Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے کے ذریعہ سانحہ احمد پورشرقیہ کی تحقیقات کرائی جائے ، قاسم علی رضا
Posted on: 7/1/2017 1
بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے کے ذریعہ سانحہ احمد پورشرقیہ کی تحقیقات کرائی جائے ، قاسم علی رضا
پاکستان کی عدلیہ نے سینکڑوں افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر کوئی ایکشن نہیں لیا، قاسم علی رضا
احمد پورشرقیہ کے سانحے کے بعد مختلف شہروں میں بھی آئل ٹینکرز الٹنے کے متعدد واقعات سامنے آچکے ہیں، قاسم علی رضا
متحدہ قوی موومنٹ( پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید قاسم علی رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے کے ذریعہ سانحہ احمد پورشرقیہ کی تحقیقات کرائی جائے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ پاکستان کی عدلیہ نے سانحہ احمد پورشرقیہ کے المناک واقعات میں سینکڑوں افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر کوئی ایکشن لیا اورنہ اسٹیبلشمنٹ کی غلامی کرنے والی عدلیہ کوئی ایکشن لے گی ۔ انہوں نے کہاکہ احمد پورشرقیہ کے المناک سانحے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بھی آئل ٹینکرز الٹنے کے متعدد واقعات سامنے آچکے ہیں جنہیں محض حسن اتفاق قراردیکرنظرانداز نہیں کیاجاسکتالہٰذا سانحہ احمد پورشرقیہ کے پس پردہ سازش کو بے نقاب کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اس سانحہ کی تحقیقات بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے کے ذریعہ کرائی جائے تاکہ عوام کو اصل حقائق سے آگاہ کیاجاسکے۔
*****
2/5/2026 10:33:02 AM
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی علالت کی اطلاعات تشویشناک ہیں
...
31 Jan 2026
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us