Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
محمد فاروق قریشی مرحوم سینکڑوں آہوں سسکوں کے درمیان حید آباد کے مقامی قبرستان میں سپردخاک
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کی ڈسٹرکٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمد فاروق قریشی مرحوم کو سینکڑوں آہوں سسکوں کے درمیان حید آباد کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا اور مرحوم کی نمازجنازہ حیدر آباد کے مقامی مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر کنور نوید، سندھ تنظیمی کمیٹی
Read More
Posted on:
28 Jul 2016
پولیس بھرتیوں میں خواتین کو قد اور دوڑ کی رفتارمیں نہ الجھایاجائے، رکن قومی اسمبلی کشو ر زہرا
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی اور شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ کشورزہرا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس بھرتیوں میں خواتین کو قد اور دوڑ کی رفتارمیں نہ الجھایاجائے بلکہ خواتین کی پولیس بھرتی میں حوصلہ افزائی کو اولیت دی جائے
Read More
Posted on:
28 Jul 2016
سپریم کورٹ نامزد حق پرست میئر وسیم اختر کی کراچی سینٹرل جیل سے خط کے ذریعے پولیس کے بارہ مئی کے حوالے سے جھوٹے اعترافی بیان کی تردید کا از خود نوٹس لے ،حق پرست اراکین قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے کراچی سینٹرل جیل سے اپنے وکلاء کے توسط سے ہینڈ رائنٹنگ خط کے ذریعے پولیس کے 12مئی کے حوالے سے جھوٹے اعترافی بیان کی تردید کا از خود نوٹس لیاجائے
Read More
Posted on:
28 Jul 2016
صوبہ پنجاب میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ایم کوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبہ پنجاب میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور میڈیا اطلاعات کے مطابق کچھ بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کردینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
28 Jul 2016
شاہ فیصل اور سرجانی ٹاؤن میں ایم کیوایم کے دفاترپر رینجرز کی کارروائیاں قابل مذمت ہیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شاہ فیصل کالونی اورسرجانی ٹاؤن میں ایم کیوایم کے ٹاؤن آفسوں پر رینجرز کے غیرقانونی چھاپوں اوربلاجواز گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں جنگل کا قانون رائج ہے
Read More
Posted on:
28 Jul 2016
نامزد میئر وسیم اخترنے جھوٹے اعترافی بیان کی قلعی کھول دی ،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر نے میڈیا پر سانحہ12مئی کے اپنے سے منسوب جھوٹے اعترافی بیان کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی ساری خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں اور میں نے سانحہ 12مئی کے حوالے سے کوئی اعترافی بیان دیا ہے نہ ہی 12مئی کے حوالے سے کوئی نئے انکشافات کئے ہیں بلکہ میں اپنے پچھلے بیانات کا اعادہ کرتا ہوں کہ اس سانحہ کی اعلیٰ عدلیہ سے اوپن انکوائری کروائی جائے
Read More
Posted on:
27 Jul 2016
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیوا یم حیدرآباد زون کے سینئر کارکن اور سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے سینئر کارکن اور سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران اورکارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک
Read More
Posted on:
27 Jul 2016
ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن، سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم حیدرآبادزون کے سینئر کارکن اور سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے محمد فاروق قریشی (مرحوم) کے تمام سوگوار لواحقین سے
Read More
Posted on:
27 Jul 2016
متحدہ قومی موومنٹ کا 19 واں یوم تاسیس تحریکی جوش و خروش سے منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کا 19 واں یوم تاسیس آج پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد کے احاطے میں ایک سادہ تقریب منعقدکی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز عامر خان اور کنور نوید جمیل، اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کونسل، حق پرست اراکین اسمبلی، نومنتخب بلدیاتی نمائندوں، ایم کیوایم کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان، ایم کیو ایم کے شہداء، لاپتہ اور اسیر کارکنان کے اہل خانہ نے بڑی تعداد شرکت کی ۔ یومِ تاسیس کی تقریب میں موجود شرکاء نے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہوئے
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jul 2016
زیر حراست ایم کیو ایم کے نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر سے منسوب میڈیا پر چلنے والی خبریں سراسر من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ زیر حراست ایم کیو ایم کے نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر سے منسوب میڈیا پر چلنے والی خبریں سراسر من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیم اختر نے کسی قسم کا کوئی اعترافی بیان نہیں دیا ہے اور نہ ہی کسی شخص کا نام لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیم اختر ماضی میں بھی قائد تحریک الطاف حسین کے وفادار تھے اور اب بھی الطاف حسین کے وفادار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیم اختر پر
Read More
Posted on:
26 Jul 2016
...
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
...
News
2841
to
2850
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us