Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکنان کی غیرقانونی حراستیں، ایم کیوایم کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن کلین اپ ہے، حق پرست ارکان سینیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سینیٹ نے ایم کیوایم کے کارکنان کی غیرقانونی حراستوں اورسرکاری حراست میں کارکنان کی گمشدگی کے واقعات پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے اسے ایم کیوایم کے خلاف غیراعلانیہ آپریشن کلین اپ قراردیا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں اراکین سینیٹ نے کہاکہ ایم کیوایم کے خلاف سازشیں ہردورمیں جاری رہی ہیں مگر گزشتہ دوماہ سے ان سازشوں میں شدیداضافہ ہوگیا ہے۔
Read More
Posted on:
04 Jun 2013
ایم کیوایم کے 9 لاپتہ کارکنان کی سرکاری اداروں کی حراست سے بازیابی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی
متحدہ قومی موومنٹ نے منگل کے روز گرفتاری کے بعد ایم کیوایم کے9لاپتہ کارکنان کی سرکاری اداروں کی حراست سے بازیابی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے ۔پٹیشن قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے دائر کی جبکہ پٹیشن کی پیروی بیرسٹر فروغ نسیم اور مقیم عالم ایڈووکیٹ کریں گے ۔
Read More
Posted on:
04 Jun 2013
سندھ حکومت نام نہاد پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گردوں کی سرپرستی کررہی ہے، حق پرست ارکان قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے کہاہے کہ سندھ حکومت نام نہاد پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گردوں کی سرپرستی کرکے کراچی کے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق پامال کررہی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ نام نہاد پیپلزامن کمیٹی کے دہشت گردوں نے لیاری سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردعوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے اورامن کمیٹی کے دہشت گردوں کی غنڈہ گردیوں سے زندگی کے ہرشعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔
Read More
Posted on:
04 Jun 2013
کراچی میں پانی کی قلت کا فوری نوٹس لیا جائے ،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی۔
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی میں جاری پانی کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے اہلیان کراچی کے خلاف سازش قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
04 Jun 2013
آج11:30بجے سندھ ہائیکورٹ میں 8لاپتہ کارکنان کی سرکاری اداروں کی حراست سے بازیابی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پٹیشن دائر کی جائے گی۔
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے آج منگل صبح 11:30بجے سندھ ہائی کورٹ میں گرفتاری کے بعد ایم کیوایم کے 8لاپتہ کارکنان کی سرکاری اداروں کی حراست سے بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کی جائے گی
Read More
Posted on:
04 Jun 2013
حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے تقاضے (بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کا کلیدی لیکچر)۔
حقیقت پسندی کی تعریف کو سمجھنے میں اکثر اوقات انسان کے ذہن میں طرح طرح کے خیالات جنم لیتے ہیں اور وہ تذبذب کا شکار ہو جاتا ہے۔ اگر ہم سورج کے وجود کو تسلیم کرتے ہوئے اس حقیقت کو پہچانیں کہ سورج روشنی فراہم کرتاہے تو یہ حقانیت(حقیقت پسندی)کہلاتا ہے۔ جب سورج کی اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں تو یہی عمل حقیقت پسندی کہلاتا ہے لیکن اب ا س کی عملی تاویل کیا ہوگی سورج ایک حقیقت ہے اب اس کا عملی طور پر کیا کیا جائے؟ اس سوال کا جواب کیلئے حقیقت پسندی کی اصل روح کو ہم نہیں سمجھیں گے
Read More
Posted on:
03 Jun 2013
بابر شہید کے قاتلوں کو گرفتارکرکے سخت ترین سزا دی جائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ماڑی پور میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ماڑی پورسیکٹر کمیٹی کے رکن محمد بابر کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حالیہ انتخابات میں ماڑی پورکے حق پرست عوام نے ایم کیوایم کے نامزد امیدوار کو ووٹ دیکر کامیاب بنایا جس کی پاداش میں مسلح دہشت گرد ،ماڑی پور کے کارکنان وہمدردوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
Read More
Posted on:
03 Jun 2013
نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال مالکان کو بھتہ وصولی کیلئے ٹیلی فون کالز اور بھتہ نہ دینے کی پاداش میں شادی ہالوں پر دستی بموں سے حملے اور اہلخانہ کو قتل کرنے کی سنگین نتائج کی دھمکیوں کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے ، حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی کا اظہار مذمت
حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال مالکان کو بھتہ وصولی کیلئے ٹیلی فون کالز اور بھتہ نہ دینے کی پاداش میں شادی ہالوں پر دستی بموں سے حملے اور اہل خانہ کو قتل کرنے کی سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جرائم پیشہ بھتہ خور دہشت گردوں سے شادی ہال مالکان کوجان و مال کا فی الفور تحفظ فراہم کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2013
ارباب اختیار، کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن ایاز حسن کی زندگی بچانے کیلئے فوری اقدامات کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی (KTC ) کے رکن ایاز حسن کی زندگی بچانے کیلئے فوری اقدامات کریں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایاز حسن ایم کیوایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن ہیں ۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹریونٹ56کے کارکن سید حید رامام کے والد محمد سعید،سکھر زون یونٹ21روہڑی کے کارکن امتیاز قریشی کی والدہ محترمہ زبیدہ بیگم ،کراچی مضا فاتی کمیٹی سیکٹرگڈاپ سیکٹر یونٹ NEKفلٹر پلانٹ کے کارکن محمد عد نا ن کی اہلیہ محترمہ ثنا ء عدنان اوربلدیہ ٹاؤن سی
Read More
Posted on:
03 Jun 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12011
to
12020
of
13443
Urdu News Archive
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us