Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریاسیکٹر یونٹ153-Aکے کارکن سید ریحان حسین کے والد سید اقرار حسین، ایم کیوایم لاڑکانہ زون یونٹ نائچ کے کارکن وقار کی والدہ محترمہ شمشاد خاتون اور لیاقت آباد سیکٹر یونٹ162کے کارکن راشد خان کی والدہ محترمہ حمیدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
14 Dec 2013
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس شہری علاقوں کے ساتھ ناانصافی ہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نیٹس کی شدیدمخالفت کرتے ہوئے اسے سندھ خصوصاًشہری علاقوں کے ساتھ سراسر ناانصافی قرار دیا اورمطالبہ کیاہے کہ آرڈی نیٹس کوکالعدم قراردیکرسندھ حکومت کوسندھ دشمن اقدامات سے باز رکھا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے ہفتے کی شب ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عامرخان،عادل خان اورتوصیف خانزادہ کے ہمراہ خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔ کنور نوید جمیل نے کہاکہ
Read More
Posted on:
14 Dec 2013
ایم کیوایم ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے عوام شامل ہے، گلفراز خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں پنجابی سرائیکی، سندھی، پختون ، بلوچی سمیت تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے عوام شامل ہے جو قائد تحریک کے پیغام کوپورے پاکستان میں پھیلا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیوایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام کورنگی کے علاقے100کواٹرمیں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں کیا۔ اس مو قع پر پنجابی سرائیکی سے تعلق رکھنے والی مائیں، بہنیں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور ہمدروں عوام کی بہت بڑی تعداد میں موجود تھے۔ قبل ازیں عوامی رابطہ مہم کے اجتماع سے
Read More
Posted on:
14 Dec 2013
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی اور انہیں انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جائیں، حق پرست اراکین سینیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سینیٹ نے سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس جناب جسٹس تصدق حسین جیلانی کوعہدے کاحلف اٹھانے پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اوران سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کی بازیابی اورانہیں انصاف کی فراہم کیلئے اقدامات کریں اور کارکنان کی گرفتار ی کے بعد لاپتہ کرنے کے واقعات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔ اپنے مشترکہ بیان میں حق پرست اراکین سینیٹ نے کہاکہ19،جون1992ء میں ایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنیوالے اداروں ک
Read More
Posted on:
14 Dec 2013
روزنامہ امن کے کارکن توفیق منگھی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ امن کے کارکن توفیق منگھی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
13 Dec 2013
لاہور میں ’’فلسفہ ء محبت ‘‘ کی تقریب پذیرائی سے ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اگرہم بھرپورقومی یکجہتی اوراتحاد کامظاہرہ کریں توامریکہ ہم سے بھی ہمارے جائز مطالبات ومعاملات پر بات کرے گا لیکن اگر ہم ایک طرف امریکہ سے امداد کی بھیک مانگیں اوردوسری جانب اسے آنکھیں دکھائیں تواس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور ڈرون حملے جاری رہیں گے۔ جماعت اسلامی والے بنگلہ دیشن میں اپنے ایک رہنماکو1971ء میں جنگی جرائم کے مقدمہ میں پھانسی کی سز ا ہونے پر پاکستان میں احتجاج کررہے ہیں لیکن ان ڈھائی لاکھ محب وطن پاکستانیوں کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا جو آج بھی بنگلہ دیشن میں ریڈکراس کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2013
سیاسی جماعتیں اور تحریکیں
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کا فکرانگیز لیکچر
Read More
Posted on:
13 Dec 2013
چیف جسٹس تصد ق حسین جیلانی 14، دسمبر1986ء سانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی کے المناک سانحہ کا نوٹس لیں اور اس کی عدالتی تحقیقات کرائیں ،جناب الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ سانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی ملک کی تاریخ کا المناک سانحہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے پاس اس بد ترین سانحہ کی ویڈیو فلم اور دیگر ثبوت و شواہد ہیں اور کسی بھی درد ناک سانحہ کا نوٹس 10سال یا 20سال بعد بھی لیاجاسکتا ہے لہٰذا میری موجودہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی سے دردمندانہ اپیل ہے کہ وہ سانحہ علی گڑھ و قصبہ کالونی کا نوٹس لیں اور اس کی عدالتی تحقیقات کراکر سانحہ کے 300سے زائد شہداء کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی ممکن بنائیں ۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام عوامی رابطہ مہم کاسلسلہ جاری ہے، رابطہ کمیٹی ،حق پرست عوامی نمائندے اور ونگزوشعبہ جات کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگزکاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام عوامی رابطہ مہم کاسلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست عوامی نمائندوں اورایم کیوایم کے ونگزوشعبہ جات کے ارکان پرمشتمل ٹیمیں مختلف علاقوں میں جاکرکارنرمیٹنگزمنعقدکررہے ہیں اورعوام کوایم کیوایم کے خلاف ملکی وبین الاقوامی سطح پرجاری گھناؤنی سازشوں سے آگاہی فراہم کر رہے ہیں
Read More
Posted on:
13 Dec 2013
بلوچستان کے تین آزاد نومنتخب یونین کونسل کے اراکین نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا
بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں نصیر آباد سے تین آزاد نومنتخب یونین کونسل کے اراکین نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ملک بھر کی مظلوم قومیتوں کے حقوق کی عملی جدوجہد سے متاثر ہوکر متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10861
to
10870
of
13718
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us