Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی کے تمام یونٹوں،سیکٹروں اور تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں طلب کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے کراچی کے تمام یونٹوں،سیکٹروں، تمام شعبہ جات بشمول کے ایم اوسی، لیبرڈویژن، رابطہ کمیٹی ،کے ٹی سی، سندھ تنظیمی کمیٹی، شعبہ ء خواتین کراچی، اے پی ایم ایس او، میڈیکل ایڈکمیٹی، لیگل ایڈکمیٹی،پنجابی، پختون سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی، منارٹیز کمیٹی، علماء کمیٹی سمیت تمام تنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں کاہنگامی اجلاس آج شام چھ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآبادمیں طلب کرلیاہے۔ اس تنظیمی اجلاس کی کارروائی سے میڈیاکوبعد میں بذریعہ پریس ریلیز آگاہ کردیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
21 May 2013
انسانوں کی وہ کونسی نسل ہے جو شیر کا گوشت یا شیر کے تکے کھاتی ہے؟
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔اجلاس کے بعدرابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اپنے قائدکی تعلیمات کے مطابق ہم اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ علم حاصل کرو، سیکھو، جانو اورکسی چیز کے جاننے اورسمجھنے میں شرم محسوس نہ کرو۔لہٰذا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی تمام لکھاریوں، دانشوروں، ادیبوں، شاعروں ،تاریخ دانوں اورمحققین سے یہ سوال کرتی ہے کہ انسانوں کی وہ کونسی نسل ہے جوشیرکاگوشت یاشیرکے تکے کھاتی ہے؟
Read More
Posted on:
20 May 2013
عمران خان کی جانب سے جناب الطاف حسین پر بے بنیاد بے ہودہ اور جھوٹی الزام تراشی پر ایم کیوایم کے تحت پاکستان بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا انعقاد
متحدہ قومی مومومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین پرپی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے جھوٹے اوربے بنیاد الزامات کے خلاف ایم کیوایم کے تحت پیرکے روزملک بھرمیں پریس کلبوں کے باہرپرامن احتجاجی مظاہرے منعقدکیے گئے۔احتجاجی مظاہروں میں ایم کیوایم کے کارکنان ،ہمدردوں کے علاوہ بزرگوں اور نوجوانوں کے علاوہ خواتین ،طالبات اوربچوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام نے شرکت کی جنہوں نے بینرزاورپلے کارڈاٹھارکھے تھے
Read More
Posted on:
20 May 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف کے خطاب کاخیرمقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے الحمراء ہال لاہورمیں مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور منتخب نمائندوں کے اجتماع سے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمدنوازشریف کے خطاب کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ میاں نوازشریف کاخطاب انتہائی متعدل اورمتوازن تھااورمیں خلوص دل سے اس کاخیرمقدم کرتاہوں۔
Read More
Posted on:
20 May 2013
عمران خان کیخلاف آرٹیکل 62،63کے تحت کارروائی کی جائے اس کے تمام دعوے اوروعدے جھوٹے ثابت ہوئے ،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرونومنتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ عمران خان جھوٹاہے جس کے تمام دعوے اور وعدے بھی جھوٹے ثابت ہوئے ہیں،تحریک انصاف نے خواتین کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم کرنے کے معاہدے پردستخط کیے،خیبرپختونخواہ میں جہاں ان کی حکومت بننے جارہی ہے وہاں کسی نوجوان کولانے کے بجائے 72سال کے کرپٹ آدمی کووزیراعلیٰ نامزدکیاجوپہلے ہی چارجماعتیں تبدیل کرچکاہے
تصاویر
Read More
Posted on:
20 May 2013
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نوشہرہ فیروز زون UC-1مورو سیکٹر کے جوائنٹ سیکٹر انچارج جاگن لُنڈ کے والد اللہ بخش لُنڈ،گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 67-Cکے کارکن سید بابر علی شاہ کے والد سید مصطفیٰ علی شاہ اور یونٹ66-Cکے کارکنان سید آصف مسروراور سید کاشف مسرور کے والد کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 May 2013
انتشار کا شکار پی ٹی آئی پورے ملک میں دہشت کا ماحول پید اکررہی ہے، گلفراز خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے ایبٹ آباد کے علاقے منڈیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے مسلح دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم ایبٹ آباد زون کے جوائنٹ انچارج کاشف قریشی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں گلفراز خان خٹک نے کہاکہ طالبان دہشت گردوں کے عملی تعاون
Read More
Posted on:
20 May 2013
ایم کیوایم نے عمران خان کی جانب سے جناب الطاف حسین پر بے بنیاد بے ہودہ اور جھوٹی الزام تراشی پرپاکستان سمیت دنیا بھر میں کل سے پرامن احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے محترمہ زہرہ شاہد حسین کے بہیمانہ قتل کا بے ہودہ اور بھونڈا الزام قائد تحریک جناب الطاف حسین پر عائد کرنے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل سے پرامن احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 May 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے گزشتہ روزنائن زیر وپر چند عناصر کی جانب سے تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کا سخت نوٹس لے لیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ روزنائن زیر وپرجمع ہونے والے کارکنان میں سے چند عناصر کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے اراکین اوردیگرشعبہ جات کے ذمہ داروں اورساتھیوں کے ساتھ نازیبا حرکات اورتنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیاہے اورکہاہے کہ جن عناصرنے یہ غیرتنظیمی حرکت کی ہے میں ان کے عمل کی سخت مذمت کرتاہوں۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ان عناصر کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے ارکان اوردیگرشعبہ جات کے ذمہ داروں اور ساتھیوں کے ساتھ جو بدکلامی اور افسوسناک عمل کیا گیا اس پر میں اراکین رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبہ جات کے ذمہ داروں اوردیگر ساتھیوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہو ں ۔
Read More
Posted on:
19 May 2013
ماؤنٹ ایورسٹ کی بلند چوٹی سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر پاکستانی خاتون کوہ پیماہ محترمہ ثمینہ بیگ کو الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ماوئنٹ ایورسٹ کی بلندترین چوٹی سرکرکے عالمی ریکارڈقائم کرنے پرپاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ہ محترمہ ثمینہ بیگ کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اورکہاہے کہ محترمہ ثمینہ بیگ نے عالمی ریکارڈقائم کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا ہے جس سے نہ صرف پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے بلکہ پاکستانی خواتین میں ایک نیا جوش بھی پیداکردیا ۔ ایک بیان میں
Read More
Posted on:
19 May 2013
...
1201
1202
1203
1204
1205
1206
1207
1208
1209
1210
1211
1212
1213
1214
1215
...
News
12131
to
12140
of
13443
Urdu News Archive
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us