Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم محمود آباد کے کارکن آصف فضل کے بھائی شاہد فضل کے انتقال پربابائے مہاجر قوم اور بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
Read More
Posted on:
31 Mar 2017
تاریخ کے دریچوں سے ۔۔۔۔ قائدتحریک الطاف حسین پرخود کش قاتلانہ حملے کی سازش:
اے پی ایم ایس او اور ایم کیوایم کی ابتداء ہی سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کو متعصب ریاستی اورحکومتی اداروں نے مسلسل راستے سے ہٹانے کی سازشیں کیں اور اس گھناؤنے مقصد کے حصول کیلئے ان پر متعددقاتلانہ حملے بھی کروائے ۔ الحمدللہ عوام اورکارکنوں کی دعاؤں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین ان حملوں میں محفوظ رہے ۔
تحریک کے نوجوان کارکنوں اور تاریخ کے طالب علموں کیلئے ہم 21 ، دسمبر91ء کو قائد تحریک جناب الطاف حسین پر ہونے والے ایک سنگین اورخودکش قاتلانہ حملے کی تفصیلات پیش کررہے ہیں۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2017
آج کی بات
Read More
Posted on:
31 Mar 2017
پارہ چنارمیں واقع امام بارگاہ پرہولناک دھماکہ پر بابائے مہاجرقوم الطاف حسین کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے بانی وقائد اوربابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین نے پارہ چنارمیں واقع امام بارگاہ پرہولناک دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
31 Mar 2017
ایم کیوایم آسٹریلیاکے آرگنائزرمحمدافروزشاہین کے والد محمدادریس انتقال کرگئے ، قائدتحریک الطاف حسین کا افروزشاہین اوران کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
Read More
Posted on:
30 Mar 2017
ایم کیوایم یوکے ساؤتھ آل یونٹ کے کارکن اشفاق الدین کے والد اقبال الدین کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Read More
Posted on:
30 Mar 2017
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم اورآرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کا ساؤتھ آل یونٹ کے سینئرکارکن اشفاق الدین کے والداقبال الدین کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہار
Read More
Posted on:
30 Mar 2017
جولوگ قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف زہراگل رہے ہیں وہ قائدتحریک الطاف حسین کے نام پرملنے والے مینڈیٹ کوچھوڑدیں۔ ندیم نصرت، کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ سرکاری سطح پر کالعدم تنظیموں کوجائزقراردے کرقومی دھارے میں لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں جبکہ ایم کیوایم جیسی قانون پسنداورملک کی بڑی سیاسی جماعت پر غیراعلانیہ پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ یہ سراسرظلم ہے اورہم اس ظلم کے خلاف ہرسطح پر آواز بلندکریں گے۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
29 Mar 2017
آج کی بات
Read More
Posted on:
29 Mar 2017
فیصل سبزواری کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں قائدتحریک الطاف حسین کوملک دشمن قرارد ینا انتہائی شرمناک ہے۔مصطفےٰ عزیزآبادی
Read More
Posted on:
27 Mar 2017
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2541
to
2550
of
13748
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Release of a special song on the occasion of the 73rd birthday of F &
...
19 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us