Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کے مقدمات بھی فوری طور پر چلائے جائیں اور ان کی بازیابی کیلئے بھی فوری اقدامات کئے جائیں۔ سپریم کورٹ سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس افتخارمحمدچوہدری کی جانب سے لاپتہ افرادکے مقدمہ کی جراتمندانہ سماعت اوردوٹوک فیصلے کوسراہتے ہوئے ان سے اپیل کی ہے کہ ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کے مقدمہ کی بھی فوری سماعت کی جائے اوران کی بازیابی کیلئے بھی اسی مؤثراندازمیں کام کیا جائے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
معاشرتی اقدار کے فروغ ،انصاف ومساوات کے نظام کے قیام اور تمام طبقوں میں اتحادویکجہتی کیلئے انسانی حقوق کااحترام لازمی امر ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ معاشرتی اقدار کے فروغ ،انصاف ومساوات کے نظام کے قیام اور معاشرے کے تمام طبقوں میں اتحادویکجہتی کیلئے انسانی حقوق کااحترام لازمی امر ہے ۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ آج اکیسویں صدی میں دنیاترقی کے میدان میں کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے لیکن یہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں جمہوری دورہونے کے باوجود آج بھی مختلف شکلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
فیڈرینش چیمبرآف کامرس انڈسٹری کے انتخابات میں بلامقابلہ منتخب عہدیداران کورابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فیڈریشن آف پاکستان چمبرآف کامرس انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں صدرکیلئے ذکریاعثمان اورسینئر نائب صدرکیلئے شوکت احمد کوبلامقابلہ منتخب ہونے پردلی مبارکبادپیش کی ہے۔اپنے تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس انڈسٹری کے نومنتخب صدراورسینئرنائب صدرکوان کی بلامقابلہ کامیابی پردل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتے ہوئے امیدظاہرکی کہ نومنتخب عہدیداران بلاامتیازرنگ ونسل اورزبان خدمت کواپناشعار بنائیں گے اورموجودہ حالات کابلاخوف وخطرمقابلہ کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چمبرآف کامرس انڈسٹری کی ترقی اوردرپیش مسائل کے حل کیلئے دن رات کام کرینگے۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ نکہت شکیل کے والد کو عیسیٰ نگری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی محترمہ نکہت شکیل کے والد شفیع اللہ شفیع کو عیسی ٰ نگری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔ مرحوم کی نما ز جنازہ ناظم آبادعید گاہ میدان کے قریب واقع جامعہ مسجد طیبہ میں ادا کی گئی ۔ نمازجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کیف الواریٰ ، احمد سلیم صدیقی ،و اسع جلیل ، حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین ، سفیان یوسف ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی ریحان ظفر ، عظیم فاروقی ، جمال احمد ، خالد بن ولایت ، وسیم قریشی ، ایم کیوایم ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے ارکان، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات ، تنظیمی ونگز ، سیکٹر و یونٹوں کے ذمہ داران و کارکنان نے یوم شہداء کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں واقع ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر حاضریاں دیں اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
متحدہ قومی موومنٹ کے مختلف شعبہ جات اور تنظیمی ونگز کے ذمہ داران ، سیکٹر ز اوریونٹوں کے انچارجز ، اراکین اور کارکنان نے ایم کیوایم کے شہداء کی یاد منائے جانے والے ’’یوم شہداء ‘‘ کے موقع پر ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر حاضریاں دیں اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔یادگارِ شہدائے حق پر ذمہ داران و کارکنان کی حاضری کا سلسلہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ یوم شہداء کے مرکزی اجتما ع کے اختتام کے بعد ہوا ۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
مسلم لیگ (ق ) کے عمائدین کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی اور رکن اسلم آفریدی سے ملاقات
۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی سے گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم ) سے تعلق رکھنے والے عمائدین جاوید ہزاروی ، ایم مسعود احمد ، طارق جدون ، عمر خان ، رفاقت قریشی اور جنید ہزاروی نے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکر وفلسفہ اورنظریئے سے متاثر ہوکر متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
جناب الطاف حسین کا حق پرستی مشتمل فکرو فلسفہ اورنظریہ اپنے اندر انتہائی وسعت، لگاؤ اور کھینچاؤ رکھتا ہے، واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کا حق پرستی مشتمل فکرو فلسفہ اورنظریہ اپنے اندر انتہائی وسعت، لگاؤ اور کھینچاؤ رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایم کیوایم کا کام سرحدوں کی قید سے آزاد ہوکر بین الاقوامی سطح تک پہنچ چکا ہے اور اب ایم کیوایم کے خلاف سازشیں بھی اسی سطح پر ہورہی ہیں ۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
قومی غیرت و حمیت کا تقاضہ ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف امریکی وزیر دفاع کے دھمکی آمیز بیان پر سخت احتجاج کریں۔ مصطفےٰ عزیز آبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے نیٹوسپلائی بحال نہ کئے جانے پر امریکی وزیردفاع کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کی دھمکی پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف سے کہا ہے کہ قومی غیرت و حمیت کا تقاضہ ہے کہ وہ امریکی وزیردفاع کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کے دھمکی آمیز بیان پر سخت احتجاج کریں اوران سے کہیں کہ
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
جس تحریک میں ہزاروں شہیدوں کا لہو شامل ہو اس کو کوئی بھی طاقت اور ریاستی جبر ختم نہیں کرسکتا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی جدوجہد میں ہزاروں شہیدوں کا مقدس لہو شامل ہے اور جس تحریک میں ہزاروں شہیدوں کا لہو شامل ہو اس کو کوئی بھی طاقت اور ریاستی جبر ختم نہیں کرسکتا۔ انہوں نے یہ بات آج یوم شہداء کے موقع پر نائن زیروپر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورتمام تنظیمی کمیٹیوں اور نائن زیروکے تمام شعبہ جات کے اراکین کے مشترکہ اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کو ختم کرنے اور کمزور کرنے کیلئے اسکے خلاف سازشوں کا طوفان کھڑا کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوایم کوختم کرنے اور کمزور کرنے کیلئے اسکے خلاف سازشوں کاطوفان کھڑاکیاجارہاہے لیکن ایم کیو ایم کے کارکنان وعوام نے اپنے اتحاد اورعزم و حوصلے سے ماضی میں بھی سازشوں کا مقابلہ کیا تھا اورآج بھی اپنے اتحادسے ہر سازش کو ناکام بنادیں گے۔ انہوں نے یہ بات یوم شہداء کے سلسلے میں ایم کیوایم یو کے کے زیر اہتمام لندن میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں لندن اوردیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں ،بزرگوں، خواتین اوربچوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ڈاکٹر فاروق ستارنے اپنے خطاب میں کہا کہ
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10841
to
10850
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us