Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم پر الزامات لگائے جارہے ہیں وہ دہشت گرد جماعت ہے اس کے کارکنان دہشت گردی میں ملوث ہیں، ایم کیوایم دہشت گرد جماعت ہوتی تو عوام بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کوپہلے سے زیادہ ووٹ نہ دیتے، بشارت مرزا
پاکستان ڈیموکریٹ پارٹی کے وفد نے بشارت مرزاکی سربراہی میں اور پاکستان عوامی تحریک کراچی ڈویژن کے صدر سید علی اوسط نے اپنے وفد کے ہمراہ بھوک ہڑتالی کیمپ کادورہ کیااوررکن رابطہ کمیٹی سیدامین الحق سے ملاقات کرکے بھوک ہڑتال پربیٹھے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اوردیگر ذمہ داران وکارکنان سے مکمل اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پرسیدامین الحق نے پاکستان ڈیموکریٹ پارٹی اورپاکستان عوامی تحریک کے وفود کا بھوک ہڑتال کیمپ میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیرمقدم کرتے ہوئے ان کاشکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایم کیوایم جمہوری جماعت ہے جو اپنا احتجاج ریکارڈکروانے کے لئے جمہوری راستہ اختیارکیے ہوئے ہے۔
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
ایم کیوایم کے اسیر و لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ تادم مرگ بھوک ہرٹالی کیمپ کے تیسرے دن اپنی دردناک اور المناک روداد سناتے ہوئے رو پڑے
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہرجاری ’’تادمِ مرگ بھوک ‘‘ تیسرے دن ایم کیوایم کے اسیر اورلاپتہ کارکنان کے اہل خانہ اپنی درد ناک اور المناک روداد سناتے ہوئے رو پڑے اور انہوں نے ارباب اختیار و اقتدار سے اپیل کی کہ خدارا ہمارے پیاروں کی رہائی اور بازیابی کیلئے آئین ، قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔ اسیر اورلاپتہ کارکنان کے اہل خانہ جب
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
تادم مرگ بھوک ہڑتال کے تیسرے دن دوپہر 2 بجے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکر قریشی کی طبیعت انتہائی خراب ہوگئی
کراچی پریس کلب کے باہر کی جانے والی تادم مرگ بھوک ہڑتال کے تیسرے دن دوپہر 2بجے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکر قریشی کی طبیعت انتہائی خراب ہوگئی اور انہیں ڈاکٹروں نے فوری طور پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کے زریعے جناح اسپتال ریفرکردیاجہاں ان کا چیک کرنے کے بعد انہیں آئی سی یو وارڈ میں شفٹ کردیا گیا، ڈاکٹروں کے مطابق ذاکر قریشی کی حالت انتہائی خراب ہے ۔ ذاکر قریشی 17اگست بدھ کی شب 8بجے دیگر ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ ہمت، جرات، حوصلے اور جذبے
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں تیسرے دن حق پرست ارکان سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی طبیعت بگڑ گئی ۔
کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں تیسرے دن حق پرست ارکان سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور یوسف شاہوانی کی طبیعت بگڑ گئی ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے وفد کی اسد اقبال بٹ کی سربراہی میں ایم کیوایم کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ پر آمد
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر جاری تادم مرگ بھوک ہڑتال کے تیسرے دن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد نے بھوک ہڑتالی کیمپ میں آکر یکجہتی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
کراچی پریس کلب کے باہر جاری ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال تیسرے دن میں داخل ہوگئی
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ‘‘ ہڑتال کے تیسرے دن میں داخل ہوگئی
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
ایم کیو ایم کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ کے دوسرے روز مزید دو افراد کی طبیعت بگڑ گئی
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کے دوسرے روز ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکر قریشی کی حالت تشویشناک۔ صحت بگڑنے پر ذاکر قریشی کو پریس کلب کے باہر موجود ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کے امدادی کیمپ میں منتقل کرکے انھیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
ایک شور ہے جو ابھی تک خاموش ہے۔۔۔تحریر:ڈاکٹر عامر لیاقت حسین:بشکریہ روزنامہ جنگ
ایک شور ہے جو ابھی تک خاموش ہے۔۔۔تحریر:ڈاکٹر عامر لیاقت حسین:بشکریہ روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
وزیراعلیٰ سندھ کے حکم کے باوجودگلستان جوہر کے کارکنان کو تاحال رہا نہیں کیاگیا ، امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کے باوجود ایم کیوایم گلستان جوہر کے کارکنان کو رہا نہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
19 Aug 2016
ایم کیوایم، بانیان پاکستان کی اولادوں کی محب وطن جماعت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، بانیان پاکستان کی اولادوں کی محب وطن جماعت ہے جسے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کاخاتمہ کیاجاسکے ۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کی شب کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے ایم کیوایم کے ذمہ داران اورکارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان اور حق پرست منتخب عوامی نمائندے بھی موجود تھے ۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ اور پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر نوید قمر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے حق پرستی کا مظاہرہ کرکے بھوک ہڑتال کرنے والے کارکنان کو توانائی بخشی ہے۔
تصاویر
Read More
Posted on:
18 Aug 2016
...
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
...
News
2751
to
2760
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us