Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گوایش ایڈوینچر پارک ‘‘ سے اسلحہ کی برآمدگی سراسر جھوٹ،کھلی زیادتی اورانتہائی افسوسناک ہے ۔انبساط ملک
ایم کیوایم کے سینئررکن انبساط ملک نے سفاری پارک میں اپنے ’’ گوایش ایڈوینچر پارک ‘‘ سے اسلحہ کی برآمدگی اوراسے ان سے منسوب کرنے کوسراسر جھوٹ،کھلی زیادتی اورانتہائی افسوسناک قراردیاہے ۔ انہوں نے یہ بات آج انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انبساط ملک نے کہاکہ میری کوشش تھی کہ کراچی میں ایک جدیدطرز کاایڈوینچر پارک بنایاجائے جوشہریوں کوایک اچھی تفریح فراہم کرسکے۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2017
رینجرزکی جانب سے سفاری پارک سے برآمد اسلحہ کومحمدانوراورانبساط ملک سے منسوب کر نا ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل اورکرمنلائزیشن پالیسی کاحصہ ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے آج کراچی میں رینجرزکی جانب سے سفاری پارک سے اسلحہ برآمدکرنے اوراسے ایم کیوایم کے ارکان سے منسوب کرنے کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل اورکرمنلائزیشن پالیسی کاحصہ قراردیاہے
Read More
Posted on:
21 Mar 2017
پاکستان کامخالف نہیں، فوج،رینجرز اور سرکاری ایجنسیوں کی غلطیوں کی نشاندہی کرتاہوں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں پاکستان کامخالف نہیں، میں پاکستان سے محبت کرتاہوں، میں فوج،آئی ایس آئی اور سرکاری ایجنسیوں کی غلطیوں کی نشاندہی کرتاہوں، حسین حقانی کوغداراسلئے قراردیاگیا کیونکہ وہ مہاجرہیں، اسی طرح ڈاکٹرقدیر اورجنرل پرویزمشرف کے ساتھ بھی مہاجرہونے کی بنیادپر براسلوک کیاگیا، یہ سب کچھ دیکھنے کے بعد مہاجروں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔مہاجروں کی باعزت زندگی اورحقو ق کے حصول کے لئے ڈاکٹرقدیرجیسے لوگوں کو باہرآناچاہیے۔انہوں نے ان خیالات کااظہار گزشتہ روز ایم کیوایم کے 33ویں یوم تاسیس کے موقع پرلندن میں ایم کیوایم یوکے زیر اہتمام ہونے والے اجتماع سے وڈیولنک کے ذریعے اپنے خطاب میں کیا۔
Read More
Posted on:
20 Mar 2017
ایم کیوایم کی جنگ ظالمانہ اورمتعصبانہ جاگیردارانہ ذہنیت کے خلاف ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ ایم کیوایم نہ تو ریاست کے خلاف ہے اورنہ ہی مظلوم پنجابی، سندھی، بلوچی ، پختون اور کشمیری کے خلاف ہے ، ایم کیوایم کی جنگ ظالمانہ اورمتعصبانہ جاگیردارانہ ذہنیت کے خلاف ہے جس نے پاکستان اور اس کے عوام کی ترقی وخوشحالی پرقدغن لگارکھی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیوایم کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر لندن کے علاقے ایجوئیرمیں واقع سنگم ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
20 Mar 2017
لندن میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کی تقریب میں قائدتحریک الطاف حسین کو بابائے مہاجرقوم کا خطاب دیدیاگیا
لندن میں ایم کیوایم(پاکستان) کے 33 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں متفقہ قرارداد کے ذریعہ ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو بابائے مہاجرقوم کا خطاب دیدیا گیا۔ گزشتہ روز لندن کے علاقے ایجوئیر میں واقع سنگم ہال میں متحدہ قومی موومنٹ کا 33 واں یوم تاسیس منایاگیا جس میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ایک قرارداد پیش کی ۔
Read More
Posted on:
20 Mar 2017
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی ۔ لندن میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے جناب الطاف حسین کیلئے تجدید عہدوفالیا۔
Read More
Posted on:
20 Mar 2017
ایم کیوایم کا33 واں یوم تاسیس’’مہاجرڈے ‘‘ کے طورپر تنظیمی جوش وخروش سے منایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے تحت لندن میں ایم کیوایم کا33 واں یوم تاسیس’’مہاجرڈے ‘‘ کے طورپر تنظیمی جوش وخروش سے منایاگیا، اس سلسلے میں لندن کے علاقے ایجوئیرمیں واقع سنگم ہال میں سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس سے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین نے وڈیو لنک کے ذریعہ دنیا بھرمیں براہ راست خطاب کیا۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2017
متحدہ قومی موومنٹ آسٹریلیا کے زیراہتمام ایم کیوایم کا33واںیوم تاسیس منایاگیا
Read More
Posted on:
19 Mar 2017
متحدہ قومی موومنٹ بیلجیئم کے زیراہتمام ایم کیوایم کا33واںیوم تاسیس منایاگیا
Read More
Posted on:
19 Mar 2017
غداری بذریعہ قرعہ اندازی۔۔۔۔۔ وسعت اللہ خان (بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس نیوز)
Click here to read full article
Read More
Posted on:
19 Mar 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2221
to
2230
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us