Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی سٹی کونسل میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف اپوزیشن کی قرارداد قابل مذمت ہے۔ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں محمد اشفاق، واسع جلیل، مصطفی عزیز آبادی اور قاسم علی رضا نے کراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے اسٹیبلشمنٹ کے شدیددباؤکانتیجہ قراردیا ہے۔۔۔
Read More
Posted on:
28 Sep 2016
بعض اینکر پرسنز کی جانب سے ایم کیو ایم کی قیادت جنرل پرویز مشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیز ہے ۔ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ترین رہنماؤں محمد اشفاق، واسع جلیل، مصطفی عزیز آبادی اور قاسم علی رضا نے معروف اینکرپرسن نجم سیٹھی اور بعض دیگر اینکر پرسنز کے اس تجزیہ کوانتہائی مضحکہ خیزقراردیاہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف کو سونپ دی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
27 Sep 2016
بنگلہ دیش، بھارت، افغانستان اور بھوٹان کی اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں عدم شرکت سے عوام میں بے چینی پھیل رہی ہے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ غیرملکی ذرائع ابلاغ یہ خبرنشر کررہے ہیں کہ بنگلہ دیش، بھارت، افغانستان اور بھوٹان نے اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکارکردیا ہے ۔۔۔
Read More
Posted on:
27 Sep 2016
شاباش امجد اللہ خان شاباش ،تم ستارہ جرات اور بہادری کے تمغہ کے حق دارہو یہ اعزاز تم سے کوئی نہیں چھین سکتا، قائد تحریک الطاف حسین
پیارے امجد اللہ خان!!
تم اپنا بہت خیال رکھو ،روپوشی میں چلے جاؤ ۔۔۔تم اپنا بہت خیال رکھو ،روپوشی میں چلے جاؤ ۔ تم نئے ساتھی ہونے کے باوجود آگے بڑھ کر سب سے بازی لے گئے ۔شاباش امجد اللہ خان شاباش
Read More
Posted on:
26 Sep 2016
کراچی کے منتخب میئر وسیم اخترکوفی الفوررہاکیاجائے ۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ کراچی کے منتخب میئر وسیم اخترکوفی الفوررہاکیاجائے تاکہ وہ کراچی کے شہریوں کی بھرپوراندازمیں خدمت کرسکیں۔ اپنے ایک بیان میں کنوینرندیم نصرت نے کہاکہ وسیم اخترکراچی کے منتخب میئرہیں لیکن ۔۔۔
Read More
Posted on:
24 Sep 2016
ذمہ داران وکارکنان کے گھروں پرپولیس اوررینجرز کے مسلسل چھاپے اورگرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے بے گناہ ذمہ داران وکارکنان کے گھروں پر مسلسل چھاپوں ، گرفتاریوں اور دفاترمسمار کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور ان غیرقانونی کارروائیوں کو ایم کیوایم کوختم کرنے کی سازشوں کا حصہ قراردیا ہے ۔۔۔
Read More
Posted on:
23 Sep 2016
ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف قرارداد پیش کرنا اوران کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کامطالبہ انتہائی شرمناک عمل ہے۔ کنوینرندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے آج سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف قراردادمذمت پیش کرنے اوران کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنے کے مطالبہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے انتہائی شرمناک عمل قرار دیاہے۔اپنے بیان میں کنوینرندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی ہوں، ارکان قومی اسمبلی ہوں یاسینیٹرزہوں، یہ سب قائدتحریک الطاف حسین کے نام پر اوران کی توثیق سے ہی ایوان کے رکن بنے
Read More
Posted on:
21 Sep 2016
’پاکستان کو دہشت گردی کی کفیل ریاست قرار دیا جائے‘، بی بی سی اردو
امریکہ کے دو قانون سازوں نے کانگریس میں بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان کو ’دہشت گردی کی کفیل ریاست‘ قرار دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
یہ بل ٹیکسس سے تعلق رکھنے والے ممبر کانگریس ٹیڈ پو اور کیلیفورنیا سے منتخب ہونے والے ممبر ڈینا روہرابیچر نے پیش کیا۔ ۔۔۔
مکمل خبر
Read More
Posted on:
21 Sep 2016
قائدتحریک الطاف حسین اپنی ذات میں ایم کیوایم ہیں، ان کے بغیرایم کیوایم کچھ نہیں ۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین اپنی ذات میں ایم کیوایم ہیں، ان کے بغیرایم کیوایم کچھ نہیں ، قائدتحریک الطاف حسین نے ہی مہاجروں کو شناخت دی اورآج ہم فخرسے کہتے ہیں کہ ہم مہاجرہیں۔مہاجروں کوقائدتحریک الطاف حسین سے اورقائدتحریک الطاف حسین کومہاجرعوام سے کوئی الگ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار لندن میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
19 Sep 2016
لندن میں قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کی خوشی میں آتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ
آسمان پر قوس قزح کے رنگ بکھرگئے اور دوردور تک رنگ ونورپھیل گیا
کارکنان کے فلک شگاف نعرے لگائے اورکورس کی شکل میں تنظیمی ترانے گائے
Fireworks on the 63rd Birthday Celebration of...
From
MQMOfficial
Read More
Posted on:
18 Sep 2016
...
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
...
News
2691
to
2700
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us