Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار اور سینیٹربابر غوری کی بشپ جیمز جان پال،بشپ بہادرج جارج اور رگبی کے سابق میئر جیمز شیرا کو فون، سانحہ پشاور پر تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستاراورسینیٹ میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر بابرغوری نے نیوریواؤل کاسٹل چرچ کے بشپ جیمزجان پال ،یونائٹڈکاسٹل چرچ کے بشپ بہادرج جارج اوربرطانیہ کے شہررگبی کے سابق میئراورلیبرپارٹی کے رہنماجیمزشیرا کوفون کرکے ان سے پشاور میں چرچ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں درجنوں مسیحی نوجوانوں، بزرگوں،خواتین اوربچوں کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کااظہارکیا۔ ڈاکٹرفاروق ستار نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ایم کیوایم یوکے کی جانب سے پشاور کے چرچ میں خود کش دھماکوں کی پر زور مذمت اور دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹرسلیم دانش کی سربراہی میں ایم کیوایم برطانیہ کے تمام ذمہ داروں کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پشاور چرچ میں خود کش بم دھماکوں کی بھر پور مذمت کی گئی اور بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔ اجلاس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ایم کیوایم کے تحت ملک بھر میں سانحہ پشاور کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن کی جائیں گی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانحہ پشاورپر گہرے دکھ اور صدمہ کااظہارکیا ہے اورالمناک بم دھماکے سے متاثرہ مسیحی برادری سے اظہاریکجہتی کیلئے کل بروزپیر ملک بھر میں تعزیتی اجتماعات منعقد ہوں گے جن میں شمعیں روشن کرکے المناک سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں سے یکجہتی کااظہار کیاجائے گا ۔ اس سلسلے کا مرکزی تعزیتی اجتماع کل بروز پیر کی شام ساڑھے 6 بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیزآباد میں منعقد کیا جائے گا
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
پشاورمیں چرچ میں ہونے والے خودکش دھماکوں پر تین روزہ سوگ کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروز پیر پورے ملک میں دعائیہ اجتماعات منعقد کئے جائیں گے
سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افرادسے اظہارتعزیت کیلئے شمعیں جلائی جائیں گی
تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراداورسول سوسائٹی کے افراد ان دعائیہ اجتماعات میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں اورمسیحی برادری سے اپنی یکجہتی کااظہارکریں۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی اپیل
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ملک بھر کے عوام سانحہ پشاور کے سوگ اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے تین روزہ سوگ منائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ پشاور کے سوگ اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے تین روزہ سوگ میں عملاً شرکت کریں
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
پشاور میں گرجا گھر کے سامنے بم دھماکے پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آج صبح خیبرپختونخوا اوردنیا بھر میں مشہور اورانتہائی قدیم قصہ خوانی بازارکے کوہاٹی گیٹ پشاور میں گرجاگھر کے سامنے دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں درجنوں افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
متحدہ قومی موومنٹ کا پشاور میں گرجا گھر میں بم دھماکے پر 3روزہ یومِ سوگ کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کے کوہاٹی گیٹ کے سامنے واقع چرچ میں بم دھماکے اور اس کے نتیجہ میں 50سے زائد افراد کی ہلاکت پر پورے ملک میں 3روزہ پر امن یومِ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ایم کیوایم ملک سے دوہرے تعلیمی معیار کو ختم کرکے یکساں تعلیمی نظام قائم کرنا چاہتی ہے، سید امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدامین الحق نے کہاہے کہ ایم کیوایم ’’علم سب کیلئے‘‘کی پالیسی پرعمل پیراہے جوملک سے دوہرے تعلیمی معیارکوختم کرکے یکساں تعلیمی نظام قائم کرناچاہتی ہے تاکہ نوجوانوں کواعلیٰ تعلیم کے ذریعے ملک وقوم کو ترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کیاجاسکے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے نواب صدیق علی خان انگلش میڈیم اسکول لیاقت آبادمیں نواب صدیق علی خان انگلش اسکول لیاقت آباداورایس ایم پبلک گورنمنٹ سیکنڈری اسکول ناظم آبادکے اے پلس اور اے ون گریڈ حاصل کرنیوالے 21 طلبہ وطالبات میں حق پرست نمائندوں کی جانب سے لیپ ٹاپ کی تقسیم کی پروقارتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
21 Sep 2013
سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2013ء طالبعلموں کا تعلیمی استحصال ہے، عادل خان
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنا ئزیشن کے جوائنٹ سیکر یٹری عادل خان کا کہنا ہے سندھ حکومت کی جانب سے منظور کئے جانے والا سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2013ء طالبعلموں کا تعلیمی استحصال ہے اے پی ایم ایس او نے ہمیشہ طالبعلموں کو ان کی مثبت صلاحیتیں اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کئے ہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیں ہمیشہ اساتذہ بزرگوں اورخواتین کے احترام کا درس دیا ان خیالات کا اظہار
Read More
Posted on:
21 Sep 2013
نبیل گبول کے خلاف قتل کے مقدمہ کا اندراج سندھ حکومت کی ایک اور بد ترین انتقامی کاروائی ہے، حق پرست سینٹرز
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست سینیٹرز نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے خلاف قتل کے مقدمہ کا اندراج پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی ایک اور بد ترین سیاسی انتقامی کارروائی ہے جس نے جمہوریت کا لبادہ اوڑھے ہوئے نام نہاد سیاسی رہنماؤں کو بے نقاب کردیا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
21 Sep 2013
...
1111
1112
1113
1114
1115
1116
1117
1118
1119
1120
1121
1122
1123
1124
1125
...
News
11101
to
11110
of
13397
Urdu News Archive
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us