Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

منظور وسان کوخواب میں محترمہ بے نظیربھٹو کے قاتل کیوں نظر نہیں آتے، قاسم علی رضا


منظور وسان کوخواب میں محترمہ بے نظیربھٹو کے قاتل کیوں نظر نہیں آتے، قاسم علی رضا
 Posted on: 11/6/2017
منظور وسان کوخواب میں محترمہ بے نظیربھٹو کے قاتل کیوں نظر نہیں آتے، قاسم علی رضا
ایم کیوایم کے خاتمے کے حوالہ سے پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان کے خواب پر تبصرہ

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے ایم کیوایم کے خاتمے کے حوالہ سے پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان کے خواب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ منظور وسان کوخواب میں محترمہ بے نظیربھٹو کے قاتل کیوں نظر نہیں آتے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ منظوروسان آئے دن بے تکے خواب دیکھ کرمیڈیامیں جگہ پانے اورسستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور گزشتہ دنوں بھی انہوں نے میڈیا کو اپنے خواب کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم ختم ہوجائے گی ۔ قاسم علی رضا نے کہاکہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لگاسکتا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر منظور وسان کو صرف ایم کیوایم کے ہی خواب کیوں دکھائی دیتے ہیں اورانہیں محترمہ بے نظیربھٹوکے قاتل خواب میں کیوں دکھائی نہیں دیتے؟ 


*****

10/12/2024 2:10:00 PM