Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے وفد کی دبئی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر جناب آصف علی زرداری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے جمعہ کی شام دبئی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر جناب آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور پیپلز پارٹی کے نائب صدر سینیٹر رحمان ملک بھی موجود تھے ۔ ایم کیو ایم کے وفد میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ندیم نصرت، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، سینیٹر بابر غوری اور رکن سندھ اسمبلی عادل صدیقی شامل تھے۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118-B کے یونٹ انچارج محمداکرم صدیقی شہید غازی آباد قبرستان میں سپرد خاک
اورنگی ٹاؤن میں جمعہ کی نمازکے بعدمسجدکے قریب مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Bکے یونٹ انچارج اور سابق یوسی ناظم محمداکرم صدیقی شہید کو سیکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان غازی آباد قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا اس سے قبل شہید کی نماز جنازہ بعد نمازمغرب غازی آباد مین روڈ پر ادا کی گئی۔ اکرم صدیقی شہید کی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سیدشاکرعلی اورکیف الوریٰ،
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
ایم کیو ایم نے حکومت میں شامل ہونے کا کوی فیصلہ نہیں کیا ہے ، ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ ایم کیو ایم نے حکومت میں شامل ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور اس حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ جہاں تک سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا تعلق ہے وہ سیاسی اور جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہیں ۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
ایم کیو ایم برنس روڈ سکیٹر کے کارکن دلشاد احمد پر دوران حراست غیر انسانی تشدد پر رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 23کے سابق یونٹ انچارج دلشاد احمد خان کو دوران حراست بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلاجواز گرفتاریوں اور دوران حراست غیر انسانی تشدد کے واقعات نے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے پر ایک سوالیہ نشانہ کھڑا کردیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
ایم کیوا یم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے یونٹ انچارج اور سابق یوسی ناظم اکرم صدیقی کا بہیمانہ قتل کھلی دہشت گردی ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Bکے یونٹ انچارج اور سابق یوسی ناظم اکرم صدیقی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اکرم صدیقی آج علاقے میں جمعہ کی نماز پڑھ کر گھر واپس جارہے تھے کہ مسجد کے قریب ہی مسلح دہشت گردوں نے باقاعدہ ٹارگٹ کیا اور گولیاں مارکر شہید کردیا ۔ اکرم صدیقی شہید شادی شدہ تھے
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے یونٹ انچارج اور سابق یوسی ناظم اکرم صدیقی کی شہادت ایک سانحہ ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اور نگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-B کے یونٹ انچارج اور سابق ناظم اکرم صدیقی کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اور اس سانحہ پر گہرے دکھ اوردلی صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے اکرم صدیقی شہید کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کر تے ہوئے کہاکہ اکرم صدیقی کی شہادت پر مجھ سمیت ایک ایک کارکن کو شدید دکھ اور افسوس ہے۔ انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ اکرم صدیقی شہید کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پہنور نے ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی بلوچستان کے رکن عبد المالک جمالی کے والد حاجی عبدا لرحمن جمالی کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پہنور نے ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی بلوچستان کے رکن عبد المالک جمالی کے والد حاجی عبد الرحمن جمالی کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی ۔ اس موقع پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمود عبد الرزاق بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ نثار احمد پہنور نے ڈاکٹرز اور اسپتال کے عملے کو حاجی عبد الرحمن جمالی کے علاج و معالجہ میں کوئی کثر باقی نہ رکھنے کی ہدایت کی اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
ممتاز ماہر تعلیم اور لیاقت کالج کے سابق پرنسپل فخر الحسن کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ممتاز ماہر تعلیم اور لیاقت کالج کے سابق پرنسپل فخر الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے کارکن عامر حسن صدیقی کو مختلف الزامات میں ملوث کرنے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی کڑی تنقید
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 84کے کارکن عامر حسن صدیقی ولد اویس حسن صدیقی کو مختلف الزامات میں ملوث کرنے پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ بے گناہ افراد کو جھوٹے الزامات میں گرفتار کرنے سے آپریشن کے مطلوبہ اہداف ہرگز حاصل نہیں کئے جاسکتے ۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
جامعہ کراچی کے سمسٹرز سیل انچارج اور شعبہ نفسیات کے پروفیسر ڈاکٹر حیدر عباس رضوی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جامعہ کراچی کے سمسٹرز سیل انچارج ، شعبہ نفسیات کے پروفیسر اور مشہور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر پروفیسر حیدر عباس رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2013
...
1096
1097
1098
1099
1100
1101
1102
1103
1104
1105
1106
1107
1108
1109
1110
...
News
10971
to
10980
of
13458
Urdu News Archive
MQM founder leader Altaf Hussain calls on PEMRA to take immediate acti
...
30 Dec 2025
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us