Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ کے سلسلے میں16اور17ستمبرکی درمیانی شب ’’نائن زیرو‘‘پر کارکنان کا اجتماع
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ کے سلسلے میں16اور17ستمبرکی درمیانی شب ایم کیوایم کے مرکزالعمروف’’نائن زیرو‘‘پر کارکنان کایادگار اجتماع منعقدہواجس میں جناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون،رابطہ کمیٹی کے ارکان،اراکین سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی،شعبہ جات کے ارکان، ایم کیوایم کے ذمہ داران، کارکنان اور حق پرست عوام کی بڑی تعدادجن میں بزرگ،نوجوانوں،خواتین ،بچوں اوربچیوں کی تعدادنمایاں تھی جناب الطاف حسین کو60 ویں سالگرہ کی مبارکباددینے کیلئے میں نائن زیرو پر جمع ہوئے
Read More
Posted on:
17 Sep 2013
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 60سالگرہ ؍مجموعی خبر
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 17ستمبر2013ء کو’یومِ امن‘‘کے طورپر پورے جوش و جذبے سے منائی گئی اس سلسلے میںآزادکشمیرسمیت ملک بھرمیں سالگرہ کے اجتماعات منعقدکیے گئے جن سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ٹیلی فون کے ذریعے انتہائی اہم اورفکرانگز خطاب کیا
Read More
Posted on:
17 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی60ویں سالگرہ لٹریچرکمیٹی کی جانب سے جناب الطاف حسین خطابات اورفکری نشستوں پرمشتمل DVDکااجراء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ کے پرمسرت موقع پرایم کیوایم لٹریچرکمیٹی کی جانب سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے خطابات اور فکری نشستوں پر مشتمل DVD کااجراء کیاگیااس موقع پررابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی اورلٹریچرکمیٹی کے انچارج کے ہمراہ DVDکااجراء کیا۔جناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ کے موقع پرلٹریچرکمیٹی کی جانب سے جناح گراؤنڈمیں خصوصی اسٹال لگائے گئے تھے جہاں انتہائی کم نرخوں پرتنظیمی لٹریچراورجناب الطاف حسین کے خطابات وفرمودات پرمشتمل کتابچے دستیاب تھے۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2013
ایم کیوایم کے تحت جناب الطاف حسین کی60ویں سالگرہ یومِ امن کے طورپرمنائی گئی
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ ایم کیوایم کے زیراہتمام’’یومِ امن ‘‘کے طورپرپاکستان سمیت دنیابھرمیں پورے جوش وجذبے سے منائی گئی ،اس سلسلے میں جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ایک بہت بڑااجتماع منعقدکیاگیا۔اجتماع میں امن کی مناسبت سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،اراکین پارلیمنٹ،نائن زیروپرتنظیمی خدمات انجام دینے والے مختلف ونگزوشعبہ جات کے ارکان،حق پرست عوام جن میں خواتین ،بزرگ،نوجوان اوربچوں بچیوں نے سفیدلباس زیب تن کرکے شرکت کی
Read More
Posted on:
17 Sep 2013
نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تعلیم کے حصول کیلئے خودکووقف کردیں،جناب الطاف حسین کی اپیل
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے تمام نوجوان سے اپیل کی کہ وہ تعلیم کے حصول کیلئے خودکووقف کردیں۔یہ اپیل جناب الطاف حسین نے جناح گراؤنڈعزیز آبادمیں اپنی 60سالگرہ کے اجتماع کے شرکاء سے ٹیلفونک خطاب کے دوران کی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ نوجوان تعلیم زیادہ سے زیادہ حاصل کریں اورنقل سے پرہیز کریں۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2013
ایم کیوایم کو اللہ تعالیٰ کی تائید اور عوام کی حمایت حاصل ہے، جب تک اللہ تعالیٰ نہیں چاہے گاایم کیوایم کو امریکہ و برطانیہ سمیت دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کو اللہ تعالیٰ کی تائیداو رعوام کی حمایت حاصل ہے، جب تک اللہ تعالیٰ نہیں چاہے گاایم کیوایم کو امریکہ وبرطانیہ سمیت دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔ انسانی تاریخ میں امن کاراستہ اختیارکرنے والی پرعزم تحریکوں کوطاقت کے ذریعہ وقتی طورپر تو دبایاجاسکاہے لیکن ختم نہیں کیاجاسکا۔ انہوں نے کہاکہ میں نے برطانوی قانون کی کبھی خلاف ورزی نہیں کی ہے ، ہمیشہ ساتھیوں کو صبروتحمل کا درس دیا ہے لیکن میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ امن کی پالیسی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ۔یہ بات انہوں نے 16 ستمبر کی شب نائن زیروعزیزآباد، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر، نواب شاہ، سانگھڑ اورٹنڈوالہیار میں انہیں 60 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے جمع ہونے والے کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
17 Sep 2013
قائد تحریک الطاف حسین جیسا رہنما قوم کے لئے اللہ رب العزت کی جانب سے ایک تحفہ ہیں،انجینئر توصیف اعجاز
اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے صحت یابی اور عمر درازی کے لئے دعائیہ تقریب اور صدقہ دیا گیا اس موقع پر انچارج اے پی ایم ایس او انجینئر توصیف اعجاز کا کہنا تھا کہ قائد تحریک الطاف حسین جیسا رہنما اللہ رب العزت کی جانب سے ہم تمام پاکستانیوں کے لئے ایک تحفہ ہیں جناب الطاف حسین نے نا خود کبھی کسی الیکشن میں حصہ لیا اور نہ کبھی اپنے رشتہ داروں کو ایوانوں میں بھیجا بلکہ اس ملک کے 98فیصد غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے با شعور تعلیم یافتہ نوجوانوں کواس ملک کے ایوانوں میں بھیجا۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2013
ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے غریب عوام کے حالات بہتر ہوں گے، رکن رابطہ کمیٹی افتخار اکبر رندھاوا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے 20نئے صوبوں سے متعلق جناب الطاف حسین کے بیان کی تائید کرتے ہوئے نئے صوبوں کے قیام کو ملک میں ترقی ،خوشحالی اور معاشی و سماجی مسائل کے حل کے لئے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں افتخار اکبر رندھاوا نے کہا کہ انتطامی بنیادوں پر نئے صوبوں کا قیام ملک کی اشد ضرورت ہے اور اس عمل سے ملک کے مختلف حصوں میں بسنے والے غریب و محروم عوام کے حالات بہتر ہوں گے ۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ پر عوامی مسائل کمیٹی کے اراکین کا شیلٹر ہاؤس کا دورہ، خواتین، بچوں، بچیوں اور بزرگوں سے ملاقات، چوڑیاں، ڈوپٹے، ملبوسات اور دیگر تحائف تقسیم
ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کی اراکین زرین مجید، ناہید فاطمہ، سیما زرین،عابدہ اسماعیل اور کشور سلطانہ نے غریب مستحق اوربے سہارا افراد کو قائد تحریک الطاف حسین کی سالگرہ کی 60ویں سالگرہ کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلئے عائشہ منزل پرواقع پناہ شیلٹرہاؤس جا کرغریب، یتیم و بے سہارا اور مستحق لوگوں سے ملاقات کی اور انکے ہمراہ جناب الطاف حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پرانہوں
Read More
Posted on:
16 Sep 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 60 ویں سالگرہ کو ملک بھر میں یوم امن کے طور پر منایا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی 60ویں سالگرہ کو ملک بھر میں ’یوم امن ‘‘ کے طورپر منایا جائے گا۔ سالگرہ کے سلسلے میں مرکزی پروگرام 17ستمبر2013ء بروز منگل سہ پہر تین بجے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد کیا جائے گا، پروگرام میں ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان اور ہمدروں بڑی تعداد میں شرکت کریں گے اور اپنے قائد سے محبت کا اظہار کریں گے جبکہ یوم امن کی نسبت سے شرکاء سفید لباس پہن کر پروگرام میں شرکت کریں گے۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2013
...
1096
1097
1098
1099
1100
1101
1102
1103
1104
1105
1106
1107
1108
1109
1110
...
News
11011
to
11020
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us