Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین کی مسیحی برادری کوایسٹر کی مبارکباد
Posted on: 4/15/2017
قائد تحریک الطاف حسین کی مسیحی برادری کوایسٹر کی مبارکباد
یسوع مسیح کے ماننے والے ایسٹر کا تہوار نئی زندگی کے طور پر مناتے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ’’ایسٹر‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایسٹر خوشی کا تہوار ہے ، حضرت عیسیٰ ؑ ،اللہ کے نبی تھے اوریسوع مسیح کے ماننے والے ایسٹر کا تہوار نئی زندگی کے طور پر مناتے ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں رہنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ وہ ایسٹر کے موقع پر اپنی عبادات میں دنیا بھرمیں امن کے قیام، انتہاء پسندی اوردہشت گردی کے خاتمہ، ملک کی ترقی وخوشحالی اور پاکستان کے مظلوم عوام کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
*****
5/16/2026 3:24:45 PM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us