Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی اور حیدرآباد میں بے گناہ کارکنان وہمدردوں پر جھوٹے مقدمات کا قیام قابل مذمت ہے کنوینر متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان وہمدردوں کی بلاجواز گرفتاریوں اوران پر جھوٹے مقدمات کے قیام کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ تمام گرفتارشدگان کو فی الفوررہا کیا جائے۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2016
یوم شہداء کے موقع پرکراچی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کوشہداء کی یادگار پر جانے سے روکناقابل مذمت ہے۔ ندیم نصرت ،کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے یوم شہداء کے موقع پرکراچی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کوشہداء کی یادگار پر جانے سے روکنے اوران کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ تمام گرفتارشدگان کوفی الفوررہاکیاجائے
Read More
Posted on:
09 Dec 2016
کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں یوم شہدائے حق عوامی سطح پرعقیدت واحترام سے منایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھرمیں یوم شہدا ئے حق عوامی سطح پر انتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا اور حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے گئے ۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2016
اگر پیپلزپارٹی کے کارکنان وعوام کو بے نظیربھٹو کی برسی منانے سے روکاجائے تو ان کے دل پرکیاگزرے گی ؟ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے یوم شہداء کے موقع پر رینجرزکی جانب سے جناح گراؤنڈ اورعزیزآباد کے اطراف کے علاقوں کی ناکہ بندی اورعوام کو حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی سے روکنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2016
شاہدمحمود کی والدہ اورشاکرخان کے بہنوئی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میرپورخاص زون سیکٹر A کے سابقہ آفس سیکریٹری شاہد محمود کی والدہ محترمہ سرداراں بی بی اورنارتھ ناظم آباد یوسی 22 کے وائس چیئرمین شاکرخان کے بہنوئی مقبول احمد کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Dec 2016
کل یادگارشہداء پرجاکر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنا قطعی طورپرغیرسیاسی پروگرام ہے ۔ندیم نصرت ،کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ کل بروزجمعہ یوم شہدا محض شہیدوں کی یادگارپرجاکر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا قطعی طورپرایک غیرسیاسی پروگرام ہے لہٰذا ہم حکومت ،انتظامیہ اورقانون نافذ کرنے والے اداروں سے کہتے ہیں کہ وہ یوم شہداء کے پرامن انعقادکے سلسلے میں رکاوٹ نہ ڈالیں اور شرکاء کے ساتھ تعاون کریں۔
Read More
Posted on:
08 Dec 2016
یادگارشہدائے حق جانے والوں راستوں کی ناکہ بندی کا فوری نوٹس لیاجائے، کنوینر متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت
Read More
Posted on:
08 Dec 2016
ایم کیوایم کی جدوجہدمیں شہیدہونیوالوں کی یاد میں کل بروزجمعہ یوم شہدا عقیدت واحترام سے منایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کی جدوجہدکے دوران اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کی یادمیں کل بروزجمعہ مورخہ 9دسمبرکویوم شہدا انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا،بعدنمازجمعہ شہداء کی یادگارپرپھول چڑھائے جائیں گے اور شہدا کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
08 Dec 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے لندن کے مقامی اسپتال کا دورہ کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر ندیم احسان اورقاسم علی رضا نے شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی عیادت کیلئے لندن کے مقامی اسپتال کا دورہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔
Read More
Posted on:
08 Dec 2016
شاؤنسٹ ذہنیت نہیں بدلی الطاف حسن قریشی کی خدمت میں تحریر:۔ قاسم علی رضاؔ بشکریہ روزنامہ جنگ
مورخہ 2 دسمبر2016ء کوروزنامہ جنگ کی اشاعت میں الطاف حسن قریشی صاحب کا تازہ کالم بعنوان’’ جرنیلوں کی ایقان افروز باتیں‘‘ نظر سے گزرا، اس کالم میں قریشی صاحب نے 12 نومبر کو کراچی میں ڈی جی رینجرز بلال اکبر سے اپنی ملاقات کااحوال بیان کیا اوریہ پڑھ کر نہایت افسوس ہوا کہ انہوں نے کراچی میں رینجرز کی ظالمانہ اور سفاکانہ کارروائیوں کو صریحاً نظرانداز کرتے ہوئے کراچی آپریشن کو جائز قراردینے کیلئے صحافتی اقدار اور آداب کی بری طرح دھجیاں بکھیرڈالیں۔
More
Read More
Posted on:
08 Dec 2016
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2511
to
2520
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us