Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے تمام یونٹوں،سیکٹروں،زونوں اور ضلعوں کے عہدیدار ان و کارکنان کل بروزمنگل تمام ترتنظیمی وسیاسی مصروفیات ترک کرکے اے آروائی کیخلاف قائم کئے گئے مقدمات کے خلاف ملک بھرمیں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام یونٹوں،سیکٹروں،زونوں اور ضلعوں کے عہدیداروں اور کارکنوں کوہدایت کی ہے کہ وہ کل بروزمنگل تمام ترتنظیمی وسیاسی مصروفیات ترک کرکے بلوچستان حکومت کی جانب سے صحافیوں کے خلاف قائم کئے گئے مقدمات کے خلاف ملک بھرمیں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
نجی ٹی وی کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بلوچستان حکومت کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے آزادی صحافت پر قدغن لگانے کے مترادف قراردیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
کراچی کے تاجروں میں پائی جانے والی بے چینی اور تشویش کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے تاجروں اورصنعتکاروں کو بلاتاخیر جان ومال کا تحفظ فراہم کیاجائے اورانہیں جرائم پیشہ دہشت گردوں سے نجات دلائی جائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بدنام زمانہ جرائم پیشہ دہشت گردوں نے کراچی کے تاجروں اور صنعتکاروں کی زندگی اجیرن کررکھی ہے۔ دہشت گردی، قتل وغارتگری، بھتہ خوری اور ڈکیتیوں کے مسلسل واقعات سے کراچی کے تاجر اورصنعتکار عدم تحفظ کا شکارہیں اوراپنا کاروبار بیرون ملک منتقل کررہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
حکومت سندھ کراچی، حیدرآباد و دیگراضلاع کے بلدیاتی اداروں کے فنڈز اور ملازمین کو فی الفور تنخواہیں جاری کرے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی ، حیدرآباد اور دیگر اضلاع کے بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی عدم ادائیگی اور اور ملازمین کی تنخواہوں میں تعطل کے باعث دونوں شہروں کی مخدوش صورتحال ور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے اور شہری علاقوں کے بلدیاتی فنڈز اور ملازمین کو تنخواہیں فی الفور جاری کی جائیں ۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
قدرت کا کرم (اٹھانوے فیصدی)
(ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیابی پر)
برسوں سے سنتے آئے ہیں
کہتے تھے یہ سارے مخالف
جعلی ووٹ ہیں متحدہ کے جعلی نوٹ ہیں متحدہ کے
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے کارکنان محمد آصف، مرزا اورنگزیب اور راحیل کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوا یم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 112-Aکے کارکن محمد آصف، فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 145کے کارکن مرزا اورنگزیب اور کورنگی سیکٹر یونٹ 76کے کارکن راحیل کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قتل و غارتگری کے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ایم کیوایم کے کارکنان کو ہرگز خوفزدہ نہیں کیاجاسکتا اور نہ ہی انہیں حق پرستانہ جدوجہد سے باز رکھاجاسکتا ہے۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی تاریخی کامیابی پر ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام یوم تشکرمنایا گیا۔
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیراہتمام ضمنی انتخابات 2013میں ایم کیو ایم کی شاندار اور تاریخی کامیابی کی خوشی میں یوم تشکر کا منایا گیا۔اس موقع پر منعقد کے گئے کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم یوکے کے آرگنائزر ڈاکٹرسلیم دانش نے کہا کہ ایم کیو ایم کی تمام تر کامیابیاں صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ولولہ انگیز قیادت کی مرہون منت ہیں۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
اے آر وائی نیوز کے خلاف مقدمات کا اندارج آزادی صحافت پر کاری ضرب ہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان حکومت کی جانب سے اے آروائی نیوز کے خلاف مقدمات کے اندارج کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو آزادی صحافت پر کاری ضرب قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آزادی صحافت اورآزادی اظہار پر پابندی عائد کرنا غیرجمہوری عمل ہے اور کسی بھی جمہوری معاشرے میں اس غیرجمہوری عمل کو برداشت نہیں کیاجاسکتا۔ رابطہ کمیٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے مطالبہ کیاکہ
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 112-A کے کارکن محمد آصف اور ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 145 کے کارکن مرزا اورنگزیب کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 112-Aکے کارکن محمد آصف اور فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 145کے کارکن مرزا اورنگزیب کو فائرنگ کرکے شہید کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے محمدآصف اور مرزا اورنگزیب کی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
فوج کی نگرانی میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج نے ایم کیوایم مخالفین کے نہ صرف منہ بند کردیئے ہیں بلکہ انہیں بغلیں جھانکنے پر مجبور کردیا ہے، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات 2013ء میں کراچی کی 3نشستوں اور میر پور خاص کی 1نشست پر حق پرست امیدواروں کی شاندار کامیابی نے ثابت کردیا ہے کہ ایم کیوایم بھر پور عوامی قوت ہے جبکہ ضمنی الیکشن کے نتائج سے یہ بھی واضح ہوگیا ہے کہ ایم کیوایم کے خلاف ووٹ بنک کم ہونے کا منفی پیروپیگنڈہ کرنے والے ایم کیوایم مخالفین دھوکہ دیکر ایم کیوایم کی شکل دنیا بھر میں خراب کرنے کی مذموم کوشش کرتے رہے ہیں۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
...
1111
1112
1113
1114
1115
1116
1117
1118
1119
1120
1121
1122
1123
1124
1125
...
News
11221
to
11230
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us