Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کرسچن میڈیا سیل کا جناب الطاف حسین کیلئے \"Voice of Christian & The Leader Of The Nation\" کا ایوارڈ
کرسچن میڈیاسیل کے پریزیڈنٹ عمر لاٹھی نے ضیاء کالونی ، کورنگی نمبر 4میں یوم آزادی پر منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب میں قائد تحریک الطاف حسین کو \"Voice of Christian & The Leader Of The Nation\"کا ایوارڈپیش کیا جسے ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج منور الاسلام نے وصول کیا ۔ پرچم کشائی کی تقریب میں ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے اراکین ، ٹاؤن ورکنگ کمیٹی ، یوسی کمیٹی اور علاقہ معززین نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منور الاسلام نے کہا کہ جناب الطاف حسین کا فلسفہ کسی ایک طبقے کے لئے نہیں بلکہ پوری دنیا میں بسنے والے محروم و مظلوم عوام کے لئے ہے۔
Read More
Posted on:
16 Aug 2014
نیوز ویک کی جانب سے دی رائٹ مین کا خطاب دینا جناب الطاف حسین کے فکرو فلسفہ اور نظریئے کی سچائی کا ثبوت ہے، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام کراچی کے مختلف مضافاتی علاقوں میں معروف کاروباری اورمعزز شخصیات سے ملاقاتوں اور ان میں بین الاقوامی جریدے نیوز ویک میں شائع ہونے والے ’’جناب الطا ف حسین ‘‘ کے خصوصی انٹر ویو The Right Manکی کاپیوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق احمد منگی نے بھٹائی کالونی کورنگی کراسنگ میں مقیم سندھی برادری سے تعلق رکھنے والی کاروباری اور علاقائی معزز شخصیات فدا حسین عباسی ،محمد خادم چانڈیو،عبدالشکور غوری ،غلام اصغر چنہ ، ریاض حسین چنہ ،سے انکی رہائش گاہوں پر جاکر ملاقات کی
Read More
Posted on:
16 Aug 2014
ایم کیوایم کی جانب سے اسلام آباد میں انقلاب اور آزادی مارچ کے شرکاء میں غذائی اشیاء ، جوس، ، بسکٹ اورہزاروں کی تعداد میں پانی کی بوتلیں تقسیم کی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین حیدر عباس رضوی ، رشید گوڈیل اور اسلم آفریدی نے اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر سیونتھ ایونیو چوک پر دونوں جماعتوں کے کارکنان میں غذائی اشیاء ، جوس ، بسکٹ اور ہزاروں کی تعداد میں پانی کی بوتلیں تقسیم کیں ۔اس موقع پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن زاہد ملک ،ایم کیوا یم خیبر پختونخوا اورایم کیوایم پنجاب کمیٹی کے ذمہ داران بھی انکے ہمراہ تھے۔
Read More
Posted on:
16 Aug 2014
اندیشہ زوال نہیں، تحریر:۔ عامرجمیل
وطن عزیز کی صورتحال تاحال نازک ہے، قوم نے 68واں یوم آزادی اسی اضطراب میں گزارا کہ مارچ کے نتیجے میں کیا ہونے والا ہے ، روایتی طور پرجشن آزادی نہ منایا جاسکا، سرکاری سطح پر پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں مسلح افواج کی پریڈ اور پاک فضائیہ ک طیاروں ،ہیلی کاپٹرز کے فلائی پاسٹ سے مزین ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔۔۔۔۔
Click for details
Read More
Posted on:
16 Aug 2014
تحریک انصاف کے مارچ میں شامل وین کے حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے مارچ میں شامل وین کے حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں
Read More
Posted on:
15 Aug 2014
جناب الطاف حسین کا پشاور میں موسلا دھار بارشو ں کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پشاور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے موثر انتظام نا ہونے کے سبب قیمتی انسانی جانوں کا ضیا ع قابل افسوس ہے
Read More
Posted on:
15 Aug 2014
سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اور ان سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More
Posted on:
15 Aug 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق منگی اور احمد سلیم صدیقی کی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما میر نادر خان مگسی کی اسپتال جاکر عیادت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق احمد منگی اور احمد سلیم صدیقی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی میر نادر خان مگسی کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی
Read More
Posted on:
15 Aug 2014
امریکی جریدہ نیوز ویک کی جانب سے جناب الطاف حسین کو ’’دی رائٹ مین ‘‘ کاخطاب دینا باعث فخر ہے ، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق احمد منگی نے کراچی میں سندھ وبلوچستان سے تعلق رکھنے والی سماجی وکاروباری شخصیت عبدالرشید خان مگسی اور محمد ملوک عمرانی،گلستان جوہر میں معروف قانون دان زاہد حسین راجپر ایڈووکیٹ ، چیر مین انڈس سوشل فورم سید خلیل احمد ،معروف انٹر نیشنل گالف کوچ خیر محمد خاصخیلی اور کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت سے ان کی رہائش گاہوں پر جاکر ملاقات کی
Read More
Posted on:
15 Aug 2014
تمام سیاسی قوتیں ایک دوسرے کااحترام کریں ،معاملات کوافہام وتفہیم اوربات چیت سے حل کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں چاہتاہوں کہ تمام سیاسی قوتیں ایک دوسرے کااحترام کریں اور معاملات کوافہام وتفہیم اوربات چیت سے حل کریں۔انہوں نے یہ بات آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اورممتازقانون دان بیرسٹراحمدرضاقصوری سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
15 Aug 2014
...
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
...
News
8191
to
8200
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us