Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مکاچوک عزیزآبادپر ایم کیوایم کے کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اوربے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مکاچوک عزیزآبادپر ایم کیوایم کے کارکنوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اوربے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان پرامن طورپرمکاچوک پر موجودتھے لیکن پولیس نے ان پر بلاجوازلاٹھی چارج کیا
Read More
Posted on:
16 Nov 2016
رکن قومی اسمبلی علی راشد کے والد راشداقبال اور یوسی چیئرمین راؤاقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رکن قومی اسمبلی علی راشد کے والد راشداقبال اورڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کے یوسی چیئرمین راؤاقبال کے والدمحمدیونس کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Nov 2016
جناب الطاف حسین کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ جہانگیر بدر کی پوری زندگی جمہوری سیاسی نظام کے قیام کی جدوجہد میں گزری اور وہ زمانۂ طالبعلمی سے ہی سیاست میں فعال کردار ادا کرتے رہے
Read More
Posted on:
13 Nov 2016
رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کا سینئر سیاستداں اور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہا ئی دکھ اور صدمے کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے سینئر سیاستداں اور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے
انتقال پر انتہا ئی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر کے انتقال سے پیپلز پارٹی ایک اہم رہنما سے محروم ہوگئی ہے اور ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
13 Nov 2016
شاہ نورانی کے مزار پر پر بم دھماکہ کھلی دہشت گردی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شاہ نورانی کے مزار پر بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں خواتین اوربچوں سمیت درجنوں زائرین کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
12 Nov 2016
ممتازبزرگ حضرت شاہ نورانی ؒ کی درگاہ پر بم دھماکہ دہشت گردی پر قابوپانے میں حکومت اور سیکوریٹی فورسز کی ناکامی کا کھلاثبوت ہے ۔ندیم نصرت کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں ممتازبزرگ حضرت شاہ نورانی ؒ کی درگاہ پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس ہولناک دھماکے میں درجنوں معصوم وبے گناہ عورتوں، بچوں،نوجوانوں اوربزرگوں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہارکیاہے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں ممتازبزرگ حضرت شاہ نورانی ؒ کی درگاہ پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس ہولناک دھماکے میں درجنوں معصوم وبے گناہ عورتوں، بچوں،نوجوانوں اوربزرگوں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
12 Nov 2016
میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات ختم کئے جانے کا خط وکلاء کو موصول ہوگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات باضابطہ طورپرختم کئے جانے پرایم کیوایم کے کارکنوں اور تمام حق پرست عوام کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2016
ایم کیوایم کے شہید کنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتارنوجوان محسن کے اعترافی بیان میں قائدتحریک الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات سراسرجھوٹ پرمبنی ہیں۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیوایم کے شہید کنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتارنوجوان محسن کے اعترافی بیان میں قائدتحریک جناب الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کو یکسرمسترد کردیا ہے اوراسے سراسرجھوٹ قرار دیاہے۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2016
قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے بارے میں نہال ہاشمی کابیان انتہائی قابل مذمت اورشرمناک ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلم لیگ ن کے رہنماسینیٹرنہال ہاشمی کے بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نہال ہاشمی نے آج قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کے بارے میں جس قسم کی زبان اورالفاظ استعمال کئے ہیں وہ انتہائی قابل مذمت اورشرمناک ہیں جن کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2016
فیڈرل بی ایریامیں مکان سے بلٹ پروف جیکٹس برآمدہونا اوراسے ایم کیوایم سے منسوب کر نارینجرزکا تیارکردہ ڈرامہ ہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے رینجرزکی جانب سے مبینہ طورپر فیڈرل بی ایریامیں کسی مکان سے بلٹ پروف جیکٹس برآمدہونے اوراسے ایم کیوایم سے منسوب کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2016
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2441
to
2450
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us