Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر منہاج القرآن کے تحت منعقدہ یوم شہداء کے سلسلے میں منہاج القرآن سیکریٹریٹ پر موجود کارکنان کے لئے اشیاء خورد و نوش کے تین ٹرک روانہ، اعلامیہ ایم کیوایم
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرلاہور میں منہاج القرآن کے تحت یوم شہداء کے سلسلے میں موجود منہاج القرآن کے کارکنان کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے اشیاء خورد و نوش کے تین ٹرکوں پر مشتمل سامان روانہ کر دیا گیا ہے ۔ سامان میں بریانی، منرل واٹر کی بوتلیں ، بسکٹس ، جوس سمیت کھانے پینے کا دیگرسامان موجود ہے ۔ 
Read More    Posted on: 10 Aug 2014
کالم : بڑھتی ہوئی محاز آرائی اور الطاف حسین کے خدشات

کالم : بڑھتی ہوئی محاز آرائی اور الطاف حسین کے خدشات
کالم نویس : عباس مہکری
بشکریہ : روزنامہ جنگ
Read More    Posted on: 10 Aug 2014
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ناصر جمال کی گونا گوں مصروفیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی ذمہ داریاں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور رکن کی حیثیت سے واپس لیکر ان کی خدمات سینٹرل انفارمیشن کمیٹی کے سپرد کردی ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابط کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ناصر جمال کی گو ناگوں مصروفیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی ذمہ داریان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور رکن کی حیثیت سے واپس لیکر ان کی خدمات سینٹرل انفارمیشن کمیٹی کے سپرد کردی ہیں کہ انہیں جو بھی وقت ملے وہ اپنی صلاحیتیں نیو ز کمیٹی کو دی ، دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر ڈاکٹر صغیر احمد کو بھی رابطہ کمیٹی کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا ہے کہ
Read More    Posted on: 10 Aug 2014
حکومت عوامی تحریک کے یوم شہداء پر تشدد کا راستہ اختیار کرنے سے گریز کرے اور ایسے اقدامات نہ اٹھائے جن سے انتشار پھیلے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پنجاب حکومت اورعوامی تحریک سے اپیل کی ہے کہ تشدد کا راستہ اختیار ہرگز نہ کیاجائے اورایسے اقدامات سے نہ اٹھائے جائے جن سے انتشار پھیلے۔انہوں نے منہاج القرآن کے دفتراور ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائشگاہ پرہیلی کاپٹر کے ذریعے کیمیکل گراکرتمام لوگوں کوبے ہوش کرنے اوربے ہوشی کی حالت میں ان کی گرفتاری کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ
Read More    Posted on: 10 Aug 2014
ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 158کے شہید کارکن محمد آصف کو یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا
متحد ہ قو می موومنٹ لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 158کے شہید کارکن محمد آصف کو ہفتہ کے روز آہوں اور سسکیوں کے درمیان یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
Read More    Posted on: 09 Aug 2014
ایم کیوایم گلگت بلتستان اوران کے عوام کے جائز حقوق کے حصول کے لئے کوشاں ہیں ،سیدحیدرعباس رضوی

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ ایم کیوایم گلگت بلتستان اوران کے عوام کے جائز حقوق کے حصول کے لئے کوشاں ہیں اوراس سلسلے میں پارلیمنٹ میں قراردادلائی جائیگی۔انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام کوگذشتہ66سالوں کے دوران ان کے جائزحقوق سے محروم رکھاگیاہے۔
Read More    Posted on: 09 Aug 2014
ہندؤں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر جناب الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی ہندؤں کو ہندوبرادری کے مذہبی تہوار ’’رکشابندھن ‘‘ کی دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دنیا کے تمام مذاہب ایک دوسرے کے احترام اور آپس میں محبت کا درس دیتے ہیں اور کسی بھی دوسرے انسان کو ناحق
Read More    Posted on: 09 Aug 2014
پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون کارکن کے جاں بحق ہونے اور متعددکے زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور کے شہر سادھو کی میں پولیس کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون کارکن کے جاں بحق ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ افسوس ااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین کہاکہ پولیس کی جانب سے خواتین کو بالوں سے گھسیٹ کر بے پناہ تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر گہری تشویش اظہار کر تے ہوئے کہاکہ پاکستان عوامی تحریک کے آنے والے پرامن قافلوں پر پولیس کا تشدد اور فائرنگ سمجھ سے بالا تر ہے 
Read More    Posted on: 09 Aug 2014
ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 158 کے کارکن محمد آصف کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم لیاقت آبا د سیکٹر یونٹ 158کے کارکن محمد آصف ولد محمد اسحاق کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 08 Aug 2014
بھکر میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستان عوامی تحریک کے کارکن کی ہلاکت کے واقعہ پر ڈاکٹر طاہرالقادری سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پنجاب کے شہر بھکر میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے پاکستان عوامی تحریک کے کارکن کے جاں بحق ہونے اور متعدد کارکنوں کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ بھکر سے آنے والے پر امن قافلوں پر پولیس تشدد اور فائرنگ سمجھ سے بالاتر ہے۔انہوں نے ایک بارپھر حکومت سے کہاکہ ریاستی طاقت کے استعمال سے ہرقیمت پر گریز کیاجائے۔ 
Read More    Posted on: 08 Aug 2014

Urdu News Archive