Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
کراچی میں بارش کے باعث کرنٹ لگنے کے حادثات میں ایم کیوایم ملیر سیکٹر کے کارکن راشد عباس اور ایم کیوایم کے شعبہ عوامی مسائل کی ذمہ دار محترمہ عابدہ باجی کی صاحبزادی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں طوفانی بارش کے باعث کرنٹ لگنے کے حادثات میں ایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ 99کے کارکن راشد عباس اورایم کیوایم کے شعبہ عوامی مسائل کی ذمہ دارمحترمہ عابدہ باجی کی صاحبزادی فرزانہ فصیح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
کراچی اور حیدرآباد میں بارشوں سے پیدا ہونے والی تباہی سے ہونے والی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے مصطفےٰ کمال کو کراچی اور کنور نوید جمیل کو حید رآباد کا عارضی طور پر ناظم مقرر کر دیا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے سندھ کے شہری علاقوں خصوصاً کراچی اورحیدرآباد میں صحت وصفائی کی صورتحال انتہائی سنگین ہوچکی ہے ۔ گزشتہ پانچ برسوں سے برساتی نالوں،ندیوں کی صفائی نہ کئے جانے اورنکاسی آب کے نظام پر توجہ نہ دیئے جانے کے سبب ہفتہ کے روز کراچی میں بارش سے جو تباہی پھیلی ہے وہ کسی قیامت صغریٰ سے کم نہیں ہے جبکہ بارش کے باعث حیدرآبادمیں بھی صورتحال سنگین ہورہی ہے کیونکہ وہاں بھی گزشتہ پانچ برسوں سے برساتی نالوں کی صفائی نہیں کی گئی ہے۔جناب الطا ف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور حق پرست منتخب نمائندوں کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر صغیر احمد ، یوسف شاہوانی ، واسع جلیل اور حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے طوفانی بارش سے متاثرہ کراچی کے مختلف علاقوں کے ہنگامی دورے کئے اور ایم کیوایم کے کارکنان ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر امدادی سرگرمیاں انجام دیں ۔تفصیلات کے مطابق رابطہ کمیٹی کے اراکین نے اپنے دورے کے موقع مختلف شاہراہوں اور سڑکوں پر موجود پانی کی نکاسی کیلئے متعلقہ ذمہ داران سے بات کی اور انہیں فوری مشینری لیکر پہنچنے کی ہدایت کی۔انہوں نے سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث بند ہوجانے والی گاڑیوں کو دھکا لگا کر محفوظ جگہ پر کیا ، بجلی کے گرے ہوئے تاروں اور کھلے ہوئے مین ہولز کے گرد حفاظتی حصار قائم کئے ۔ رابطہ کمیٹی کے اراکین نے
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
پروفیسر فرمان فتح پوری کے انتقال سے قوم، ایک مشفق اور ہمدرد بزرگ سے محروم ہوگئی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف علمی شخصیت، دانشور، مصنف اورتاریخ داں پروفیسر فرمان فتح پوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پروفیسر فرمان فتح پوری کے انتقال سے قوم ، ایک مشفق اورہمدردبزرگ سے محروم ہوگئی ہے ۔ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ پروفیسر فرمان فتح پوری کی انتقال کی خبرسن کر مجھے ذاتی طورپرصدمہ پہنچا ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ پروفیسر فرمان فتح پوری علم وادب کی دنیا میں نمایاں مقام رکھتے تھے، تہذیب وشائستگی ، گفتاروکرداراورمنفرد انداز گفتگو سے ہرایک کا دل موہ لینے والی شخصیت تھے ، علم وادب کے قدردانوں اور تاریخ کے طالبعلموں کیلئے وہ انتہائی محترم شخصیت تھے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
طوفانی بارش میں مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں طوفانی بارش کے باعث کرنٹ لگنے، چھتیں گرنے اور مختلف حادثات کے سبب متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں طوفانی بارش نے سندھ حکومت اور انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ہے اور بلدیاتی نظام کی عدم موجودگی کا احساس دلا دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
کراچی میں ہونے والا خدمت خلق فاؤنڈیشن کا سالانہ امدادی پروگرام شدید بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مورخہ 4، اگست اتوار کوکراچی کے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ہونے والا سالانہ ’’امدادی پروگرام ‘‘ شدید بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے ۔ سالانہ امدادی پروگرام کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا ۔
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں متعددافراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہارکیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے شہرمیں نکاسی آب اورصفائی کے ناقص انتظامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیوایم کے تمام یونٹوں، سیکٹروں کے کارکنوں کوہدایت کی کہ وہ اپنی مددآپ کے تحت اپنے اپنے علاقوں میں طوفانی بارشوں سے متاثرہ عوام کی ہر ممکن مددکریں اور نکاسی آب اوردیگرامدادی کارروائیوں میں انتظامیہ کے ساتھ بھرپورتعاون کریں۔ جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی کوبھی ہدایت کی کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
حق پرست عوامی نمائندے، سیکٹرز اور یونٹوں کے ذمہ داران اور کارکنان بارش سے متاثرہ علاقوں کا فی الفور دورہ کریں اور پریشان حال اور مشکلات میں مبتلا شہریوں کے ساتھ بھر پور مدد کریں، رابطہ کمیٹی کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوامی نمائندوں ، ایم کیوایم کے سیکٹر زاور یونٹوں کے ذمہ داران و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ فی الفور اپنے اپنے علاقوں کا دورہ کریں اور موسلا دھار بارش کے باعث پریشان حال شہریوں کو مشکلات اور پریشانیوں سے نکالنے اور ان کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں موسلا دھار اور طوفانی بارش کے باعث متعدد افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوچکے ہیں اور کئی افراد بارش کے سبب مختلف حادثات میں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے باعث سڑکوں پر جگہ جگہ پانی کھڑا ہے ، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند ہوچکیں ہیں جبکہ مضافاتی علاقوں کی صورتحال بھی انتہائی ابتر ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کے بڑے بھائی نصیر احمد بلوچ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کے بڑے بھائی نصیر احمد بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عبدالمالک سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11381
to
11390
of
13267
Urdu News Archive
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us