Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم ہزارہ صوبہ کے قیام کے مطالبہ کی بھرپور حمایت کرتی ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آج انتخابی مہم کے سلسلے میں پانچ جلسوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے میر پور خاص ،سانگھڑ ،جامشورو ،ہزارہ ڈویژن اور بلو چستان کے مسائل پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی ۔میر پور خاص کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے میرپورخاص سے کراچی تک کوئی ٹرین سروس نہیں ہے۔اسی طرح پانچ سال قبل تک میرپورخاص سے حیدرآباد تک ہرگھنٹہ بعدٹرین چلتی تھی مگراب پورے دن صرف ایک ٹرین مشکل سے چل رہی ہے۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
لیاری میں صرف پیپلز امن کمیٹی کو انتخابی مہم کی اجازت ہے، اس صورتحال میں لیاری میں صاف، شفاف اور پرامن انتخابات کا انعقاد کیسے ممکن ہے ، نبیل گبول
لیاری کے عوام پریشان ہیں کیونکہ جن لوگوں کو پیپلز پارٹی نے ان حلقوں میں ٹکٹ دیئے ہیں وہ امن کمیٹی سے تعلق رکھتے ہیں، لیاری میں پیپلز پارٹی کے علاوہ کسی دوسری سیاسی جماعت کو انتخابی سرگرمیاں چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی، ایسی صورت میں کس طرح ان علاقوں میں انتخابات کو صاف، شفاف اور پرامن قرار دیا جاسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی کے حلقوں NA-246اور NA-248سے نامزد حق پرست انتخابی امیدوار نبیل احمد گبول نے NA-246 کے ایف بی ایریا کے ایک انتخابی دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
گیارہ مئی حق پرستوں کی فتح کا دن ہے اس دن حق پرست عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ظالم جاگیرداروں کو ہمیشہ ہمیشہ مسترد کرینگے
متحدہ قومی موومنٹ سیاست برائے خدمت پریقین رکھتی ہے،گیارہ مئی حق پرستوں کی فتح کادن ہے اس دن حق پرست عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ظالم جاگیرداروں کوہمیشہ ہمیشہ مستردکرینگے ۔ان خالات کااظہارایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواروان شبیراحمدقائمخانی،علی حسن قائمخانی،اعجازاحمد،صادق حسن ،شفیق احمد،ظفراحمدکمالی نے میرپورخاص کے سٹلائٹ ٹاؤن گراؤنڈمیں منعقدہ بڑے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے خلاف ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام کل بروز جمعرات لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام جمعرات 9؍مئی2013 بوقت ایک بجے دوپہر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں بم دھماکوں کے ذریعے دہشتگرد ی پھیلانے او ر ملک کی اعتدال پسند اور
Read More
Posted on:
08 May 2013
کراچی کے علاقے محمود آباد میں بم دھماکے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار مذمت، زخمیوں سے اظہار ہمدردی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے محمودآبادمیں بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس دھماکے میں زخمی ہونے والے افرادسے دلی ہمدردی کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے نگراں حکومت اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے حکام سے کہاکہ دہشت گردی کے
Read More
Posted on:
08 May 2013
پوسٹل بیلٹس کے استعمال میں وسیع پیمانے پر گھپلا کیا جا رہا ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پرذورمطالبہ کیاہے کہ وہ پوسٹل بیلٹس کی گنتی ( counting ) کے عمل کوشفاف کوبنائے اوراس بارے میں پائے جانے والے شکوک وشبہات کوفی الفوردورکرے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ الیکشن میں لاکھوں کی تعدادمیں پوسٹل بیلٹس استعمال کئے گئے ہیں لیکن ان ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے کوئی واضح بات سامنے نہیں آرہی ہے بلکہ یہ تشویشناک اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ پوسٹل بیلٹس کے استعمال میں وسیع پیمانے پرگھپلا کیا جارہاہے۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
میرپور خاص انتخابی جلسہ سے جناب الطاف حسین کا خطاب ؍ جھلکیاں
* متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بدھ کے روزسندھ کے شہرمیرپورخاص سٹلائٹ ٹاؤن گراؤنڈمیں ایم کیوایم کابڑاانتخابی جلسہ عام منعقدہوجس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے انتہائی اہم ٹیلیفونک خطاب کیااورمیرپورخاص سے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کیا۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
جناب الطاف حسین نے میرپور خاص، ٹنڈو آدم، مانسہرہ اور نصیر آباد سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کیلئے نامزد حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے میرپورخاص، ٹنڈوآدم، کوٹری،صوبہ خیبرپختونخوا کے شہرمانسہرہ اوربلوچستان میں نصیرآبادشہرسے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے مذکورہ شہروں میں منعقدہ انتخابی جلسوں سے بیک وقت خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
تحریک انصاف کے سربراۂ عمران خان کی صحت یابی کیلئے الطاف حسین کی دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تحریک انصاف کے سربراۂ عمران خان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعاکی ہے اورحق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی عمران خان کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعائیں کریں۔وہ بدھ کے روزسندھ کے شہرمیرپورخاص، تنڈوآدم، کوٹری،صوبہ خیبرپختونخوا شہرمانسہرہ اوربلوچستان کے شہرنصیرآبادایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواروں کے انتخابی جلسوں سے بیک وقت خطاب کررہے تھے۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
پاکستان مسلم لیگ قیوم گروپ کے مرکزی صدر اور این اے 250 سے نامز امیدوار خان امان اللہ خان جناب الطاف حسین سے اظہار محبت کرتے ہوئے نامزد حق پرست امیدوار این اے 250 محترمہ خوش بخت شجاعت کے حق میں دستبردار
پاکستان مسلم لیگ قیوم گروپ کے مرکزی صدر اور این اے 250سے نامز امیدوار خان امان اللہ خان نے جناب الطاف حسین سے اظہار محبت کرتے ہوئے NA-250سے نامزد حق پرست امیدوار محترمہ خوش بخت شجاعت کے حق میں اپنے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے بدھ کے روز خورشید بیگم سکرٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان رضا ہارون اور یوسف شاہوانی سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12001
to
12010
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us