Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
زلزلے سے متاثرہ بلوچ عوام خود کو تنہا نہ سمجھیں، ایم کیوایم کی شکل میں الطاف حسین ان کے ساتھ ہے، ڈاکٹر صغیر احمد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرصغیراحمدنے کہاہے کہ مصیبت زدہ بلوچ عوام خودکوتنہاء نہ سمجھیں، ایم کیوایم کی شکل میں الطاف حسین ان کے ساتھ ہیں،قائدتحریک جناب الطاف حسین واحد لیڈرہیں جنہوں نے تمامترمشکلات و پریشانیوں کے باوجود سب سے پہلے بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی بڑھ چڑھ کرمددکی اور کروڑوں روپے مالیت کاامدادی سامان متاثرین تک پہنچایا۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
27 Sep 2013
ایم کیوایم آرٹیکل کمیٹی کے ارکان عظیم راہی اور محترمہ ہما صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم آرٹیکل کمیٹی کے رکن عظیم راہی کی والدہ محترمہ آمنہ بی بی اور آرٹیکل کمیٹی کی رکن محترمہ ہما صدیقی کی والدہ محترمہ خالدہ سلطانہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے
Read More
Posted on:
27 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر معذور افراد کے حقوق اور ان کی ایوانوں میں نمائندگی کا بل پیش کیاجارہا ہے ، محترمہ کشور زہرا
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر معذور افراد کے حقوق اور ان کی ایوانوں میں نمائندگی کا بل پیش کیاجارہا ہے جبکہ ایم کیوایم اپنے طور پر معذور افراد کیلئے ایک شعبہ کا قیام عمل میں لابھی چکی ہے
Read More
Posted on:
27 Sep 2013
جئے سندھ قومی محاذ (آریسر گروپ ) کے سینئر وائس چیئرمین اسلم خیر پوری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق اور خالد سلطان سے ملاقات
جئے سندھ قومی محاذ (آریسر گروپ ) کے سینئر وائس چیئرمین اسلم خیر پوری ، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر میر عالم خان مری اور جوائنٹ سیکریٹری مشتاق مگسی نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق اور خالد سلطان سے ملاقات کی۔
Read More
Posted on:
27 Sep 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا بھنگوریہ گوٹھ کے رہائشی متحدہ کے ہمدرد ریاست اللہ کی صاحبزادی نیہا کو تاوان کیلئے اغواء کے بعد قتل پر اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم ملزمان کی جانب سے تاوان کیلئے عزیزآبادبھنگوریہ گوٹھ کے رہائشی اورایم کیوایم کے ہمدردر یاست اللہ کی تیرہ سالہ اکلوتی صاحبزادی نیہا ریاست کو اسکول سے اغواء کے بعدزیادتی کانشانہ بناکربے دردی قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ معصوم بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
26 Sep 2013
اسلامیہ سائنس کالج کے پروفیسر غلام نبی وسان پر قاتلانہ حملے کا فوری نوٹس لیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلامیہ سائنس کالج کے پروفیسر غلام نبی وسان پر مسلح دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں غلام نبی وسان کے زخمی ہونے پر گہرے افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ پروفیسر غلام نبی وسان پر قاتلانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے
Read More
Posted on:
26 Sep 2013
اگر نوجوانوں کو عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا جائے تو ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ امین الحق
گذشتہ روز لیاقت آباد سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت سول انجینئر نوید قریشی نے ایم کیو ایم کے مرکزی دفترخورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے اراکین امین الحق اور عامر خان سے ملاقات کی اور جناب الطاف حسین سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں شہری حکومت کے دور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی عکاسی کرتا ہوا 06X06 فٹ کے رقبے پر محیط "شہر کراچی " کا خوبصورت ماڈل پیش کیا۔ جس میں شہری خدمت کے مختلف اداروں کے دفاتراور گذشتہ برسوں میں کراچی میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کو اجاگ رکیا گیا تھا اور ماڈل کے ذریعے اس بات کی
Read More
Posted on:
26 Sep 2013
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر کے کارکن محمد یاسر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹرکے کارکن محمدیاسرکے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہا کہ دکھ اورافسوس کی گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی
Read More
Posted on:
26 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کرنے کا سلسلہ بدستور جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں کے کے ایف جانب سے زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل ایک ٹرک بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب ارسال کردیا گیا جس میں راشن کے پیکٹ ،آٹا ، چاول ، خشک دودھ ، تیل ، گھی ،کولر ، کمبل ، چٹائیاں ، بھاری مالیت کی ادویات اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء بڑی مقدار میں شامل ہیں ۔ امدادی سامان کا یہ ٹرک
Read More
Posted on:
26 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مزیدایک اورٹرک امدادی سامان لیکرروانہ کردیاگیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل مزیدایک اورٹرک جمعرات کی دوپہرروانہ کیاگیا
Read More
Posted on:
26 Sep 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11291
to
11300
of
13621
Urdu News Archive
Founder & Leader MQM Mr.Altaf Hussain addressed at 48th Foundation Day
...
14 Jun 2026
SC overturns convictions of two MQM workers in Karachi’s Baldia factor
...
10 Jun 2026
Kashmir -Study Circle No 413 (6 jun 2026)
...
07 Jun 2026
میری آواز سنو - یومِ تاسیس اسپیشل - علم سے عمل تک
...
06 Jun 2026
Founder and Leader Mr. Altaf Hussain will deliver a very important spe
...
28 May 2026
Field Marshal Asim Munir Khudara, adopt the path of understanding and
...
26 May 2026
Historaical address of Founder & Learder Mr. Altaf Hussain ( Ijtima-e-
...
25 May 2026
Welfare Activities of Wafa Foundation
...
25 May 2026
I vehemently condemn in all possible terms the arrests of MQM workers
...
23 May 2026
MQM Rabita Committee Important Press Conference - 23 May 2026
...
23 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us