Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان کے دفاع اور سلامتی کیلئے مسلح افواج اور حکومت کا بھرپور ساتھ دیں گے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح افواج اور وفاقی حکومت کو یقین دلایا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان وعوام سمیت ملک بھر کے عوام ، پاکستان کے دفاع اور سلامتی کیلئے مسلح افواج اور حکومت کا بھرپورساتھ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں برطانوی سلطنت کے بلدیاتی نظام کا بل منظور کرکے سندھ کی دیہی اور شہری آبادیوں میں نفرت پھیلانے کاآغاز کردیا ہے، پیپلزپارٹی کا یہ عمل آج سے اس کے زوال کا سبب ثابت ہوگا۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے علاقے کورنگی ، اورنگی ٹاؤن ، نارتھ ناظم آباد اور میرپورخاص میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ انتخابی جلسوں سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا پی ایس 103کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار رؤف صدیقی کے نام کھلا خط
عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ضمنی الیکشن 2013ء کے سلسلے میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پی ایس 103نارتھ ناظم آباد کے انتخابی حلقہ پر حق پرست امیدوار رؤف صدیقی کی نامزدگی کا زبردست خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ضمنی الیکشن میں ناظم آباد ، نارتھ ناظم آباد اوردیگر علاقوں کے عوام انہیں بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرائیں گے ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
ہندوؤں کے تہوار ’’رکھشا بندھن ‘‘ کے موقع پر ہندو برادری کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہندو ؤں کے تہوار ’’رکھشا بندھن ‘‘کے موقع پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ ’’رکھشا بند ھن ‘‘ ہندو برادری کیلئے انتہائی عز ت و احترام کا تہوار ہے اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایک دوسرے کے مذہبی تہوار کا نہ صرف احترام کریں بلکہ غیر مسلموں کو بھی آئین، قانون اور اسلام کے مطابق ان کے حقوق فراہم کریں ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
22، اگست کے دن قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف پھیلائے گئے تمام منفی پروپیگنڈوں اور سازشوں کو عوام حق پرست امیدواروں کو اپنے اعتمادکا ووٹ منہدم کردیں گے، رؤف صدیقی
ضمنی الیکشن 2013ء میں پی ایس 103کی نشست پر نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدوار رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ 22، اگست کا ضمنی انتخابات میں حق پرست امیدواروں کی کامیابی کا تاریخ ساز دن ثابت ہوگا اور اس دن قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف پھیلائے گئے تمام منفی پروپیگنڈوں اور سازشوں کو ایک مرتبہ پھر عوام اپنے اعتمادکے ووٹ سے مسترد کردیں گے ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
تمام سینئر وجونیئرکارکنان کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں خدارا! آج قائدتحریک الطاف حسین کا خطاب ضرورسنیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تمام سینئر اور جونیئر تحریکی کارکنان اورہمدردوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ آج خدارا وہ کتنی ہی اہم مصروفیات میں کیوں نہ مصروف ہوں لیکن وہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے سے 6 کے درمیان موقع ہے ، اسے ضرورسنیں
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کل بروز پیر شام چار بجے بیک وقت چار جلسوں سے اہم خطاب کریں گے
ضمنی انتخابات برائے 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام مورخہ 19؍ اگست 2013ء بروزپیر شام 4بجے پی ایس 64کے علاقے مہاجر کالونی گراؤنڈ میرپورخاص ، پی ایس 103کے علاقے نارتھ ناظم آباد نگینہ اپارٹمنٹ نزد حیدری مارکیٹ ، پی ایس 95اورنگی نمبر 8کے علاقے شاداب گراؤنڈ اور NA-254کے علاقے عیدگاہ گراؤنڈ کورنگی نمبر ساڑھے 3 میں جلسہ عام منعقد کئے جارہے ہیں ۔ان جلسہ عام سے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین لندن سے بیک وقت اہم ٹیلیفونک خطاب کریں گے۔رابطہ کمیٹی نے عوام و کارکنان سے اپیل کی ہے کہ ایم کیو ایم کے جلسوں میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں۔
Read More
Posted on:
18 Aug 2013
انجینئرنگ سے وابستہ پڑھے لکھے اور باشعور افراد نت نئی جہتیں تلاش کرکے دنیا کے جدید تقاضوں کے مطابق انسانی زندگی میں آسانیاں فراہم کرتے ہیں، انجینئر ناصر جمال
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے انجینئرنگ کے شعبہ کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا جبکہ انجینئرنگ کے شعبہ سے وابستہ تعلیم یافتہ افراد کو ملک کی سیاست میں بھی اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہئے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ پاکستان (IEP)کے زیرا ہتمام گزشتہ روز ریجنٹ پلازا میں منعقدہ عید ملن پارٹی کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر
Read More
Posted on:
18 Aug 2013
مسلح افراد کی جانب سے حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی فیکٹری میں گھس کر توڑ پھوڑ،ملازمین کو یرغمال بنانے اور تشدد کرنے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح افراد کی جانب سے حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی فیکٹری میں گھس کر توڑ پھوڑکرنے اور فیکٹری میں موجودملازمین کو یرغمال بنانے اور تشدد کرنے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج شام سائٹ کے علاقے میں خواجہ سہیل منصورکی فیکٹری میں چند مسلح افراد نے گھس کرفیکٹری میں توڑ پھوڑکی اورملازمین کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور خواجہ سہیل منصورکے بارے میں معلومات حاصل کر رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
18 Aug 2013
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیر اہتمام جوہانسبرگ میں پاکستان کے 66 ویں یوم آزادی کے موقع پر جشن آزادی کی شاندار تقریب کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ کے زیرا ہتمام پاکستان کے 67ویں یوم آزادی کے موقع پر جوہانسبرگ میں جشن آزادی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ساؤتھ افریقہ میں مقیم پاکستانیوں کی فیملیز نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جشن آزادی کی تقریب کے مہمان خصوصی ساؤتھ افریقہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ضیغم الدین خان اور ڈپٹی ہائی کمشنر جبار میمن تھے جبکہ تقریب میں مقامی کاؤنسلر اور صحافی بھی شریک ہوئے ۔ جشن آزادی کی تقریب میں
Read More
Posted on:
18 Aug 2013
کوئی بھی سازش اور منفی پروپیگنڈہ عوام کو قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم سے ہرگز بدظن نہیں کرسکتا، رؤف صدیقی
22اگست کو پی ایس 103کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امیدوار رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ نازک ترین حالات میں قائد تحریک جناب الطاف حسین واحد رہنما ہیں جو پاکستان کو بچانے کی عملی جدوجہد کررہے ہیں اورعوام کو گمراہ کن صورتحال اور پروپیگنڈے سے نکال کر زمینی حقائق کے مطابق سچ اور حق بیان کررہے ہیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے
Read More
Posted on:
18 Aug 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11251
to
11260
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us