Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
الطاف حسین آج حیدرآباد میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج حیدرآباد کے پکا قلعہ گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام ہوگا۔ جلسہ عام کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے ہوگا جبکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین شام ساڑے پانچ بجے جلسہ عام سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
آگرہ تاج کالونی سیکٹر کے کارکن محمد سلیم قریشی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم آگرہ تاج کالونی سیکٹرکے کارکن محمدسلیم قریشی کی المناک شہادت پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے محمدسلیم قریشی شہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدسلیم قریشی شہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطاکرے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل دے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
01 May 2013
ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی اور کونسل آف پروفیشنل کے زیر اہتمام کلفٹن دو تلوار سے ریلی نکالی گئی
بدھ کی شام ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن زیزیڈنٹس کمیٹی اورکونسل آف پروفیشنل کے زیراہتمام انتخابی ریلی کاانعقادکیاگیاجوڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے دفترواقعی دوتلوارکلفٹن سے شروع ہوکرکلفٹن ڈیفنس کے مختلف علاقوں سپرمارکیٹ،پنجاب کالونی،گذری،سعودی ایمبسی،کھڈامارکیٹ،سی ویونیو ،عبداللہ شاہ زمزمہ ،غازی اوردودریا کے راستوں سے ہوتی دوتلوارپرہی اختتام پذیر ہوئی،موٹرسائیکلوں،کاروں،جیبوں اورسوزکیوں سمیت مختلف اقسام کی گاڑیوں پر سوارریلی کے شرکاء جن میں ڈیفنس کلفٹن کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کی
Read More
Posted on:
01 May 2013
محمدسلیم قریشی کاقتل شہرکاامن خراب کرنے کی سازش کاحصہ ہے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
گزشتہ روزآگرہ تاج کالونی میں لیاری گینگ وارکے مسلح دہشت گردوں کی اندھادھندفائرنگ کے نتیجے میں شدیدزخمی ہونیوالے متحدہ قو می موومنٹ آگرہ تاج کالونی سیکٹر کے کارکن جواں سال محمدسلیم قریشی ولدمحمدذاکرقریشی سول ہسپتال کراچی میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکرجام شہادت نوش کرگئے اوراپنے خالق حقیقی سے جاملے (انااللہ واناالہ راجعون) ۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
ضلع لاڑکانہ کی یوسی رشیدوگن کی سماجی شخصیت اعجاز ابڑو کا دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان
ضلع لاڑکانہ کی یوسی رشید و گن کے سماجی شخصیت اعجاز ابڑ و اور ان کے ساتھ ڈاکٹر تشکیل ابڑ و ، محمد سلیمان ابڑو حافظ علی نواز ابڑونے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے نظریہ سے متاثر ہو کر ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان کیا ہے
Read More
Posted on:
01 May 2013
ایم کیوایم کے زیراہتمام سابق چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سابق چیئرمین عظیم احمدطارق شہیدکی20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منائی گئیں جس عظیم احمدطارق سمیت تمام حق پرست شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی اورانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ 20
Read More
Posted on:
01 May 2013
عمران اللہ قریشی کی شہا دت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قو می موونٹ کے قائد جنا ب الطا ف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے جوا ئنٹ انچارج عمران اللہ قریشی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More
Posted on:
01 May 2013
ایم کیوایم کے سو گوارکارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قو می موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی سیکٹر کے یونٹ 118/Aکے کارکن شہزاد آزاد،نوشاد آزاد کی والدہ سنجیدہ خاتون،یونٹ 123کے کارکن شاہد محمود کے بھائی عابدمحمود ،یونٹ126 کے کارکن نہال احمد وارثی کے والد سرفراز احمد وارثی ، یونٹ 124 کے کارکن محمد فیضان کی والدہ نسرین بیگم ،سیکٹر ابراھیم حیدری کے سیکٹر انچارج مسلم شیخ کی بہن ماریہ عباسی ،سرجانی سیکٹر کے یونٹ1 کے یونٹ انچارج امجد علی کی والدہ سلطانہ بیگم ، شاہ فیصل سیکٹر کے یونٹ 103-A کے کارکن عابد قایم خانی کی والدہ عشرت بانو ،نوشہرو فیروز زون کے یونٹ بیلاو کے کارکن محمد شفیق آرائیں، نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے جوا ئنٹ نچارج عمران اللہ قریشی کی شہادت پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
محنت کشوں کو ان کے جائز حقوق دیئے بغیر کوئی بھی ملک ترقی و خوشحالی کی منازل طے نہیں کرسکتا، کاظم رضا
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن (پاکستان ) کے زیرا ہتمام ’’یوم مئی ‘‘کے سلسلے میں ایک اجلاس خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہوا جس سے ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا نے خطاب کیا ۔ اس موقع پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی سینٹرل کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اراکین ، نجی و سرکاری اداروں کے ذمہ داران اور مزدور یونینوں کے عہدیداران بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی بی 32سے آزاد امیدوار عبدالفتاح مگسی سمیت 3افراد جاں بحق ہونے پر سخت ترین ا لفاظ مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو انتخابات کے ماحول کو عدم استحکام سے دوچار کرناکی سازش قرار دیا۔
Read More
Posted on:
01 May 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12121
to
12130
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us