Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیاری ٹاؤن کے اسیرکارکن محمدحسین گھانچی کی جیل میں ہلاکت کے واقعہ پر بانی و قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس


ایم کیوایم لیاری ٹاؤن کے اسیرکارکن محمدحسین گھانچی کی جیل میں ہلاکت کے واقعہ پر بانی و قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 5/4/2017 1
ایم کیوایم لیاری ٹاؤن کے اسیرکارکن محمدحسین گھانچی کی جیل میں ہلاکت کے واقعہ پر
بانی و قائدجناب الطاف حسین کااظہارافسوس

لندن ۔۔۔ 4، مئی 2017ءمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیاری ٹاؤن کے اسیرکارکن محمدحسین گھانچی کی جیل میں ہلاکت کے واقعہ پر دلی افسوس کااظہار کیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے محمدحسین شہید کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میں اورایم کیوایم کے کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں اوردعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ محمدحسین شہید کی مغفرت فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ 

*****

9/12/2024 12:56:53 PM