Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی جنگ لڑرہی ہے ،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی جنگ لڑرہی ہے اس جنگ میںآج ہمارے رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کوشہیدکیاگیاہے لیکن کل اگرہمارے ایک ایک سینیٹرواراکین پارلیمنٹ کوبھی قتل کردیاجائے توبھی ہم اس جنگ سے دستبردارنہیں ہونگے اورپاکستان کوکسی صورت دہشت گردوں کا پاکستان نہیں بننے دینگے بلکہ خون کا آخری قطرہ تک بہاکرپاکستان کوجناح ؒ کااعتدال پسندپاکستان ،غریبوں پاکستان بناکردم لینگے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ہفتے کی شب لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کی حق پرست رکن قومی اسمبلی شہیدطاہرہ آصف کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدتقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئےقرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع بروز اتوارکو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہو گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع مورخہ22جون2014ء بروز اتوار بعد نماز عصر تا مغرب لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہو گا ۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی یادمیں لاہوراورکراچی سمیت ملک بھرمیں شمعیں روشن
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھرمیں ہفتے کادن لاہورمیں قاتلانہ حملے میں زخموں کی تاب نہ لاکرشہیدہونے والی حق پرست رکن قومی اسمبلی شہیدطاہرہ آصف کی یادمیں منایا گیا اس سلسلے میں مرکزی اجتماع لاہورشہیدطاہرہ آصف کی رہائشگاہ وفاقی کالونی فیڈرل لاجز جبکہ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈ میں منعقد ہوئے
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
ایم کیوا یم کے وفد کی رابطہ کمیٹی رکن یوسف شاہوانی کی سربراہی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سے ملاقات
متحد ہ قومی موومنٹ کے وفدنے رکن رابطہ کمیٹی یوسف شا ہوانی کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کے صدر ووزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سے کوئٹہ میں ملاقات کی
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
ایم کیو ایم کی شہید رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے فاتحہ سوئم کا لاہورمیں مرکزی اجتماع منعقد ہوا
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف شہید کی فاتحہ سوئم کااجتماع ہفتہ کے روز لاہورمیں ان کی رہائشگاہ فیڈرل لاجز سے متصل گراؤنڈ میں منعقد ہوا
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
کشمیر کے عوام طاہرہ آصف کے اہل خانہ اور ایم کیوا یم کے غم میں برابر شریک اور افسوس ناک واقعے پر آبدیدہ ہیں، چوہدری عبد المجید
متحدہ قومی موومنٹ کی شہید خاتون رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف کے فاتحہ سوئم میں صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجیدنے شرکت کی اور کشمیری عوام کی جانب سے قائد تحریک الطاف حسین، طاہرہ آصف شہید کے اہل خانہ او ر ایم کیو ایم کے کارکنان سے اظہار تعزیت کیا
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی کی وفدکے ہمراہ نواب چنگیز مری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی کی سربراہی میں ایم کیوا یم کے نمائندہ وفد نے کوئٹہ میں نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے نواب چنگیز مری سے انکی رہاشگاہ پر ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیر بخش مری کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ ملاقات کے موقع پر یوسف شاہوانی نے نواب چنگیز مری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انکے والد کی مغفرت کے لئے دعا کی جس کہ بعد نواب چنگیز مری کو گزشتہ دنوں انکی دستار بندی کی
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
ARYکو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، الطاف حسین
پیمرا نے اے آر وائی چینل کے خلاف ایک کروڑ روپے کاجرمانہ اور پندہ دن کے لئے ان کے لائسنس کی معطل کا جو فیصلہ کیا ہے اس پر میں سخت احتجاج کرتا ہوں اور اس فیصلے کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتا ہوں اس وقت ملک کی جو صورتحال ہے اس میں پیمرا کو انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہئے اس طرح کے غیر منصفانہ جانبدارانہ فیصلے کرنے میں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف شہید کا سوئم آج ہوگا
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف شہید کا سوئم آج بعدنماز عصر تا مغرب لاہور میں انکی رہائش گاہ سے متصل فیڈر ل لاجز کالونی مدثر گراؤنڈ میں ہوگا ۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2014
سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک کی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
پیپلزپارٹی اوورسیز کے صدراورسابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت اور دیگراراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی اور ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے سفاکانہ قتل پر پیپلزپارٹی کے کوچیئرپرسن جناب آصف علی زرداری اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہارکیا۔
Read More
Posted on:
20 Jun 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8951
to
8960
of
13525
Urdu News Archive
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
What prevents the United Nations from holding the United States and Is
...
12 Mar 2026
Iran and Israel, America War
...
10 Mar 2026
Shahbaz Sharif should deposit his and the Zardari family’s wealth into
...
09 Mar 2026
ALtaf Hussain :What was the basis for the unprovoked and unjustified a
...
07 Mar 2026
US and Israeli attacks on Iran are unjustified and unprovoked- Altaf H
...
06 Mar 2026
Altaf condemns alleged U.S. attack on Iranian naval ship; calls for UN
...
05 Mar 2026
Mr. Altaf Hussain, addressing the current Government of #Pakistan, has
...
02 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us