Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا بھنگوریہ گوٹھ کے رہائشی متحدہ کے ہمدرد ریاست اللہ کی صاحبزادی نیہا کو تاوان کیلئے اغواء کے بعد قتل پر اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم ملزمان کی جانب سے تاوان کیلئے عزیزآبادبھنگوریہ گوٹھ کے رہائشی اورایم کیوایم کے ہمدردر یاست اللہ کی تیرہ سالہ اکلوتی صاحبزادی نیہا ریاست کو اسکول سے اغواء کے بعدزیادتی کانشانہ بناکربے دردی قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ معصوم بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
اسلامیہ سائنس کالج کے پروفیسر غلام نبی وسان پر قاتلانہ حملے کا فوری نوٹس لیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلامیہ سائنس کالج کے پروفیسر غلام نبی وسان پر مسلح دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں غلام نبی وسان کے زخمی ہونے پر گہرے افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ پروفیسر غلام نبی وسان پر قاتلانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
اگر نوجوانوں کو عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا جائے تو ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ امین الحق
گذشتہ روز لیاقت آباد سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت سول انجینئر نوید قریشی نے ایم کیو ایم کے مرکزی دفترخورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے اراکین امین الحق اور عامر خان سے ملاقات کی اور جناب الطاف حسین سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں شہری حکومت کے دور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی عکاسی کرتا ہوا 06X06 فٹ کے رقبے پر محیط "شہر کراچی " کا خوبصورت ماڈل پیش کیا۔ جس میں شہری خدمت کے مختلف اداروں کے دفاتراور گذشتہ برسوں میں کراچی میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کو اجاگ رکیا گیا تھا اور ماڈل کے ذریعے اس بات کی
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر کے کارکن محمد یاسر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹرکے کارکن محمدیاسرکے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہا کہ دکھ اورافسوس کی گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کرنے کا سلسلہ بدستور جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں کے کے ایف جانب سے زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل ایک ٹرک بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب ارسال کردیا گیا جس میں راشن کے پیکٹ ،آٹا ، چاول ، خشک دودھ ، تیل ، گھی ،کولر ، کمبل ، چٹائیاں ، بھاری مالیت کی ادویات اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء بڑی مقدار میں شامل ہیں ۔ امدادی سامان کا یہ ٹرک 
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مزیدایک اورٹرک امدادی سامان لیکرروانہ کردیاگیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل مزیدایک اورٹرک جمعرات کی دوپہرروانہ کیاگیا
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ناظم آباد بورڈ آٖفس کے قریب سینئر وکیل نعمت علی رندھاوا کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ناظم آؓباد بورڈ آفس کے قریب د سینئر وکیل نعمت علی رندھاوا کے جاں بحق اور صاحبزادے کے زخمی ہونے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو شہر کا امن خراب کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے سینئر وکیل نعمت علی رندھاوا کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے 
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
پشاور چرچ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی ڈرگ روڈ کراچی کی رہائشی لڑکی مشل کی آخری رسومات اور تدفین میں متحدہ کے وفد کی شرکت
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ خلیل فاروقی،ایم کیوایم شعبہ اقلیتی امورکے انچارج عبدالاحدکے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے سانحہ پشاور چرچ خودکش بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی ڈرگ روڈشاہ فیصل کالونی کراچی کی رہائشی جواں سال لڑکی مشل دختررابرٹ کی آخری رسومات اورتدفین میں شرکت کی۔ایم کیوایم کے وفدمیں شعبہ اقلیتی امورکے ارکان روشن مکیش، الیاس کھوکھر، ایم کیوایم شاہ فیصل ٹاؤن ورکنگ کمیٹی کے ذمہ داران وکارکنان شامل تھے۔ اس موقع پرحق پرست رکن سندھ اسمبلی
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
پروفیسر غلام نبی پر فائرنگ قابل مذمت ہے، اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چےئرمین و اراکین مرکزی کابینہ نے اسلامیہ کالج کراچی کے لیکچرار پروفیسر غلام نبی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کرام کسی بھی قوم کی تشکیل میں تعمیری حیثیت رکھتے ہیں مگر قابل افسوس بات ہے کہ 
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن جمیل وارث کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریاسیکٹر یونٹ 152کے کارکن جمیل وارث کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہا کہ 
Read More    Posted on: 26 Sep 2013

Urdu News Archive