Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ہماری تحریک کے قیام کامقصد کسی علاقائی قومیت یاطبقہ کے خلاف نفرت پھیلاناہرگزنہیں بلکہ محروم لوگوں کے حقوق کیلئے جدوجہدکرناہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہماری تحریک کے قیام کامقصد کسی علاقائی قومیت یاطبقہ کے خلاف نفرت پھیلاناہرگزنہیں بلکہ محروم لوگوں کے حقوق کیلئے جدوجہدکرناہے۔ انہوں نے یہ بات آج صبح ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروعزیزآبادپر تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی ،عبوری رابطہ کمیٹی اوردیگر شعبہ جات کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
24 May 2013
ایم کیوایم کے ذمہ داران اورکارکنان انفرادی اوراجتماعی طورپر اپنے آپ کو خوداحتسابی کے عمل سے گزاریں اور اپنی اصلاح کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے تمام ذمہ داروں اورکارکنوں سے کہاہے کہ وہ انفرادی اوراجتماعی طورپر اپنے آپ کو خوداحتسابی کے عمل سے گزاریں اوراپنی اصلاح کریں کیونکہ اصلاح کے بغیربہتری اورترقی نہیں آسکتی۔ انہوں نے یہ بات بدھ کی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو پر رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
23 May 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن فوری طور پر تحلیل کردی گئیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی اور نائن زیرو کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 May 2013
سابق رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور کو علالت کے باعث انٹرنیشنل افیئرز کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیوایم کی سابقہ رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور جوکہ لندن میں پارٹی کے انٹرنیشنل افیئرز سے متعلق امور کی نگرانی کرتے ہیں، انہیں ان کی علالت کے باعث ان کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیا گیاہے۔
Read More
Posted on:
23 May 2013
سنگین جرائم کی بنیاد پر خارج کئے گئے افراد کو پارٹی میں واپس لیے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایسے سینکڑوں سابق کارکنوں کی فون کالز موصول ہورہی ہیں جنہیں تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر پارٹی سے معطل یا خارج کر دیا گیا تھا لیکن اب وہ ہفتہ کو ہونے والے جنرل ورکرز اجلاس میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔ایم کیوایم کے اعلامیئے کے مطابق عارضی رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جن لوگوں کو سنگین جرائم میں ملوث ہونے کی بنیاد پر ایم کیوایم سے خارج کیا گیا تھا ان کو پارٹی میں واپس لیے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،تاہم
Read More
Posted on:
23 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی میں پانچ اراکین کا مزید اضافہ
متحدہ قومی موومنٹ کی عارضی رابطہ کمیٹی میں مزید 5اراکین کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایم کیوایم کے اعلامئیے کے مطابق تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کے اجلاس سے گفتگو میں جناب الطاف حسین نے عارضی رابطہ کمیٹی میں پورے ملک کی نمائندگی کیلئے مزید پانچ ارکان کو شامل کرنے کااعلان کیا ہے ۔ اس طرح عارضی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد 12 ہوگئی ہے ۔
Read More
Posted on:
23 May 2013
آگرہ تاج سمیت لیاری کے مختلف علا قوں میں امن کمیٹی کے دہشت گردوں کی قتل و غارتگری کا فوری نوٹس لیا جائے، عارضی رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کی عارضی رابطہ کمیٹی نے لیاری کے مختلف علا قوں میں نام نہاد امن کمیٹی کے دہشت گردو ں کی غنڈہ گردی اور قتل و غارتگری کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں عارضی رابطہ کمیٹی نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے پیپلز امن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں نے آگرہ تاج کالونی ،کلری ، ہنگو آباد ، نیاآباد اور دیگر علا قوں میں کچھی برادری اورمقامی شہریوں کو دہشت گر دی کانشانہ بنا رکھا ہے دہشت گر د کھلے عام جدید ہتھیار وں سے لیس ہوکرمقامی شہریوں کو ہلاک وزخمی کر رہے ہیں
Read More
Posted on:
23 May 2013
کینیڈا کے مختلف شہروں میں ایم کیوایم کینیڈا کے زیراہتمام پاکستانی کمیونٹی کے پرامن احتجاجی مظاہرے اوراحتجاج
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کینیڈاکے مختلف شہروں ٹورونٹو،مانٹریال ، کیلگری و دیگرشہروں میں پرامن احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور قائد جناب الطا ف حسین سے مکمل اظہارِیکجہتی کرتے ہوئے ان پرلگائے گئے جھوٹے ، بے بنیادالزامات اورمنفی پروپیگنڈے کے خلاف بھر پور احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے جناب الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی
Read More
Posted on:
23 May 2013
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک کی لندن میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ملاقات
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک نے آج لندن میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ملاقات کی اور ان سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔سینیٹر رحمان ملک نے جناب الطاف حسین کو صدر آصف علی زرداری کا خصوصی پیغام پہنچایا ۔
Read More
Posted on:
23 May 2013
مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے قریب بم دھماکہ پر جناب الطاف حسین اظہار مذمت۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے قریب بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے نتیجے میں متعدد اہلکاروں کی شہادت و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس اظہارکیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ جو عناصر معصوم عوام کی زندگیوں سے کھیل رہے وہ مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے مستحق بھی نہیں ہیں ،
Read More
Posted on:
23 May 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12111
to
12120
of
13443
Urdu News Archive
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us