی شہید اسپتال کا دورہ
متحد ہ قو می موومنٹ کی میڈ یکل ایڈ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی نے جمعہ کے روز عبا سی شہید اسپتال کا دورہ کیااور ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب صدیقی کی جانب سے عباسی شہید اسپتال میں مریضوں کی پرچیوں اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایڈمیشن فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8861
to
8870
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us