Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
لندن میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کی تقریب میں قائدتحریک الطاف حسین کو بابائے مہاجرقوم کا خطاب دیدیاگیا
لندن میں ایم کیوایم(پاکستان) کے 33 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں متفقہ قرارداد کے ذریعہ ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو بابائے مہاجرقوم کا خطاب دیدیا گیا۔ گزشتہ روز لندن کے علاقے ایجوئیر میں واقع سنگم ہال میں متحدہ قومی موومنٹ کا 33 واں یوم تاسیس منایاگیا جس میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ایک قرارداد پیش کی ۔
Read More    Posted on: 20 Mar 2017
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی ۔ لندن میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے جناب الطاف حسین کیلئے تجدید عہدوفالیا۔
Read More    Posted on: 20 Mar 2017
ایم کیوایم کا33 واں یوم تاسیس’’مہاجرڈے ‘‘ کے طورپر تنظیمی جوش وخروش سے منایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے تحت لندن میں ایم کیوایم کا33 واں یوم تاسیس’’مہاجرڈے ‘‘ کے طورپر تنظیمی جوش وخروش سے منایاگیا، اس سلسلے میں لندن کے علاقے ایجوئیرمیں واقع سنگم ہال میں سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس سے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین نے وڈیو لنک کے ذریعہ دنیا بھرمیں براہ راست خطاب کیا۔
Read More    Posted on: 19 Mar 2017
متحدہ قومی موومنٹ آسٹریلیا کے زیراہتمام ایم کیوایم کا33واںیوم تاسیس منایاگیا
Read More    Posted on: 19 Mar 2017
متحدہ قومی موومنٹ بیلجیئم کے زیراہتمام ایم کیوایم کا33واںیوم تاسیس منایاگیا
Read More    Posted on: 19 Mar 2017
غداری بذریعہ قرعہ اندازی۔۔۔۔۔ وسعت اللہ خان (بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس نیوز)
Click here to read full article
Read More    Posted on: 19 Mar 2017
صوبہ خیبرپختونخوا میں اخباری اشتہار میں شیعہ مسلمانوں کو غیرمسلم قرارانتہائی قابل مذمت ہے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے صوبہ خیبرپختونخوا بنوں میں خاکروب کی آسامی کیلئے شائع ہونے والے اخباری اشتہار میں شیعہ مسلمانوں کو غیرمسلم قراردینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 19 Mar 2017
عامرخان نے اپنے جھوٹے الزام میں نہیں بتایا کہ رابطہ کمیٹی کے ثابت قدم اراکین کس کی چمچہ گیری کرتے ہیں،قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین اوررابطہ کمیٹی کے معزز اراکین کے خلاف عامرخان اورمصطفی کمال کی زہرافشانی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 19 Mar 2017
سید ناظم علی نظامی اوران کے بزرگ چچاسیدآصف علی نظامی کوحراست میں لیناانتہائی قابل مذمت اورگھناؤناعمل ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حضرت خواجہ نظام الدین اولیا ؒ کی درگاہ کے سجادہ نشین سید ناظم علی نظامی اوران کے 80سالہ بزرگ چچا سید آصف علی نظامی کوپاکستان میں حراست میں لئے جانے اورلاپتہ کرنے کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے انتہائی قابل مذمت اورگھناؤناعمل قرار دیاہے
Read More    Posted on: 18 Mar 2017
مہاجروں اورتمام مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد تمام ترریاستی مظالم کے باجود جاری رہے گی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مہاجروں اورتمام مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد تمام ترریاستی مظالم کے باجود جاری رہے گی۔ ایم کیوایم کے 33ویںیوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی مہاجروں کوزندگی کے مختلف شعبوں میں ناانصافیوں کانشانہ بنایاگیا،
Read More    Posted on: 17 Mar 2017

Urdu News Archive