Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اگر تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ نواز ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کرنے کے بجائے ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس ،فوج کے تمام ہیڈکوارٹرز اور امریکہ،برطانیہ اورنیٹوممالک کے سفارتحانوں پر تادم مرگ احتجاجی دھرنے دینے کااعلان کریں تو ایم کیوایم بھی نتائج کی پرواہ کئے بغیر انکے احتجاج اوردھرنوں میں شرکت کرے گی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے اراکین رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن اورپاکستان سے آئے ہوئے ایم کیوایم کے ایک وفد سے بیک وقت گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ نواز ڈرون حملوں کی مذمت کرنے اوردھرنے دینے اور احتجاجی جلسے کرنے کے بجائے فی الفوریہ اعلان کریں کہ اب اگرڈرون حملہ کیاگیاتوہم حکومتی سطح پر احتجاج کرنے اورجلسے جلوس کرنے اوردھرنے دینے کے بجائے ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، جی ایچ کیو اورپاک افواج کے تمام ہیڈکوارٹرز اور امریکہ، برطانیہ اورنیٹوممالک کے سفارتحانوں پر جاکر تادم مرگ احتجاجی دھرنے دیں گے
Read More
Posted on:
25 Nov 2013
ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی دھرنے دینے والی جماعتیں صوابی میں بم دھماکہ کے خلاف کب اورکس مقام پریا،شہر یا صوبے میں صدائے احتجاج بلند کرنے کیلئے احتجاجی جلسہ منعقد کریں گے ؟
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور نے صوابی میں بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں محمد انور نے تحریک انصاف،جماعت اسلامی اوران دیگر سیاسی ومذہبی جماعتوں سے جو ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی دھرنے دے رہی ہیں، متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور نے صوابی میں بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں محمد انور نے تحریک انصاف،جماعت اسلامی اوران دیگر سیاسی ومذہبی جماعتوں سے جو ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی دھرنے دے رہی ہیں، مظاہرے کررہی ہیں اور جلسہ جلوس کررہی ہیں ان سے سوال کیا ہے کہ وہ خیبرپختونخوا میں صوابی کے مقام پر آج دھماکہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف کب اور کس مقام پریا شہر یا صوبے میں صدائے احتجاج بلند کرنے کیلئے احتجاجی جلسہ منعقد کریں گے ؟ انہوں نے پاکستان کی وفاقی حکومت اور مسلح افواج کے سربراہان سے اپیل کی کہ وہ ملک میں دھماکے کرنے والے ان دہشت گردوں کے خلاف فی الفور کھلا اعلان جنگ کریں
Read More
Posted on:
25 Nov 2013
خواتین کسی بھی معاشرے کااہم جزہیں خواتین کوتحفظ دیکرخودمختارمعاشرہ تشکیل دیاجاسکتاہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ خواتین کسی بھی معاشرے کااہم جزہیں خواتین کوتحفظ دیکرخودمختارمعاشرہ تشکیل دیاجاسکتاہے ۔خواتین پرتشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پراپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم واحدجماعت ہے جس نے روزاول سے خواتین پر ہونیوالے تشددکے خلاف صدائے احتجاج بلندکی اورانہیں معاشرے میں مکمل تحفظ فراہم کرنے کیلئے قومی اسمبلی سے ’’ تحفظ نسواں‘‘کابل پاس کروایا
Read More
Posted on:
25 Nov 2013
پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافر کے انتخابات میں گرین پینل کے نومنتخب صدر شعیب احمد اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرکے انتخابات میں گرین پینل کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے گرین پینل کے نومنتخب صدر شعیب احمد اور دیگر عہدیداران کوکامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران آزاد صحافت کیلئے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے اور فوٹو گرافروں کے مسائل اور مشکلات کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں گے۔
Read More
Posted on:
25 Nov 2013
پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے نیٹو کنٹینرز کے ڈرائیورز کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے پر حق پرست اراکین قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان ، آصف حسنین اور ساجد احمد کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان، آصف حسنین اور ساجد احمد نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پشاور میں نیٹو کنٹینرز کے ڈرائیورز کو تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت ہے اور اسے غیر جمہوری اور غیر اخلاقی عمل قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Nov 2013
پاکستان کے حکمرانوں،محب وطن سیاسی ومذہبی جماعتوں اور تمام مکاتب فکرکے اکابرین کواب انسانیت کے دوستوں اور دشمنوں میں تمیز کرنی ہوگی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے حکمرانوں،محب وطن سیاسی ومذہبی جماعتوں اور تمام مکاتب فکرکے اکابرین کواب انسانیت کے دوستوں اور دشمنوں میں تمیز کرنی ہوگی اوروہ سفاک عناصرجودہشت گردی کی کارروائیوں کے ذریعے تمام مکاتب فکرکے معصوم انسانوں کالہو بہارہے ہیں ان کے خلاف متحد ہوناہوگا ۔
Read More
Posted on:
24 Nov 2013
سانحہ انچولی ،سانحہ راولپنڈی ،سانحہ عباس ٹاؤن اورسانحہ ہزارہ ٹاؤن امن و یکجہتی کو پارا پارا کرکے پاکستان کی بقاء و سلامتی کو داؤ پر لگانے کیلئے کئے گئے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے خلاف پورے ملک میں واویلا مچایا جارہا ہے ، دھرنے دیئے جارہے ہیں جس پر میرا سوال یہ ہے کہ سانحہ انچولی کیا دہشت گردوں کی جانب سے ہنگو میں ہونے والے ڈرون حملے کا بدلہ ہے ؟
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
ایم کیوایم آگرہ تا ج سیکٹرکے کارکن محمد سلیم کی شہا دت پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم آگر ہ تا ج سیکٹر یونٹ نیا آباد UC-3کے کارکن محمد سلیم پٹنی کی شہا دت پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
سند ھی روزنا مہ تعمیر سندھ کے چیف ایڈ یٹر قا ضی شاہ محمد کی ہلا کت پر جنا ب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے سند ھی روزنا مہ تعمیر سندھ کے چیف ایڈیٹر قا ضی محمد شاہ کی ٹر یفک حادثہ میں ہلا کت پر گہر ے دکھ اور افسوس کا ا ظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے قاضی محمد شاہ کے سو گوار خاندان سے دلی تعز یت وہمد ردی کا اظہار کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مرحو م کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطا کرے اور سوگواران کو یہ صد مہ براداشت کرنے کا حوصلہ دے (آمین)
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
وزیراعظم میاں محمدنوازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وفاقی کابینہ، تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں اوران کے رہنما کھل کراعلان کریں کہ تحریک طالبان پاکستان اورانکے بلاواسطہ یابلواسطہ ہمدرد، خیرخواہ اورہمنوا اسلام ، پاکستان اورانسانیت کے دشمن ہونے کے ساتھ ساتھ درندہ صفت حیوانوں سے بدترہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ہفتہ کونائن زیروپررابطہ کمیٹی، کراچی تنظیمی کمیٹی ، سندھ تنظیمی کمیٹی اوردیگرتنظیمی ونگز اور شعبہ جات کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان سے دریافت کیاکہ آپ میں سے کون باطل قوتوں کے خلاف جہاد اور جنگ کیلئے تیارہے۔ جناب الطاف حسین کے اس سوال پر تمام شرکاء نے خدائے وحدہ لاشریک کی قسم کھاکر انہیں یقین دلایاکہ وہ باطل قوتوں کے خلا ف بڑے سے بڑے جہاداورجنگ کیلئے تیارہیں۔
Read More
Posted on:
23 Nov 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10851
to
10860
of
13525
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us