Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پاکستان قومی موومنٹ اورمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کل اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے ، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 1/2/2017 1
پاکستان قومی موومنٹ اورمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کل اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے ،
اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
پریس کانفرنس منگل شام چاربجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہوگی،اعلامیہ
پاکستان قومی موومنٹ کے چیئرمین اقبال کاظمی اور متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت
لندن سے ٹیلی فون پر خطاب کریں گے
پریس کانفرنس میں پاکستان کے استحکام کے حوالہ سے انتہائی اہم اورتاریخی اعلانات کیے جائیں گے
پاکستان قومی موومنٹ اورمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کل اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اورتاریخی اعلانات کریں گے ۔ ایم کیوایم کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان قومی موومنٹ (PQM ) کے تحت کل مورخہ 3 جنوری2017ء بروز منگل شام چاربجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیاجائے گا ۔ پریس کانفرنس سے پاکستان قومی موومنٹ کے چیئرمین اقبال کاظمی اور متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت لندن سے ٹیلی فون پر خطاب کریں گے ۔ پریس کانفرنس میں پاکستان قومی موومنٹ کے رہنماؤں اور رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت کے درمیان پاکستان کے استحکام کے حوالہ سے ہونے والی بات چیت سے میڈیا اورعوام کو آگاہ کیاجائے گااورانتہائی اہم اورتاریخی اعلانات کیے جائیں گے ۔پریس کانفرنس میں پاکستان قومی موومنٹ کے مرکزی فنانس سیکریٹری مہرمحمدامین اور پنجاب کے صدر چوہدری محمد یعقوب بھی شریک ہوں گے ۔
*****
2/11/2026 12:17:13 AM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us