Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اکرم راجپوت کو رینجرز اہلکاروں نے گرفتارکرلیا، اعلامیہ ایم کیوایم
Posted on: 1/14/2018
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اکرم راجپوت کو رینجرز اہلکاروں نے گرفتارکرلیا، اعلامیہ ایم کیوایم
اکرم راجپوت کو کورنگی میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارکرگرفتارکیاگیاہے، ایم کیوایم
رینجرز اہلکار،اکرم راجپوت کے موبائیل فون اور دیگر اشیاء بھی اپنے ساتھ لے گئے ، ایم کیوایم
ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کورنگی ٹاؤن کے سینئر کارکن اکرم راجپوت کو رینجرز نے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز اتوار مورخہ 14، جنوری 2018ء کی صبح تقریباً تین بجے رینجرز اہلکاروں نے کورنگی میں ایم کیوایم کے سینئرکارکن اکرم راجپوت کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ، پورے گھر کی تلاشی لی اور اکرم راجپوت کو گرفتارکرکے اپنے ہمراہ لے گئے ۔ رینجرز اہلکار،اکرم راجپوت کے موبائیل فون اور دیگر اشیاء بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل رینجرز اہلکاروں نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا کے نوجوان کارکن زائر آرائیں کو بھی ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارکرگرفتارکرلیاتھا، جبکہ آج ہی ایم کیوایم کے مرکزی رہنما پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کو اغواء کرکے بہیمانہ تشددکانشانہ بناکر ماورائے عدالت قتل کیاجاچکا ہے۔ دریں اثناء ایم کیوایم کے ترجمان نے رینجرز کی جانب سے بلاجواز وغیرقانونی چھاپوں اورایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو ایم کیوایم کے خلاف ریاستی مظالم کا تسلسل قراردیاہے۔
*****
6/13/2026 6:51:54 AM
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیہ فیکٹری کیس میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے
...
10 Jun 2026
کشمیرسے فوج واپس بلائی جائے، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر عائد پابندی
...
07 Jun 2026
کشمیرصرف کشمیری عوام کا ہے، کشمیری عوام کو ان کے حقوق اورحق حاکمیت س
...
06 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us