Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم حیدرآباد زون ، سیکٹر جی ، یونٹ 2 اے کے یونٹ انچارج سہیل قریشی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون ، سیکٹر جی ، یونٹ 2/Aکے یونٹ انچارج سہیل قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی خالد بگھیو کے والد ماہی خان بگھیو ، ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 65کے کارکن محمد اطہر رانا (شہید ) کے والد محمد رفیق رانا ، لانڈھی سیکٹر یونٹ 83کے کارکن ساجد حسین کے بڑے بھائی زاہد حسین ، اے پی ایم ایس او ، سیکٹر A، یونٹ اردو سائنس کالج کے (شہید ) کارکن اشفاق بندھانی کی والدہ حبیب بی بی،ایم کیو ایم سانگھڑ زون یونٹ یو سی 2کے کارکن ریاض راجپوت کے والد فخر الدین ، ایم کیو ایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 173/Aکے کارکن حسن منور کے والد سید منور حسین رضوی ایم کیو ایم اورنگی سیکٹر یونٹ 119کے کارکن محمد شکیل اختر کی والدہ مہر النساء بیگم ، لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 196کے کارکن طالب محمود کے بھائی محمد خالد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
نیوز ویک نے عوام کیلئے جناب الطاف حسین کی جدوجہدکو تسلیم کر تے ہو ئے انھیں دی رائٹ مین کا خطا ب دیا ہے،یو سف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یو سف شاہوانی نے سابق کمشنر بلو چستان حسین عمرا نی ،بلو چستان زمیندار ایسوسی ایشن کے صدر شبیر حسین عمرانی ، مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نا ئب صدر آغا اصغر ،بلو چستان کی معزز کا روبا ری شخصیت زمان عمرا نی سے گلشن اقبال، ڈیفنس اور کلفٹن میں انکی رہا رئشگاہوں پر ملا قاتیں کرکے انہیں امر یکی جر یدے نیو ز ویک میں دی رائٹ مین الطاف حسین کے عنوان سے شائع ہو نے والے جناب الطاف حسین کے انٹر ویو کی سندھی ،اردواور انگریزی زبان میں کا پیاں پیش کیں۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
جیو نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف رانا جواد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیو نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف رانا جواد کی والدہ محترمہ کوثر رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکا ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین سے فون پر رابطہ ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورنے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین سے فون پر رابطہ کیااوران سے موجودہ صورتحال پر گفتگوکی۔ گورنرپنجاب نے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے سلسلے میں جناب الطاف حسین کے کردارکوسراہااوراسے وقت کی ضرورت قرار دیا
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر رابطہ، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
وفاقی وزیرریلوے اورمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعدرفیق نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے فون پر رابطہ کیا اوران سے ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگوکی۔ خواجہ سعدرفیق نے ملک کے موجودہ سیاسی بحران کے حل کیلئے جناب الطاف حسین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہاکہ آپ معاملات کو پر امن طریقے
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
سیاسی قیادت کا عزم ہر بحران کو ٹال سکتا ہے : تحریر عباس مہکری
پاکستان تحریک انصاف کا ’’ آزادی مارچ ‘‘ اور پاکستان عوامی تحریک کا ’’ انقلاب مارچ ‘‘ تادم تحریر اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھا لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ دونوں کا آغاز پر امن طریقے سے ہوا ۔ اس کا کریڈٹ دیگر رہنماؤں کے ساتھ ساتھ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے قائد الطاف حسین اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کو بھی جاتا ہے ۔ اس حقیقت سے ہم نے یہ سبق حاصل کیا ہے کہ
Click for detail
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف اپنے الٹی میٹم کو واپس لے کر معاملہ مطالبات تک ہی محدود رکھیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں، کارکنوں اور ہمدردوں کو طوفانی بارش اورموسم کی خرابی کے باوجود پرامن طریقے سے اپنے احتجاج کوجاری رکھنے پر زبردست خراج تحسین اورشاباش پیش کی ہے ۔انہوں نے وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب اوران کی کابینہ کے ارکان کابھی شکریہ اداکیا جنہوں نے احتجاجی مارچ کے خلاف ہرقسم کی طاقت کے استعمال سے گریز کیااوردانشمندی اور ضبط وبرداشت سے کام لیا۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ اطلاعات کے مطابق بعض مقامات پر مقامی انتظامیہ اورپولیس نے مارچ کرنیوالی
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے سینئر صحافی اور تجزیہ کارمجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
کرسچن میڈیا سیل کا جناب الطاف حسین کیلئے \"Voice of Christian & The Leader Of The Nation\" کا ایوارڈ
کرسچن میڈیاسیل کے پریزیڈنٹ عمر لاٹھی نے ضیاء کالونی ، کورنگی نمبر 4میں یوم آزادی پر منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب میں قائد تحریک الطاف حسین کو \"Voice of Christian & The Leader Of The Nation\"کا ایوارڈپیش کیا جسے ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج منور الاسلام نے وصول کیا ۔ پرچم کشائی کی تقریب میں ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے اراکین ، ٹاؤن ورکنگ کمیٹی ، یوسی کمیٹی اور علاقہ معززین نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منور الاسلام نے کہا کہ جناب الطاف حسین کا فلسفہ کسی ایک طبقے کے لئے نہیں بلکہ پوری دنیا میں بسنے والے محروم و مظلوم عوام کے لئے ہے۔
Read More
Posted on:
16 Aug 2014
...
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
...
News
8231
to
8240
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us