ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاحیدرآبادیوسی 85 وارڈ 3 کے حق پرست کونسلر ابراراحمدگدی کے انتقال
پر دلی تعزیت کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حیدرآبادیوسی 85 وارڈ 3 کے حق پرست کونسلر ابراراحمدگدی کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ابراراحمدگدی مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اوران کے تمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔
*****
|