Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
علالت اور کسمپرسی میں مبتلا فنکاروں کی اعانت کیلئے خصوصی فنڈ قائم کیا جائے اور انکی خبر گیری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا حکومت سے مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ علالت اورکسمپرسی میں مبتلا فنکاروں کی خبرگیری اور اعانت کیلئے خصوصی فنڈ قائم کیا جائے اورایسے فنکاروں کی خبرگیری کیلئے ایماندار افرادپر مشتمل ایک کمیٹی بھی تشکیل دی جائے۔ انہوں نے یہ مطالبہ اتوار کی شب ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیز آباد پر پاکستان کی ممتاز اور لیجنڈ گلوکارہ مرحومہ زبیدہ خانم کیلئے ہونے والے تعزیتی اجلاس سے فون پر خطاب کرتے ہوتے کیا۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین نے
Read More
Posted on:
20 Oct 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ممتاز صنعتکار اختیار بیگ کو فون، والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازصنعتکار اختیار بیگ کو فون کرکے ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اختیار بیگ سے فون پر تعزیت کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
20 Oct 2013
لاڑکانہ کی طرح میر پور خاص اور نوابشاہ کو بھی میونسپل کارپوریشن کا درجہ دیاجائے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح سے لاڑکانہ کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دیا گیا ہے اسی طرح میر پورخاص اور نوابشاہ کوبھی میونسپل کارپویشن کا درجہ دیاجائے ، قاسم آباد کو حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کا حصہ رہنے دیاجائے ، اسے الگ میونسپل کمیٹی نہ بنایاجائے یہ عمل حیدرآباد شہر کو توڑنے کے مترادف ہے جبکہ نئی حلقہ بندی کیلئے اعتراض داخل کرنے کی مدت میں اضافہ کیاجائے اوراس کی مدت 7دن سے بڑھا کر 14دن کی جائے۔ا
Read More
Posted on:
20 Oct 2013
پیپلز پارٹی کے رہنماء مرزا اختیار بیگ کی والدہ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کے رہنما مرزا اختیار بیگ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرزا اختیار بیگ سمیت
Read More
Posted on:
20 Oct 2013
ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت وبلتستان ضلع صوابی کے انچارج کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت وبلتستان کے انچارج جہانزیب کے والد غلام سرور کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
20 Oct 2013
کارکنان اورحق پرست عوام عیدالاضحی کے موقع پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کوماضی کے مقابلے میں قربانی کی زیادہ کھالیں ملنے پر اللہ تعالیٰ کے حضوردورکعت نفل شکرانہ اداکریں۔الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کارکنان اورحق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کوماضی کے مقابلے میں قربانی کی زیادہ کھالیں ملنے پر اللہ تعالیٰ کے حضوردورکعت نفل شکرانہ اداکریں۔ وہ جمعہ کی شام کراچی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی کیمپ پر رضاکاروں اورتحریکی ذمہ داروں سے گفتگو کرتے ہوئے ۔جناب الطاف حسین نے تحریک کے غیرمسلم کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے مذہبی عقائد کے مطابق عبادت میں شکرانہ ادا کریں۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2013
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم، پاکستان کا قیمتی سرمایہ تھیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک کی ممتاز گلوکارہ محترمہ زبیدہ خانم کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ محترمہ زبیدہ خانم پاکستان کا قیمتی سرمایہ تھیں اور ان کے انتقال سے موسیقی کی دنیا میں پیدا ہونے والا خلاء آسانی سے پرنہیں ہوگا۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2013
عید الاضحی پر ریکارڈ تعداد میں قربانی کے جانوروں کی کھالیں خدمت خلق فاؤنڈیشن کو عطیہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کا عوام سے اظہارِ تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عیدالاضحی کے موقع پرریکارڈتوڑتعدادمیں چرم قربانی خدمت خلق فاوئنڈیشن کوعطیہ کرنے پرحق پرست عوام سے اظہارِتشکرکرتے ہوئے کہاکہ عوام نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں خدمت خلق فاؤنڈیشن کوعطیہ کرکے قائد تحریک الطاف حسین اور خدمت خلق فاؤنڈیشن پراپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ایک تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
19 Oct 2013
حق پرست عوام ڈاکٹرایوب شیخ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئرکارکن ڈاکٹر ایوب شیخ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے
Read More
Posted on:
19 Oct 2013
افتخار اکبر رندھاوا کے بھائی ذیشان اور اظہار الدین خان کے خالہ زاد بہن کے شوہر نور بخش کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پنجاب کے سینئر کارکن افتخار اکبر رندھاوا کے بھائی ذیشان رندھاوا اور سابق ناظم سائیٹ ٹاؤن اظہار الدین خان کے خالہ زاد بہن کے شوہر نور بخش کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
19 Oct 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10811
to
10820
of
13267
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us