Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کے اظہار رائے کے حق پر عائد پابندی فی الفور ختم کی جائے، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے اظہار رائے کے حق پر عائد پابندی فی الفور ختم کی جائے اورانہیں بھی ملک کے دیگرسیاسی ومذہبی رہنماؤں کی طرح اظہاررائے کاحق دیاجائے ۔جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جس طرح ان رہنماؤں کو اظہاررائے کی آزادی حاصل ہے اسی طرح دوسروں کوبھی ملنی چاہیے
Read More
Posted on:
21 Dec 2016
اے پی ایم ایس او سیکٹر ڈی کے کارکن محمد سکندر کے والد محمد نصیر کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے پی ایم ایس او سیکٹر ڈی کے کارکن محمد سکندر کے والد محمد نصیر کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Dec 2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم میرپورخاص زون کی زونل کمیٹی کو تحلیل کرنے کااعلان کردیا
ایم کیوایم میرپورخاص زون کی زونل کمیٹی کوفوری طورپرتحلیل کردیاگیاہے۔ اس فیصلے کااعلان متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج میرپورخاص زون کے ذمہ داروں اورسینئرکارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2016
میرپورخاص شہر کل بھی الطاف حسین کا خاص شہرتھا، آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آزمائش کے مرحلہ میں بھی بہادر اور وفادار ساتھیوں نے ہمت وجرات کا مظاہرہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ میرپورخاص شہر کل بھی الطاف حسین کا خاص شہرتھا، آج بھی خاص شہر ہے اور آئندہ بھی الطاف حسین کا خاص شہررہے گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے میرپورخاص میں شعبہ خواتین ، اے پی ایم ایس او ، لیبرڈویژن اور مختلف سیکٹرز اوریونٹوں کے ذمہ داران کے اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
20 Dec 2016
موجودہ پاکستان جناح نہیں یحیی کا ہے ، پانچ ٹکڑوں میں بٹتا دیھک رہا ہوں ، مولانا شیرانی ۔۔۔۔ بشکریہ روزنامہ ایکسپریس
کراچی فکری، باقی سندھ وپنجاب قومی، پشتونستان اوربلوچستان نسلی بنیادوں پر الگ ہوں گے، عسکری وسیاسی قوتیں کردار ادا کریں گی
سبی ۔۔۔ آن لائن ۔۔۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ موجودہ پاکستان جناح کا نہیں بلکہ جنرل یحییٰ کا بچا ہوا پاکستان ہے
مزید
Read More
Posted on:
19 Dec 2016
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہروں ٹورنٹو، ونڈسر، کیلگری،ایڈمنٹن، اور مونٹریال میں یوم شہدائے حق انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام "یوم شہدائے حق " انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا کے چیپٹرز ٹورنٹو، ونڈسر، کیلگری، ایڈمنٹن و ٹورنٹو میں قرآن خوانی ، حمد و ثنا، نعت خوانی و فاتح خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے
Read More
Posted on:
19 Dec 2016
رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرحسن ظفر عارف، مومن خان مومن، امجداللہ خان اوردیگر اسیروں کو رہا کیا جائے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف، مومن خان مومن، امجداللہ خان اوردیگر اسیروں کو رہا کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2016
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کالعدم تنظیموں کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر اسکی روح کے مطابق عمل نہیں ہورہاہے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کالعدم تنظیموں کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل نہیں ہورہاہے۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2016
بلاول زرداری اگرواقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو کراچی اورحیدرآبادکی جیلوں میں قید ایم کیوایم کے رہنماؤں، منتخب نمائندوں اورسیاسی کارکنوں کو رہاکرائیں۔رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورڈاکٹرندیم احسان کامشترکہ بیان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اورڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ بلاول بھٹواگرواقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں توان کی حکومت سندھ نے کراچی اورحیدرآبادکی جیلوں میں جوسیاسی رہنماؤں، منتخب عوامی نمائندوں اورسیاسی کارکنوں کوسیاسی بنیادوں پرقیدرکھاہے انہیں رہاکرائیں۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2016
لیگل ایڈکمیٹی حیدرآبادکے رکن منصوراحمد قریشی کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن منصوراحمد قریشی کی والدہ محترمہ رقیہ بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2016
...
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
...
News
2771
to
2780
of
13748
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Release of a special song on the occasion of the 73rd birthday of F &
...
19 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us