Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں اے پی ایم ایس او کا 39 واں یوم تاسیس منایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ یوکے کے زیراہتمام اے پی ایم ایس او کا 39 واں یوم تاسیس منایاگیا۔ اس سلسلے میں لندن کے علاقے ایجویئر کے سنگم ہال میں ایک اجتماع منعقد کیاگیا۔ اجتماع میں لندن کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ برمنگھم ، مانچسٹر، شیفیلڈ، بریڈفورڈ ،ہونسلواوردیگرعلاقوں سے بڑی تعدادمیں ایم کیو ایم کے کارکنوں اورہمدردنوجوانوں، بزرگوں، خواتین اوربچوں نے شرکت کی ۔ یوم تاسیس کی مناسبت سے ہال کوایم کیوایم کے پرچموں، مختلف یونٹوں کے بینروں اورجناب الطاف حسین کی پورٹریٹ والے بینروں سے سجایاگیاتھا۔یوم تاسیس کے اجتماع سے تحریک کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے خطاب کیا ۔
Read More
Posted on:
12 Jun 2017
قائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت پر حضرت امجدصابری شہیدکی پہلی برسی کوبھرپورطریقے سے منایاجائے گا۔ندیم نصرت
Read More
Posted on:
12 Jun 2017
ریاستی جبرکے باوجود اے پی ایم ایس اوکا39واں یوم تاسیس مختلف شہروں میں بھرپورجوش وجذبے سے منایاگیا
تمام ترریاستی مظالم اورجبروستم کے باوجود ’’ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ‘‘ کا39واں یوم تاسیس پاکستان کے مختلف شہروں میں بھرپورجوش وجذبے سے منایاگیا۔ مسلسل چھاپوں اورگرفتاریوں کے باعث کراچی یاکسی شہرمیں کوئی بڑاعوامی اجتماع منعقدنہیں کیاگیا لیکن
Read More
Posted on:
11 Jun 2017
جب تک ایک بھی مہاجرزندہ ہے نسلوں کے بہترمستقبل کیلئے جمہوری جدوجہد جاری رہے گی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جب تک ایک بھی مہاجرزندہ ہے مہاجروں کے غصب شدہ حقوق اورآنے والی نسلوں کے بہترمستقبل کیلئے پرامن جمہوری جدوجہد جاری رہے گی ۔ اے پی ایم ایس اوکے 39 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس اوکے کارکنان کویوم تاسیس کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم ، بانیان پاکستان کی اولادوں کی نمائندہ جماعت ہے اور اس کی طلبا ء تنظیم اے پی ایم ایس او کو یہ اعزا ز حاصل ہے کہ اس کے بطن سے ایم کیوایم جیسی عوامی جماعت نے جنم لیا جس نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ غریب ومتوسط طبقہ کے تعلیم یافتہ اورباصلاحیت افرادکو
Read More
Posted on:
11 Jun 2017
مہاجروں کے سیاسی ومعاشی حقوق پامال کئے جارہے ہیں ،حقوق مانگنے پر ریاستی مظالم کانشانہ بنایاجارہاہے۔مصطفےٰ عزیزآبادی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاہے کہ پاکستان میں مہاجروں کے سیاسی ومعاشی حقوق پامال کئے جارہے ہیں اورحقوق مانگنے پر ریاستی مظالم کانشانہ بنایاجارہاہے اورطاقت کے ذریعے ایم کیوایم کوکچلنے کی کوشش کی جارہی ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2017
اے پی ایم ایس او کے بے گناہ کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں کا نوٹس لیاجائے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اے پی ایم ایس اوکے نوجوان کارکنان کے خلاف رینجرز اورپولیس کے کریک ڈاؤن اورمتعدد طلباء کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2017
الطاف حسین کو آئندہ ایک ہفتہ میں ہم سلاخوں کے پیچھے ڈال دیں گے ، چوہدری نثارکی گیدڑبھپکیاں
اس پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں ان اطلاعات کاجائزہ لیاگیا۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے اراکین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم تمام ساتھیوں سے کہاہے کہ وہ اس قسم کی گمراہ کن اطلاعات پر ہرگز کان نہ دھریں
Read More
Posted on:
09 Jun 2017
ایم کیوایم کے رہنماؤں نے لندن برج جاکر دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا
ایم کیوایم کے رہنماؤں نے لندن برج جاکر وہاں ہفتہ 3 جون کودہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے لندن برج پرجائے وقوعہ پر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے پھول چڑھائے اور تعزیتی کارڈبھی رکھا
Read More
Posted on:
07 Jun 2017
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام ہفتہ کولندن میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے افراد کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
Read More
Posted on:
05 Jun 2017
نارتھ ناظم آبادٹاؤن کے کارکن کاشف اقبال کے دادا حاجی محمد احمد علی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Read More
Posted on:
04 Jun 2017
...
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
...
News
2401
to
2410
of
13748
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Release of a special song on the occasion of the 73rd birthday of F &
...
19 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us