Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کے خطاب سے قبل پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے جناح پارک میں منعقد ہونے والے فقید المثال جلسے میں ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کو خطاب کی دعوت دی گئی تو اس موقع پرپاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی جس پر تمام شرکاء جلسہ ترانے کے احترام میں کھڑے ہوگئے ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاک افواج سے اظہاریکجہتی جلسہ عام میں اوورسیزپاکستانیوں کی خصوصی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاک افواج سے اظہاریکجہتی جلسہ عام میں اوورسیزپاکستانیوں نے اپنی فیملیوں کے ہمراہ خصوصی طورپرشرکت کی۔جلسہ عام میں شرکت کے لئے محبان پاکستان کے تحت سعودی عرب،ریاض،دمام،کویت،مسقط،بہرین اوردیگرشہروں سے وفودنے اپنے خرچے پرپاکستان آکرجلسہ عام میں شرکت کی اورافواج پاکستان سے بھرپوریکجہتی کااظہارکیا۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر ،وفا کر و گے وفاکریں گیا،ن اشعار سے الطاف حسین نے خطاب کا اختتام کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کراچی کے باغ جناح میں تاریخ اجتماع سے خطاب کیا جس میں ملک بھر کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے نمائندوں ،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بزرگ ،خواتین ، نوجوان ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان نے لاکھوں کی تعدد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
پاک فوج کے افسران و جوانوں کو جناب الطاف حسین کا سلوٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک فوج کے افسران و جوانوں کو اپنی نشست سے کھڑے ہوکر سلو ٹ پیش کیا ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
تاریخی اجتماع کے انعقاد پر انٹر نیشنل سیکریٹر میں موجود رابطہ کمیٹی ودیگر کا جناب الطاف حسین کو مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں منعقدہ تاریخی اجتماع سے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن سے ٹیلی فونک خطاب کیا۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
دنیا کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے سب سے بڑی افطار ی کا انتظام کیا گیاہے الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ جب سے دنیا وجود میں آئی ہے دنیا کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی سیاسی جماعت کے زیر اہتمام پوری دنیامیں افطار کا سب سے بڑا انتظام کیا گیا ہے
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے جلسہ میں جناح پارک اور اطراف کی عمارتوں پر بڑی میں بینرز لگائے گئے تھے
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح پارک میں ہونیو الے جلسہ کے سلسلے میں جناح پارک اور اطراف کے علاقوں کی عمارتوں بڑی تعداد میں بینرز لگائے گئے تھے
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
مشرف کے برابر میں کیانی کو بھی نظر بند کر دیں: بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ اپنے منشور اور نظریات کی تبلیغ کرنا سب کا حق ہے لیکن کسی کو کلاشنکوف، ڈنڈا بردار اور تلواروں کے ذریعے اپنی ’خودساختہ شریعت‘ یا ’نظریہ‘ دوسروں پر مسلط کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
دہشت گردی کے خلاف آج پوری پاکستانی قوم اور مسلح افواج ایک صفحہ پر ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف آج پوری پاکستانی قوم اور مسلح افواج ایک صفحہ پر ہے ، سب سے پہلے ملک سے دہشت گردوں کاصفایا ہوگااس کے بعد جاگیرداروں ، وڈیروں اورکرپٹ سیاستدانوں سے باز پرس کی جائے گی اور قانون کے مطابق ان کے احتساب کا مرحلہ شروع ہوگا۔ اپنے اپنے منشور اورنظریات کی تبلیغ کرناسب کاحق ہے لیکن کسی کو کلاشنکوف، ڈنڈا بردار اور تلواروں کے ذریعہ اپنی خودساختہ شریعت یانظریہ دوسروں پر مسلط کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
ایم کیوایم کے جلسہ عام کا اسٹیج پاکستان اور پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا مظہر دکھائی دیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہا ریکجہتی کیلئے مزار قائد اعظم ؒ سے متصل جناح پارک میں ہونیوالے ملک کی تاریخ کے بڑے اور عظیم الشان جلسہ کا اسٹیج پاکستان اور پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا مظہر دکھائی دیا ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8921
to
8930
of
13667
Urdu News Archive
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us