Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم اپنے اوائل ایام سے ہی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام اورمذہبی منافرت کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے محرم الحرام کے موقع پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور علمائے کرام کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے معروف شیعہ عالم دین علامہ علی کرار نقوی علامہ اطہر مشہدی اور حافظ محمد سلفی سے ان کی رہائشگاہوں پر حق پرست ارکان اسمبلی شیخ صلاح الدین، انور رضا ، عبد الحسیب اور ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد اور اراکین کے ہمراہ ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2013
جماعت اسلامی ایک ملک دشمن جماعت ہے، جماعت اسلامی پرفی الفور پابندی عائد کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جماعت اسلامی کے امیرمنورحسن کے بارے میں مسلح افواج کے ترجمان آئی ایس پی آرکے مذمتی بیان کی مکمل حمایت کی ہے اورکہاہے کہ مسلح افواج کے افسروں ،جوانوں اورہزاروں معصوم وبے گناہ پاکستانیوں کے سفاک قاتل کو شہید قراردینے اور پاکستان کی سرحدوں کادفاع کرنے والے مسلح افواج کے افسروں اورجوانوں کی قربانیوں کی توہین کرنے سے ثابت ہوگیاہے کہ جماعت اسلامی دراصل ایک ملک دشمن جماعت ہے
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کا چناؤ دوستی،رشتہ داری اوراقربا پروری کے بجائے خالصتاً میرٹ کی بنیادپر کیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کوہدایت کی ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کا چناؤ دوستی،رشتہ داری اوراقربا پروری کے بجائے خالصتاً میرٹ کی بنیادپر کرے۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو پر رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم غریب ومتوسط طبقہ سے جنم لینے والی تحریک ہے جس نے روز اول سے ہی میرٹ اورصلاحیت کوترجیح دی ہے ۔ایم کیوایم میں پارٹی ٹکٹ نہ توفروخت کئے جاتے ہیں اورنہ ہی الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ خاندان ،رشتہ داری ، اقرباء پروری اوردولت کی بنیادپر دیے جاتے ہیں
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کی فتح پر قوم کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کی فتح پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شاندار کامیابی ٹیم کے کپتان سمیت پوری ٹیم کی محنت کا ثمر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایشین چیمئینز ٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے فائنل دوسری مرتبہ جیت کرملک و قوم کا نام روشن کیا ہے جس پر ہاکی ٹیم کے کوچ ، کپتان سمیت ایک ایک کھلاڑی خراج تحسین اور شاباش کا مستحق ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
ایم کیوایم کے سو گوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی سیکٹریونٹ 124کے اکرم شہہید کے والد منور خان اور خیبرپختونخواہ ضلع سوات کے ڈسٹرکٹ کی ممبر محترمہ مریم کے والد میاں گل باچہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دیں ۔ آمین
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
بلدیاتی انتخابات کے ذریعے عوام کو نچلی سطح تک اختیارات اور وسائل کی منتقلی کا عمل ہی اصل جمہوریت ہے ، رکن رابطہ کمیٹی خالد سلطان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن خالد سلطان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے ذریعے عوام کو نچلی سطح تک اختیارات اور وسائل کی منتقلی کا عمل اصل جمہوریت ہے جبکہ بلدیاتی انتخابات میں کسی سطح پر بھی دھاندلی کا عمل ان اختیارات اور وسائل پر نقب زنی کے مترادف ہے جو عوام الناس کا بنیادی حق ہے اور جن سے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی منسلک ہے۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
جناب الطاف حسین فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کی شروع دن سے ہی حوصلہ شکنی کرتے آئے ہیں، رکن رابطہ کمیٹی احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران شہر میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور مذہبی رواداری برقرار رکھنے کے سلسلے میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور مختلف مسالک کی مذہبی انجمنوں کے عہدیداران سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے معروف عالم دین مفتی عثمان یار خان اور سنی اتحاد کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل طارق محبوب سے علیحدہ علیحدہ ان کی رہائشگاہوں پر ملاقاتیں کیں
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
آل پاکستان گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، حق پرست ارکان قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے آل پاکستان گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ کے مطالبات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آل پاکستان گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کیے جائیں اورایسوسی ایشن کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آل پاکستان گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے گزشتہ چارروز سے ٹیکس میں اضافے کی مخالفت، امن وامان کے قیام اوردیگر مطالبات کے حق میں پورے ملک میں ہڑتال کااعلان کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
فوج کے ترجمان نے منور حسن کے مذموم بیان پر واضح مؤقف اختیارکرکے18کروڑ پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک فوج کے شعبہء تعلقات عامہ ISPR کے اس بیان کا زبردست خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے پاک فوج کے بارے میں امیرجماعت اسلامی منورحسن کے غیرذمہ دارانہ بیان کی شدیدمذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ منورحسن نے مسلح افواج ،پولیس اورسیکوریٹی فورسزکے افسروں جوانوں اور ہزاروں پاکستانی شہریوں کے سفاک قاتل اورمساجد، امام بارگاہوں، بزرگان دین کے مزارات، دیگرمذاہب کی عبادت گاہوں،اسکولوں، مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرجی ایچ کیو ، آرمی،نیوی، فضائیہ کی حساس تنصیبات، حساس اداروں کے دفاتر اوردیگراہم مقامات پر بم دھماکوں کے ذمہ دارحکیم اللہ محسود کو شہید قرار دیا تھا
Read More
Posted on:
10 Nov 2013
سندھ بار کونسل کے انتخابات برائے سال 2014ء تا2019میں کامیاب ہونے والے اراکین کوجناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ بار کونسل کے انتخابات برائے سال 2014ء تا2019میں کامیاب ہونے والے اراکین کو دل کی گہرئیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10881
to
10890
of
13458
Urdu News Archive
MQM founder leader Altaf Hussain calls on PEMRA to take immediate acti
...
30 Dec 2025
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us