Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے اسی لیے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی بنیاد رکھنے سے پہلے خدمتِ خلق فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تاکہ دکھی انسانیت کی مدد کی جاسکے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان، اسلم خان آفریدی اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجد احمد نے ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ و اراکین کمیٹی کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور ضلع لاہور کمیٹی کی جانب سے پنجاب میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے لاہور کے لبرٹی چوک پر لگائے گئے امدادی کیمپ کا دور ہ کیا 
Read More    Posted on: 12 Sep 2014
سنگین خلاف وزری پرتاحکم ثانی رئیس الدین کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران فیصلہ کیا ہے کہ سابقہ کورنگی سیکٹر انچارج رئیس الدین جن کی سیکٹر انچارج کی ذمہ داری ختم کرکے ان کی ذمہ داری مرکزی شعبہ الیکشن سیل میں لگائی گئی تھی 
Read More    Posted on: 12 Sep 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مولانا مفتی نعیم سے ٹیلی فون پر گفتگو، مولانا مسعود بیگ کی شہادت پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موونٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جامعہ بنوریہ سائٹ کے مہتمم مولانا مفتی نعیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے ان سے دہشت گردوں کے ہاتھو ں ان کے داماد مولانا مسعود بیگ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب الطاف حسین نے مولانا مفتی نعیم اورتمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ شہید مولانا مسعود بیگ آ پ کے داماد تھے جو بڑا نازک اور حساس رشتہ ہوتا ہے اور ان کی شہادت سے آپ کی
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
سرکاری ایجنسیوں ،رینجرزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند متعصب افسران یہ پروپیگنڈےکررہے ہیں کہ ایم کیوایم کے کچھ لوگ فرقہ وارانہ قتل وغارتگری میں ملوث ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی آرمی، نیوی اورایئرفورس کے چیفس،آئی ایس آئی سمیت تمام عسکری اداروں کے سربراہان، سول اورملٹری بیوروکریسی اوراسٹیبلشمنٹ کے تمام اعلیٰ حکام کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کی پوری جدوجہد شیعہ سنی بھائی چارے اوراتحادبین المسلمین کیلئے گزری ہے لیکن یہ امرافسوسناک ہے کہ سرکاری ایجنسیوں ،رینجرزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند متعصب افسران شیعہ اورسنی عوام میں یہ پروپیگنڈے کررہے ہیں کہ ایم کیوایم کے کچھ لوگ فرقہ وارانہ قتل وغارتگری میں ملوث ہیں،
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
بلاول ہاؤس چورنگی پر احتجاج کرنے والے اساتذہ کرام پرپولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اورانہیں منتشرکرنے کے لئے واٹرکنین استعمال کرنے پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی کااظہارتشویش
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کلفٹن کے علاقے بلاول ہاؤس چورنگی پراپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کرام پرپولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اورانہیں منتشرکرنے کے لئے واٹرکنین کے استعمال پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ اساتذہ کرام کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں۔اپنے 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
بلد یہ عظمی کے ماتحت اسپتا لوں ،ڈسپنسریوں اور میٹرنٹی ہو مز کی فیسوں میں غیر قانو نی اضا فہ عوام دشمنی ہے، ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی
متحدہ قومی مو و منٹ کی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاروق جمیل واراکین نے بلد یہ عظمی کے ماتحت اسپتا لوں ،ڈسپنسریوں اور میٹرنٹی ہو مز کی فیسوں میں 500فیصد غیر قانو نی اضا فے کو یکسر مسترد کر تے ہوئے اس عمل کو عوام دشمنی قراردیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈزیز کے مریضو ں کو سستی طبی سہو لت مہیا کر تا تھا 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے اقلیتی کارکن اکرم جلال کے بہیمانہ قتل پرجناب الطا ف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریوسی6غازی آبادکرسچن کالونی کے کارکن اکرم جلال کے بہیمانہ قتل پردلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے قتل کی مذمت کی 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
انٹر میڈیٹ کامرس گروپ میں امتیازی نمبرز سے کامیا ب ہونے والے طالبعلموں کواے پی ایم ایس او کی جانب سے مبار کباد
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج توصیف اعجاز وا راکینِ مرکزی کمیٹی نے انٹر میڈیٹ کامرس گروپ میں امتیازی نمبرز سے کامیا ب ہونے والے طلباء کو مبار کباد پیش کی 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
آرام ابا غ مارکیٹ ایسو سی ایشن اور لکھنو کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کے وفد کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
آرام ابا غ مارکیٹ ایسو سی ایشن اور لکھنو کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کے وفد نے چےئر مین آصف ، حاجی شرافت اور ولایت حسین شیخ کی سربراہی میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم اختر اور اسلم آفریدی سے ملاقات کی ۔ 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
ایم کیوایم کے کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن حیدررضوی کے کوآرڈینیٹر سلمان کاظمی شہیدکوعزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
بدھ کی شب فیڈرل بی ایریامیں مسلح دہشت گردوں فائرنگ سے شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے جواں سال کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی کے کوآرڈی نیٹر سلمان کاظمی شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان عزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
Read More    Posted on: 11 Sep 2014

Urdu News Archive