Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان کے سیلاب زدہ علاقے کی متاثرہ عوام کیلئے دو خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان کے سیلاب زدہ علاقے کی متاثرہ عوام کیلئے دو خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں ہیں ۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین کی 61ویں سالگر ہ کے مو قع پرکے ا یم اوسی کے زیر اہتما م سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی تقر یب رونما ئی
متحدہ قو می موو منٹ کر اچی مضا فا تی آرگنا ئزنگ کمیٹی کے زیر اہتما م با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین کی 61ویں سا لگر ہ کے مو قع پر سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی رو نما ئی ڈپٹی کنو ینر ز ڈاکٹر خا لد مقبو ل صد یقی ، ڈاکٹر نصر ت شو کت ، سید شا کر علی او ر امین الحق نے خو رشید بیگم سیکر یٹر یٹ واقع عزیز آبا دمیں کی ، اس مو قع پر انچا رج KMOCفر خ اعظم جو ائنٹ انچا رچ اسلم بلوچ ، بھی مو جو د تھے ۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
پاکستان کومضبوط بناناہے تو مزیدصوبے ،انتظامی یونٹس اورلوکل گورنمنٹ سسٹم نافذکیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کومضبوط بناناہے تو مزیدصوبے ،انتظامی یونٹس اورلوکل گورنمنٹ سسٹم نافذکیاجائے لیکن اگر ایسا کرنے کے بجائے ضداورہٹ دھرمی کامظاہر ہ کیاجاتارہاتوخاکم بدہن پاکستان دنیاکے نقشے سے مٹ جائے گا۔ میں فوج سے کہتاہوں کہ غریب اورمڈل کلاس طبقہ کوعزت دلانے کیلئے ایک مرتبہ توآپ عوام کاساتھ دیدیجئے۔یہ بات انہوں نے منگل کی شب نائن زیرو عزیزآباد میں جمع ہونے والے کارکنان سے وڈیولنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی جو انکی 61 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے جمع ہوئے تھے ۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
الطاف حسین کو ان کے چاہنے والوں کے دل سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں نکال سکتی،آصف قاضی
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کی مختلف ریاستوں کے ذمہ داران وکارکنان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین پرمکمل اعتمادکااظہارکیاہے اوراس عزم کااظہارکیاکہ وہ کسی بھی قیمت پرالطاف حسین کاساتھ نہیں چھوڑیں گے۔اس عزم کااظہارانہوں نے اپنے ہنگامی اجلاسوں کے درمیان کیا۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2014
میری سالگرہ کے اجتماعات کوسیلاب زدگان کیلئے فنڈریزنگ پروگراموں میں تبدیل کردیں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی رابطہ کمیٹی اورذمہ داروں کوہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے تمام ذمہ داروں سے کہاہے کہ وہ ان کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقد کئے جانے والے اجتماعات کوسیلاب زدگان کے لئے فنڈریزنگ پروگراموں میں تبدیل کردیں۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
پاکستان کی بقاء و سلامتی ،عوام کی خوشحالی کیلئے سندھ سمیت ملک بھر میں 20نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے،حاجی عتیق احمد عباسی
پاکستان کی بقاء و سلامتی ،عوام کی خوشحالی کیلئے سندھ سمیت ملک بھر میں 20نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے،حاجی عتیق احمد عباسی
20نئے صوبوں کا قیام لسانی بنیادوں کے بجائے انتظامی بنیادوں پر قائم کیا جائے ، صدر ایم کیو ایم اپر پنجاب وزیراعظم پاکستان ، وفاقی حکومت اور تمام پالیسی ساز اداروں سے اپیل
راولپنڈی :۔۔16؍ ستمبر 2014 متحدہ قومی موومنٹ کی اپر پنجاب کمیٹی کے صدر حاجی عتیق احمد عباسی نے وزیراعظم پاکستان ، وفاقی حکومت اور تمام پالیسی ساز اداروں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کی بقاء و سلامتی اور محفوظ مستقبل ، بھائی چارے کے فروغ ، بہتر انتظامی نظم و نسق ، بہتر نظام حکومت چلانے ، بے روزگاری کے خاتمے ، عوام کو انصاف دلانے اور امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے جدید طرز پرانتظامی نظام کا جائزہ لیتے ہوئے جدید نظام کو اپنے ملک میں نافذ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح کامیابی ، خوشحالی ، عوام کے مسائل کے حل کیلئے نئے صوبوں کا قیام سندھ سمیت ملک بھر میں انتظامی بنیادوں پر ناگزیر ہے یہ صوبے لسانی بنیادوں پر عمل میں نہ لائے جائیں تاکہ متوسط طبقے کے عوام کے مسائل کا حل انکی دہلیز تک پہنچایا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے جو 20نئے صوبوں بنانے کی تجویز دی ہے وہ آج وقت کی اہم ضرورت ہے اور جو معاشی ، سماجی ، ترقی میں حائل مشکلات میں انکا واحد حل نئے صوبوں کا قیام ہے غریب عوام جو کہ وسائل محدود ہونے کی وجہ سے دور دراز کے شہروں تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے اور ساری زندگی محرومیوں کی دلدل میں گزاردیتے ہیں اس لئے انکی داد رسی کیلئے اور ملک کی بقاء کیلئے یہ عمل نہایت ضروری ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
ملک کی تمام قومیتوں کو انکے جائز حقوق فراہم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامی طور پر نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انتظامی بنیادوں پرملک میں نئے صوبوں کا قیام وقت کی اشد ضرور ت ہے
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
قائد تحریک الطاف حسین جیسا رہنما قوم کے لئے اللہ رب العزت کی جانب سے ایک تحفہ ہیں،انجینئر توصیف اعجاز
اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے صحت یابی اور عمر درازی کے لئے دعائیہ تقریب اور صدقہ دیا گیا اس موقع پر انچارج اے پی ایم ایس او انجینئر توصیف اعجاز کا کہنا تھا کہ قائد تحریک الطاف حسین جیسا رہنما اللہ رب العزت کی جانب سے ہم تمام پاکستانیوں کے لئے ایک تحفہ ہیں جناب الطاف حسین نے نا خود کبھی کسی الیکشن میں حصہ لیا اور نہ کبھی اپنے رشتہ داروں کو ایوانوں میں بھیجا بلکہ اس ملک کے 98فیصد غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے با شعور تعلیم یافتہ نوجوانوں کواس ملک کے ایوانوں میں بھیجا۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 17ستمبرکوجناب الطاف حسین کی61ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں منائی جائیگی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی61ویں سالگرہ پورے جوش وجذبے ساتھ پاکستان سمیت دنیابھرمیں منائی جائیگی۔جناب الطاف حسین کی61ویں سالگرہ کے سلسلے میں 17؍ستمبر2014ء بروز بدھ شام5بجے پاکستان میں38سے زائدشہروں میں سالگرہ کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
نئے صوبوں کے قیام کے مطالبہ کوشوشہ کہنے والے محروم عوام کے حقوق کے دشمن ہیں۔گلفرازخان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفرازخان خٹک ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے مطالبہ کوشوشہ کہنے والے محروم عوام کے حقوق کے دشمن ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمازاہدخان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے گلفرازخان خٹک نے کہاکہ یہ عجیب بات ہے کہ اے این پی پختونوں کے حقوق کی تو دعویداربنتی ہے لیکن وہ ہزارے وال قوم کواس کے حقوق دینے کیلئے تیارنہیں ہے
Read More
Posted on:
16 Sep 2014
...
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
...
News
8181
to
8190
of
13528
Urdu News Archive
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
What prevents the United Nations from holding the United States and Is
...
12 Mar 2026
Iran and Israel, America War
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us