Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکافون پر رابطہ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہء خیال
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورنے بدھ کورات گئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین سے فون پر رابطہ کیااور موجودہ سیاسی صورتحال پران سے تفصیلی تبادلہء خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کوپاکستان کے یوم آزادی کی دلی مبارکبادپیش کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کودشمنوں سے محفوظ رکھے اوراسے ترقی وکامرانی عطاکرے۔ جناب الطاف حسین نے گورنرپنجاب سے کہا کہ یوم آزادی آچکا ہے اوراس وقت اصولی طورپرقوم کوجشن آزادی مناناچاہیے لیکن بدقسمتی سے آج ملک شدیدسیاسی بحران کا سامناکررہاہے۔ کنٹینرز اور رکاوٹوں کی وجہ سے لاکھوں عوام شدیدمشکلات کا شکارہیں۔وفاقی حکومت نے رکاوٹیں ہٹانے کااعلان تو کردیاہے تاہم اطلاعات آرہی ہیں کہ لاہور ، خصوصاًماڈل ٹاؤن اورملحقہ علاقوں میں اب تک کوئی رکاوٹ نہیں ہٹائی گئی ہے اورلوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ایم کیو ایم سرجانی سیکٹر یونٹ 7کے کارکن فہیم کی والدہ حمیدہ بی ،اے پی ایم ایس او سانگھڑ زون کے کارکن جاوید احمد کے والد بشیر احمد
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
سینئر صحافی جی این مغل کے بھائی اسرار مغل کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی جی این مغل کے بھائی اسرار مغل کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے صحافتی برادری سمیت
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی کی خوشدامن (ساس) وحیدہ خاتون اور ایم کیوایم قمبر شہداد کوٹ کے کارکن عبدالحق لوہار کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی کی خوشدامن (ساس)وحیدہ خاتون اور ایم کیو ایم قمبر شہداد کورٹ زون کے کارکن عبدالحق لوہار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے مرحومین کے ہل خانہ اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تمام اہل وطن کو پاکستان کے 67ویں یو م آزادی کی دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔یوم آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کرنے والی قومیں تاریخ کے صفحات سے ہمیشہ کے لئے مٹ جاتی ہیں اور آئندہ نسلوں کے لئے عبرت کا سامان بن جاتی ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان لاکھوں قیمتی جانوں کی قربانیاں
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
ایم کیوایم کے تحت خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ’’رکشا بندھن ‘‘ کی تقریب کا انعقاد
متحد ہ قومی موومنٹ کے شعبہ اقلیتی امور کے زیر اہتمام منگل کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آ باد میں ہندو برادری کا تہوا ر ’’ رکشابندھن ‘‘ منایاگیا جس میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایم کیو ایم کی خواتین کارکنان کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر خواتین کارکنان نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈو کیٹ ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن منگلا شرما اقلیتی امور کمیٹی کے انچار ج سید منور الاسلام واراکین اور سابق حق پرست رکن قومی
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
ایم کیو ایم امریکہ کے سالانہ کنونشن ’’ الطاف حسین۔ دی رائٹ مین‘ ‘کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ایم کیوایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کہ 18ویں سالانہ کنونشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور چیپٹر کمیٹی کی جانب سے 22-24 اگست2014 ء کو واشنگٹن (ڈی سی) میں ہونے والے کنونشن کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں کارکنان و ہمدردوں میں زبردست جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی کراچی مضا فاتی آرگنائز نگ کمیٹی کے وفد کے ہمراہ ابراہیم حیدری، ریڑھی گوٹھ میں مختلف علاقہ معززین سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے کراچی کے علاقوں ابراہیم حیدری ، ریڑھی گوٹھ اور ابراہیم حیدری گوٹھ کی معزز شخصیات ڈاکٹر شفیع محمد پٹولی، حاجی خادم شیخ ، عزیز جت ، معروف سماجی و سیاسی رہنما عبد الغفور جت اورحاجی قاسم جت سمیت دیگر افراد سے انکی رہائشگا ہوں پر علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کر کے انہیں بین الاقوامی جریدے ’’دی نیوز ویک ‘‘ میں شائع ہونے والے جناب الطاف حسین کے انٹرویو کی سندھی ، انگریزی اور اُردو زبان میں کاپیاں پیش کیں اور
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
ملکی موجودہ کشمکش کی صورتحال میں جس قدرہوسکے حبّ الوطنی کا اظہار کیا جائے۔اے پی ایم ایس او
آل پاکستا ن متحدہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں جامعہ سر سید سے لیکر جامعہ کراچی تک ریلی نکالی گئی جس میں شہر کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے طلبہ و اساتذہ کی کثیر تعدادمیں شرکت کی شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان کے پرچم اٹھا رکھے تھے 
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے فیصلے پر وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہبازشریف، کابینہ خصوصاً وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا ہزاروں دعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کرتا ہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لانگ مارچ کے دوران کنٹینرز اوررکاوٹیں ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر وزیراعظم میاں محمدنوازشریف ، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف، وفاقی کابینہ کے ارکان خصوصاًوفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکاہزاروں دعاؤں کے ساتھ خصوصی شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے جمہوریت کاپاس رکھا اور کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹاکر لانگ مارچ کی اجازت دی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 13 Aug 2014

Urdu News Archive