Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن محمد ذاکر کی بھانجی فائزہ سعید ،ایم کیو ایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کمیٹی کے ممبرمنیر انجم کے والد محمد بخش ،لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 197کے کارکن وصی حیدر کے والد سید حسن رضا زیدی اور قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ130کے کارکن محمد وسیم کی والدہ محترمہ شاہین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
26 Jun 2013
کراچی میں متعین روسی قونصل جنرل اندریو ڈیمیڈوواور روسی اتاشی، کراچی ڈمتری بوند رینکوکی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں مصطفی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات
کراچی میں متعین روسی قونصل جنرل اندریو ڈیمیڈوو(Andrey demidov) اور روسی اتاشی، کراچی ڈمتری بوند رینکو (Dimtry Bondarenko)نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خور شید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست سینیٹر مصطفی کمال اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
26 Jun 2013
سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر پر بم حملے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے برنس روڈ میں سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر پر بم حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس بم حملے میں جسٹس مقبول باقرکے ڈرائیوراورپولیس ورینجرزکے اہلکاروں سمیت متعددافرادکے شہیدوزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
26 Jun 2013
سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے ساجد قریشی شہید اور وقاص قریشی شہید کی رہائشگاہ جاکر سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے منگل کے روز نارتھ ناظم آباد کا دورہ کیا اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے صاحبزادے وقاص قریشی کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ۔ اس موقع پر
Read More
Posted on:
25 Jun 2013
جب بھی حق پرست قیادت کو موقع ملا ہے اس شہر کو بنایا، سنوارا اور سجایا بھی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جب جب حق پرست قیادت کو موقع ملا ہے ہم نے اس شہر کو بنایا بھی ہے،سنوارا بھی ہے ،سجایا بھی ہے اور انشاء اللہ ہم ایک بار پھر اپنے اس شہر کو روشنیوں کا شہر بنائیں گے۔یہ بات انہوں نے سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالمعید صدیقی کے صوابدیدی فنڈز سے نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں مفتی رمضان فیملی پارک (منی زو )کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر
Read More
Posted on:
25 Jun 2013
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے نگراں انچارج محمد طاہر کی والدہ محمودہ بیگم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نارتھ ناْطم آباد سیکٹر کے نگراں انچارج محمد طاہر کی والدہ محمودہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و
Read More
Posted on:
25 Jun 2013
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے نگراں انچارج محمد طاہر کی والدہ کو سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے نگراں انچارج محمد طاہر کی والدہ محمودہ بیگم کو نارتھ ناظم آباد کے سخی حسن قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔۔مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب شاداب مسجد فیڈرل بی ایریا میں اداکی گئی ۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2013
اے پی ایم ایس او سراج الدولہ کالج کے کارکن عبد اللہ ظفر کو کھجی گراؤنڈ قبرستان گلبہار میں سپرد خاک کردیا گیا
اے پی ایم ایس او سراج الدولہ کالج کے کارکن عبداللہ ظفر کو کھجی گراؤنڈ قبرستان گلبہار میں سپردخاک کردیا گیا ۔مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر غوثیہ مسجد گلبہار میں اداکی گئی ۔ مرحوم کی نما زجنازہ اور تدفین میں
Read More
Posted on:
25 Jun 2013
تحریک کے پرعزم، بہادر اور جیالے کارکنان میرا فخر ہیں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے ارکان کے مشترکہ اجلاس سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کارکنان اپنی صفوں میں بھرپوراتحاد رکھیں ، انتہائی غمزدہ اورافسردہ کرنے والے سانحات کے پہاڑ ایم کیوایم کے کارکنوں ،رہنماؤں اور ان کے اہل خانہ پرتوڑے جارہے ہیں۔ یہ وقت صبروتحمل کا ہے اور اللہ تعالیٰ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ قومی سطح پر ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر میرے اعصاب توڑنے ، میرے ساتھیوں کو خوفزدہ اورہراساں کرنے کیلئے ایسے ایسے افسوسناک اقدامات کئے جارہے ہیں جوبیرون ممالک پاکستان کی کسی پارٹی کے رہنماء ، کارکنان اورہمدردوں کے ساتھ نہیں روا رکھے گئے ۔انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
25 Jun 2013
سندھ نیشنل پارٹی کے چیئر مین اشرف نوناری کی مرکزی وفد کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کمال سے ملاقات
سندھ نیشنل پارٹی کے چیئرمین اشرف نوناری کی مرکزی وفدکے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹر یٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے رکن سید مصطفی کمال سے ملاقات کی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور انکے صاحبزادے وقا ص قریشی کی المناک شہادت پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور افسوس کااظہار کیا۔ اس موقع پر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے جوائنٹ انچارج غازی صلاح بھی موجودتھے۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12031
to
12040
of
13669
Urdu News Archive
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us