Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد یونٹ 19-B کے سینئرکارکن عمردراز، یونٹ 3-B سیکٹر سی کے سینئرکارکن یوسف چوہان کے والد اور برنس روڈ کراچی یوسی 27 کے کارکن وہاب مرزا کی والدہ محترمہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Apr 2017
قائد تحریک الطاف حسین کی مسیحی برادری کوایسٹر کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ’’ایسٹر‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
15 Apr 2017
حق پرست بمقابہ وفا پرست ۔۔۔۔ تحریر علی حسن ، بشکریہ قومی اخبار
گزشتہ سال اگست کے مہنے کی بات ہے کہ ۲۲ تاریخ کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کی وجہ سے ایم کیوایم پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی تھی ۔۔۔۔
Click for details
Read More
Posted on:
15 Apr 2017
کالعدم جہادی اورفرقہ پرست تنظیموں کوفوج اور آئی ایس آئی کے بعض جرنیلوں کی کھلی سرپرستی حاصل ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں کالعدم جہادی اورفرقہ پرست تنظیموں کوفوج اور آئی ایس آئی کے بعض جرنیلوں کی کھلی سرپرستی حاصل ہے۔ فوج ، آئی ایس آئی اورایم آئی کے بعض طاقتور جرنیلوں نے طویل عرصہ سے منافقوں کا اپنا ایک الگ گروپ بنایاہواہے جو اسلام کی غلط تشریح کرتے ہیں اوراسے غلط طریقے سے پیش کرکے نوجوانوں کے ذہنوں کو پراگندہ کرتے ہیں
۔۔۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2017
مردان میں نوجوان طالبعلم مشعال کابہیمانہ قتل سفاکیت، حیوانیت اوروحشت و بربریت ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوجوان طالبعلم مشعال کوبدترین تشددکانشانہ بناکرقتل کرنے کے سفاکانہ واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اس نوجوان طالبعلم کوگستاخانہ موادپوسٹ کرنے کے جھوٹے الزام میں جس طرح جنونی نوجوانوں نے انسانیت سوز تشددکانشانہ بناکرقتل کیاہے وہ سفاکیت، حیوانیت اوروحشت و بربریت کاایساواقعہ ہے کہ جسے دیکھ کر انسانیت بھی کانپ اٹھتی ہے
Read More
Posted on:
14 Apr 2017
قصبہ علیگڑھ ، اسکیم 33 اورنارتھ ناظم آباد کے کارکنان سے قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی و قائد جناب الطاف حسین قصبہ علیگڑھ یوسی 13 کے اسیرکارکن محمد شکیل امام الدین کے والد ، اسکیم 33 ، یونٹ 33-A کے اسیرلیبرکونسلر انتخاب حیدرکے چھوٹے بھائی ارتضیٰ حیدر اورنارتھ ناظم آباد کے ٹاؤن ممبررضوان الحق کے والدامتیاز الحق کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
14 Apr 2017
حیدرآبادمیں یوسی 46پر ضمنی انتخابات میں وفاپرست امیدوارآصف بیگ کی شاندار کامیابی پر حیدرآبادکے عوام کو قائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباداورسلام تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حیدرآبادمیں یوسی 46 میں چیئرمین کی نشستپرہونے والے ضمنی انتخاب میں وفاپرست آزادامیدوار آصف بیگ کی شاندار کامیابی پر حیدرآبادکے عوام کوزبردست مبارکباداورسلام تحسین پیش کیاہے ۔ حیدرآبادکے عوام کے نام اپنے آڈیوپیغا م میں انہوں نے کہاکہ یوسی 46کے ضمنی الیکشن میں حیدرآبادکے عوام نے آزادامیدوارآصف بیگ کوجس بھاری اکثریت سے ووٹ دے کرکامیاب کرایاہے وہ مثالی ہے ، کامیاب امیدوار آصف بیگ اور اس حلقے کے عوام سمیت حیدرآبادکے تمام عوام کو یہ کامیابی مبارک ہو۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2017
حیدرآباد کے وفاپرست عوام کے نام باباے مہاجرقوم الطاف حسین کا خصوصی آڈیوپیغام جلد جاری ہوگا، ایم کیوایم
حیدرآباد کے وفاپرست عوام کے نام بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین پر مبنی خصوصی آڈیو پیغام بہت جلد ریلیز کیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2017
حیدرآبادمیں یونین کونسل کے انتخابات میں عوام نے قائدتحریک الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرنے والوں کومستردکردیا۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ چاہے کتنے ہی گروپ بنالے اورایم کیوایم کوٹکڑے کرنے کی کتنی ہی سازشیں کرلے لیکن عوام کامینڈیٹ قائدتحریک الطاف حسین کے ہی ساتھ ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2017
صرف ایک عزیربلوچ کوپکڑ کراوراس پرمقدمہ چلانے سے کچھ نہیں ہوگاجب تک عزیربلوچ کو گینگسٹربنانے والوں اوراس کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ صرف ایک عزیربلوچ کوپکڑ کراوراس پرمقدمہ چلانے سے کچھ نہیں ہوگاجب تک اس کو گینگسٹربنانے والوں اوراس کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ کی جائے ۔ انہوں نے یہ بات انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2151
to
2160
of
13400
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us